مرکزی صفحہ / مباحث (صفحہ 5)

مباحث

زندگی میں ہی پذیرائی کیجئے!

شیخ خالد زاہد پچھلے دنوں ہمارے ایک بزرگ کالم نویس سید انور محمود صاحب دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ شاہ صاحب سچ کڑوا ہوتا ہے کے عنوان سے ملک کے بیشتر اخبارات میں لکھتے رہے۔ ہماری شاہ صاحب سے وابستگی ہماری ویب رائٹرز کلب کی مرہون منت ہوئی. ہماری ویب …

Read More »

آلودگی کے بھیانک اثرات کا آغاز

عبدالجبار خان دریشک انسان اپنے لیے خود ہی تباہی کا سامان پیدا کر رہا ہے. اپنے مفاد اور لالچ کی خاطر اپنے وسائل کا بے احتیاطی سے استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ان کو کم کر رہا ہے بلکہ ان کے زیادہ استعمال سے اپنے ماحول کو متاثر کررہا ہے. …

Read More »

بلوچستان میں لگی آگ کو پھیلنے سے روکا جائے‎

انور عباس انور بلوچستان میں ریاستی جبر کے خلاف مزاحمتی گروہ کے راہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے بیوی بچوں سمیت دیگر حراست میں لی گئی خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا ہے اور حکومت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی …

Read More »

کمیونزم اور فیمنزم۔۔۔کچھ مزید نکات

شاداب مرتضیٰ فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت کش طبقوں سے۔ عورت سب سے زیادہ مظلوم …

Read More »

عظیم اکتوبر انقلاب کا محافظ، کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی

مشتاق علی شان آئیے عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا کے پہلے سوشلسٹ انقلاب کے ایک زبردست مساعی پسند اور محافظ کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی کو یاد کریں۔ وہ جو بیلاروس میں منسک کے قریب ڈزرزنیوو کے ایک متمول جاگیردار کے گھر میں پیدا ہوا اور …

Read More »

طلبا یونین کی بحالی کیوں ضروری ہے؟

وقاص عالم انگاریہ سندہ کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے ملزم عبدالکریم سروش صدیقی کے جامعہ کراچی کے طالب علم ہونے کی خبر نے سیکورٹی اداروں کو گویاگہری نیند سےجگا دیا تھا. آناً فاناً وزیر داخلہ سندھ نے خدشہ ظاہر کیا کہ کہیں یونیورسٹیاں دہشت گردی کو …

Read More »

کمیونزم اور فیمنزم: دو سوال

شاداب مرتضیٰ سوال 1: کیا مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے سے موافقت رکھتے ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں؟ یہ بات درست نہیں کہ مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے کے موافق و مددگار ہوتے ہیں اور ان کے درمیان کوئی تضاد نہیں۔ مارکس ازم کے مطابق عورت …

Read More »

جو راہ اُدھر کو جاتی ہے، مقتل سے گزر کر جاتی ہے!

ڈاکٹر رؤف قیصرانی ایک ویڈیو کلپ شہرِ بے حساں وفاقی دارلحکومت کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے نکلا اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر گیا. جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں سٹوڈنٹس رجعتی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے. ان کے مطالبات میں کوئی بھی ایسا مطالبہ نہیں …

Read More »

عورت اور بالشویک انقلاب

زہرا خان ہمارے سماج میں عورت کی عمومی سماجی حیثیت نہ ہونے کے برابر ہے اور بے علمی کی انتہا یہ ہے کہ ہم آج بھی جنس اور صنف کی تشریح میں کوئی فرق نہیں کر پاتے۔ اس کی خاص وجہ ہمارے معاشرے میں تیزی سے پھیلتے ہوئے غیر سائنسی …

Read More »

کیا بلوچ طلبا قوم کے معمار نہیں؟

بالاچ گل خان طلبہ کسی بھی قوم کا مستقبل اور معمار ہوتے ہیں۔ دنیا میں وہی اقوام ترقی کرتی ہیں جو علم کے وصول کو اور طلبہ کو زیادہ اہمیت دیتی ہو۔ طلبہ بچپن ہی سے سیکھنے کے عمل سے آشناس ہوتے ہیں اور معیاری تعلیم حاصل کرنے کے لیے …

Read More »