مرکزی صفحہ / بلاگ (صفحہ 4)

بلاگ

بلوچستان کا سیاسی درجہ حرارت

عبدالحلیم کوئٹہ کے سرد موسم میں صوبے کا سیاسی درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اور اس سیاسی درجہ حرارت کے بڑھنے کی اہم وجہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سردار ثنااللہ زہری کے خلاف حکومتی ارکان کی جانب سے داخل کی گئی تحریکِ عدم اعتماد ہے۔ بظایر یہی کہا جا …

Read More »

قصہ قلمی نام کا

ولی ساسولی زمانہ طالب علمی ماڈل سکول پنجگور میں ایک دن اچانک الہام ہوا کہ ہم بھی شاعر ہیں، جب کسی دوست کی ناراضگی پر بے اختیار ہماری زبان سے نکلا؛ ”تئ چونیں موڑے باریں کہ اے گوں منا نہ لگیت تئی ءِ جدائی ءَ را منی واب ہم نہ …

Read More »

امریکا، ویتنام، افغانستان اور بھٹو

انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو کے ناقدین بھی اعتراف کرتے ہیں کہ ’’ بھٹو غیر معمولی صلاحیت کی حامل شخصیت تھے۔‘‘ ان کے دور میں زرد صحافت کے ذریعہ ان کی کردار کشی کرنے والے صحافی اور دانش ور بھی آج لکھ رہے ہیں کہ بھٹو صاحب کی خارجہ …

Read More »

کیا فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے؟

شیخ خالد زاہد پہلے معجزے ہوا کرتے تھے مگر اب معجزے ترتیب پاتے ہیں یعنی کڑیاں ملائی جاتی ہیں اور کڑیاں ملاتے ہوئے اگر آنکھیں اپنی آخری حد تک کھلتی چلی جائیں تو سمجھ لیجیے کوئی معجزہ ترتیب پا چکا ہے۔ پاکستان کی حکومتوں نے ہمیشہ امریکی مفادات کی خاطر …

Read More »

لوکل بس کا دوا فروش

عبدالغفار جس نے بھی کوئٹہ کی لوکل بسوں میں سفر نہیں کیا وہ یہاں کی عوامی زندگی کے لطف سے محروم ہے۔ ان بسوں میں یہاں کی امنگیں، آرزوئیں، خواب، زندہ دلی اور مجبوریاں سفر کرتی ہیں۔ شرط صرف دیکھنے والی نظر کی ہے۔ بقول میر، سرسری تم جہاں سے …

Read More »

بلوچستان، عوام، الیکشن

مقبول کرد بلوچستان میں سیاسی ماحول فاٹا جیسا ہے۔ سیاسی پارٹیاں بلوچستان کو اس کے حالات سے بدتر پیش کر کے لوگوں سے ووٹ مانگتی ہیں۔ بلوچستان کے قوم پرست اور باقی سیاسی پارٹیاں بلوچستان کے حقوق سے متعلق ہر وقت وفاق سے ناراض رہتی ہیں۔ فنڈز کا اجرا کب …

Read More »

حاسد کی پہچان

ارحّم بلوچ بدتمیز طعنہ زن اور جہالت کی انتہا پہ رہنے والے ہی کو حاسد کہتے ہیں جو کبھی بھی کسی کو بھی کچھ بھی منہ اُٹھا کے بول سکتا ہے اور مُنہ اس کا گند سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ اگرخاموش رہے تو کینہ بن کر دل میں کنڈلی …

Read More »

فاٹا کے عوام، نہ ادهر کے نہ اُدهر کے

فہد عبدالعزیز بلوچ وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (فاٹا) ایک نیم قبائلی خود اختیار انتظامی علاقہ ہے۔ جو سات قبائلی ایجنسیز (باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکہزئی، کرُم، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان) اور چھ شمالی و جنوبی سرحدی علاقوں (پشاور، کوہاٹ، بنو، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خاں) پر …

Read More »

علم کا شیدائی، فخرِ پسنی

صادق صبا وکٹر ہیوگو کہتے ہیں کہ ”جس نے ایک سکول کھولا اس نے 100 جیلوں کو بند کیا۔“ یقینا علم ہی جرم و نا انصافی کے خلاف تریاق اصل ہے۔ کیوں کہ انسانیت کے چہرے پر نقش ہونے والا ہر جرم، ہر داغ ظلمت و جہالت کا مرہونِ منت …

Read More »

سی پیک منصوبہ اور صوبوں کی افرادی قوت

مقبول کرد CPEC پروجیکٹ کا تخمینہ 46b$ سے بڑھ کر 62b$ تک کر دیا گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ گوادر ساؤتھ ایشیا میں اقتصادی حوالے سے بہت بڑاکردار ادا کرے گا جو کہ پاکستان کے ساتھ ساتھ باقی ملکوں کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔ دراصل چین ایک اقتصادی …

Read More »