مرکزی صفحہ / مباحث (صفحہ 4)

مباحث

بلوچ تحریک اور محنت کش کا سوال

ذوالفقار علی زلفی سب سے پہلے اس اقتباس پر غور کیجئے:  رفیق ذوالفقار زلفی نے لکھا ہے کہ بلوچ نوجوان “ظلم و ستم سے چور، انتقامی جذبے اور نفرت سے سرخ ہے”۔ درست بات ہے۔ لیکن تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔ وفاق میں اور صوبوں میں، خصوصا پنجاب …

Read More »

سیاسی نظریات کا عروج و زوال اور قبائلی نظام

فہد عبدالعزیز بلوچ انساں نے اپنے مشترکہ امور چلانے کے لیے مختلف نظام اپنائے اور بعد ازاں اس نے یا تو خود اپنے بنائے ہوئے نظام سے بغاوت کی یا پھر وہ خود ہی معدوم ہوا۔ انسان ہر وقت کسی نا کسی شکل میں تبدیلی کا خواہش مند رہتا ہے۔ …

Read More »

نہتے مزدوروں کے قتلِ عام پرنیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کا نقطہء نظر

مشتاق علی شان تربت میں 15 نہتے محنت کشوں کا بہیمانہ قتل اتنا ہی قابلِ مذمت ہے جتنا ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچوں کی پراسرار گمشدگیاں اور اور ان کی تشدد زدہ لاشوں کا ملنا قابلِ مذمت ہے۔ پاکستان کی مزدور تحریک کے باشعور حصے نے ہمیشہ قوموں کے حقوق …

Read More »

نیوم منصوبہ، توقعات اور خدشات

عبدالصبور شاکر 24 اکتوبر 2017ء کو سعودی شہزادہ محمد بن سلیمان نے ایک بہت بڑے منصوبے ’’نیوم‘‘ کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے میں تین ممالک یعنی سعودیہ، مصر اور اردن کے سنگم پر ایک مشترکہ شہر بسانا شامل ہے۔ یہ شہر 26 ہزار 500 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر تعمیر …

Read More »

مڈل کلاس، ایک مطالعہ

ہمایوں احتشام تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نا تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نا ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک دوسرے کے بالکل الٹ تھے۔ قدیم اشتراکی نظام …

Read More »

جمہوریت کا ایندھن

عبدالجبار خان دریشک جمہوری نظام میں عوام کی رائے اور اس کا احترام ہی جمہوریت کا دروازہ ہے، عوام اپنی رائے کا اظہار ووٹ کی طاقت سے کرتے ہیں جب کہ ووٹ کی طاقت سے منتخب ہونے کے بعد عوامی نمائندے ایوانوں میں جا کر اپنے عوام کے حقوق کا …

Read More »

مینجمنٹ "سائنس”، ذہنی دباؤ اور خودکشی

شاداب مرتضیٰ گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آ کر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوس ناک واقعے نے ہر حساس دل کو جنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود کشی کو حرام سمجھتے ہیں (حالانکہ …

Read More »

مکران میں منشیات کی وبا

سلیمان ہاشم پاکستان میں منشیات استعمال کرنے والے شہریوں کی تعداد کتنی ہے، اس بارے میں وفاقی یا صوبائی حکومتیں کوئی سالانہ اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے کوئی ریسرچ نہیں کرواتیں۔ اس سلسلے میں ایک بااعتماد ذریعہ اقوام متحدہ کا منشیات اور جرائم کی روک تھام کا دفتر …

Read More »

گوادر؛ مستقبل کا دبئی یا صومالیہ؟‎

بادل بلوچ ترقی پزیر پاکستان کے پسماندہ صوبے بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آباد گوادر پچهلے پانچ سالوں سے ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے. وہ الگ بات ہے کہ میڈیا کی نظر وہاں پر آباد لوگوں کی بجائے صرف پورٹ کی رونق پر …

Read More »

گڈ کمیونسٹ، بیڈ کمیونسٹ

جہانزیب بلوچ سرد جنگ کے زمانے میں دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی. سرمایہ دار بلاک کی سر براہی امریکہ سامراج کرتا تھا جس کے تحت بادشاہوں، عوام دشمن سول و فوجی ڈکٹیٹروں اور سرمایہ دار ملکوں کو امریکہ کی سرپرستی حاصل تھی۔ ان ممالک میں سرمایہ دارانہ نظام کی …

Read More »