مرکزی صفحہ / بلاگ (صفحہ 2)

بلاگ

زینب واقعہ اور ردِعمل کی نفیسات

بادل بلوچ زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور اس کے قتل پر اچانک یہ عارضی شور کیوں برپا ہے؟ کیا کوئی بالکل نئی خبر سامنے آ گئی ہے؟ اس ملک میں میرے لیے تو یہ ایک عام خبر ہے، کیوں کہ میرا حافظہ اتنا کمزور نہیں کہ 2015 میں …

Read More »

مرچیں کھائیں، لگائیں نہیں!

خطیب احمد مرچ (Chili Pepper) دیگر نام سبز مرچ، سرخ مرچ،لال مرچ، کالی مرچ مرچی پودوں کی جنس شملہ مرچ سے تعلق رکھنے والا ایک پھل ہے۔ مرچ کی ابتدا امریکینز سے ہوئی۔ مرچ کم از کم 7500 قبل مسیح سے لے کر امریکی میں انسانی خوراک کا ایک حصہ …

Read More »

شہر جاناں میں اب باصفا

کامریڈ فاروق بلوچ ایک اور قتل. پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل. کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے. ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں، جو تبدیلی کے حوالے سے یاسیت زدہ …

Read More »

پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی کا انتقال اور ہماری بے حسی

یونس بلوچ ممتاز ماہر تعلیم بلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی نے امریکہ کے ایک یونیورسٹی سے ایجوکیشن ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور 2008 میں بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے چانسلر و پرووائس چانسلر کے عہدوں پر فائز رہے اس کے …

Read More »

وزیراعلیٰ کے مشیر برائے جی ڈی اے سے توقعات

برکت اللہ بلوچ گوادر کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت کہدہ بابر بلوچ کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے اس فیصلے پر گوادر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کہدہ بابر گوادر کی …

Read More »

کیچ، صحت و تعلیم کی تباہ حالی کا نمونہ

یلان زامرانی درج ذیل تصویر کسی ٹھیکیدار کے کرائے میں لیے گئے مزدوروں کی نہیں بلکہ یہ بلوچستان کے ایک سابقہ مڈل طبقہ سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ بلوچستان کے حلقہ تربت سٹی کے اندر، ان کے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول جوش محلہ سنگانی …

Read More »

زینب زیادتی کیس اور پاکستانی معاشرہ

برکت اللہ بلوچ پنجاب کے ضلع قصور میں آٹھ سالہ معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعہ کے بعد ملک بھر میں غم وغصے کی ایک لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ملک کے کونے کونے سے لوگ اپنے غم و غصے اور ہمدردی کا اظہار کرتے دکھائی …

Read More »

کل کے معمار

اشرف بلوچ جناح ہسپتال میں کچھ دن گزارنے پڑے ویسے پہلے بھی کافی دفعہ وہاں جانے کا اتفاق ہوا. مختلف قسم کے مناظر دیکھنے کوملتے ہیں. مریضوں سے لے کر ان کے تیمارداروں تک سب انگشتِ بداندان نظر آتے ہیں. مختصراً ایک عجیب سماں دیکھنے کو ملتا ہے. لیکن وہاں …

Read More »

کوئٹے میں: کوئی ویرانی سی ویرانی ہے!

فیصل ریحان ایک بار پھر کوئٹہ میں ہوں. آتے ہوئے میڈیائی خبریہ تھی کہ یہاں کافی سردی ہے مگر پہنچا تو نہایت اجلا اور چمکتا ہوا دن دیکھا اور دھوپ حرارت بخش اور ایسی کہ جس میں بیٹھ کر بھاپ اڑاتی چائے کے مزے لینا کسی عیاشی سے کم نہیں. …

Read More »

سانحہِ قصور : ایک بحث

ذوالفقار علی زلفی سانحہِ قصور پر اس وقت سوشل میڈیا نوحہ گری کا پنڈال بنا ہوا ہے ـ دکھ، افسوس اور غصے کے ساتھ ساتھ اس سانحے کے ذمہ داروں کا تعین اور سزاؤں کا مطالبہ بھی زوروں پر ہے ـ اس حوالے سے تمام نوحوں اور تبصروں میں ایک …

Read More »