مرکزی صفحہ / بلاگ (صفحہ 100)

بلاگ

کرپشن میں نہلاتا بلوچستان

نور احمد بلوچ ”کرپشن، بلوچستان کے لیے دہشت گردی سے بڑا خطر ہ ہے۔“ یہ الفاظ بلوچستان کہ سابقہ وزیر اعلیٰ جناب ڈاکٹر عبدالمالک کے تھے ، جو اُنہوں نے قومی احتساب بیورو ( نیب )کی جانب سے منعقد کیے گئے سیمینار میں کہے تھے۔ اور گذشتہ ہفتے نیب نے …

Read More »

بلوچستانی سیاست دانوں پر ملکی سیاست کا اثر

شوکت علی بگٹی پاکستان کے سیاست دان شرافت کے بھیس میں ڈاکو ہیں۔بقول حسن نثار ( معروف کالم نگار) یہ لوگوں سے ووٹ چھین کر حکومت میں آتے ہیں۔جب یہ اقتدار میں آنے کی غرض سے الیکشن لڑنے کا ارادہ کرتے ہیں تو شروع ہی سے ان کی نیت ہوتی …

Read More »

کرپشن، بلوچستان اور میڈیا

انور بلوچ ویسے تو پاکستان میں بدعنوانی کے واقعات آئے روز ذرائع ابلاغ کی زینت بنتے رہتے ہیں. یہاں تقریباً ہر ادارہ، ہر سیاست دان اور ہر بیوروکریٹ پہ بدعنوانی، اقربا پروری اور جانب داری جیسے سنگین الزامات لگتے رہتے ہیں ،جو کسی حد تک درست بھی ہیں. دراصل بدعنوانیاں …

Read More »

احتساب بلا امتیاز ہو!

شمیم شاہ جی بلوچستان کے سیکریٹری خزانہ کی حیران کن کرپشن پر سوشل میڈیا میں مختلف قسم کے تجزیے ہورہے ہیں۔ کوئی اسے ڈاکٹر مالک کے دور کی بے ضابطگیاں اور نااہلیاں ظاہر کرنے کا حربہ قرار دے رہاہے تو کوئی موجودہ صوبائی سرکار کے خلاف سازش کہہ رہا ہے، …

Read More »

میر جعفر کی یاد آگئی!

سعیدنور دنیا میں قومو ں کے عروج و زوال یافتح اور پسپائی کے لیے کئی جنگیں لڑی اور کئی چالیں چلی جاچکی ہیں ۔کئی قوموں کو طاقت اور خون ریزی کے ذریعے زیر یا پسماندہ رکھا گیا تو کئی شاطرانہ چال چل کر ’کچھ لو کچھ دو‘ کی پالیسی کے …

Read More »

محنت کا ثمر

انور بلوچ بلوچ قوم مہمان نوازی،بہادری اور وفاداری کے اعتبار سے پوری دنیا میں ایک نمایاں پہچان رکھتی ہے۔ دنیا بلوچ قوم کی صلاحیتوں کاکا اعتراف کرتی ہے۔ مگر ہمارا حال یہ ہے ہم صرف اپنے آباو اجداد کی باتوں پر فخر کرتے ہیں مگر خود ان کی طرح محنت …

Read More »

بلوچستانی طلسم ہوشربا

احسان میر عمرو عیار کی ایک ہی خاصیت تھی کہ جب وہ طلسم ہوشربا میں گُھس جاتا تو شہنشاہ افراسیاب کے سارے جادوگروں کی شامت آجاتی، وہ اُنھیں کنگال بنا کر جہنم واصل کر دیتا تھا۔ جب بھی کوئی ایسا واقع پیش آتا تب جادوگروں کے شہنشاہ افراسیاب کا دیوانِ …

Read More »

صبر، تحمل، برداشت، کہاں گئے؟!

شبیر رخشانی میرا ضمیر کبھی کبھار ایسے جاگ جاتا ہے بس میں سمجھتا ہوں کہ میں ہی ہوں کوئی اور تو ہے ہی نہیں اس دنیا میں…. میں اپنے من ہی من میں سوچتا ہوں کہ میں بہت اچھا کر رہا ہوں۔ اس دنیا کے باقی جتنے بھی لوگ ہیں …

Read More »

بلوچ بیورو کریٹس: نوآبادیاتی سوچ، بلوچ مسائل

سنگت رفیق عرب لکھاری خلیل جبران نے کہا تھا کہ تمام جانداروں کے بچوں کے لے پناہ گاہیں موجود ہیں صرف انسان کا بچہ بے سہارا ہے، اِس کے پاس نہ تو غار ہے اور نہ ہی گھونسلہ۔ پاکستان کی ریاستی مشینری کے اندر صرف بلوچ ہی بے بس و …

Read More »