مرکزی صفحہ / مباحث (صفحہ 37)

مباحث

جمہوری آمریت اور آمرانہ جمہوریت: جمہوری مغالطے

شاداب مرتضیٰ جمہوریت کے بارے میں تصور یہ ہے کہ جمہوریت ایسا سیاسی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے عوام اہلِ اقتدار کو ہر پانچ سال میں حکومت کے لیے منتخب کرتے ہیں. لیکن اس کے ساتھ ایک غیر جمہوری خیال بھی اس جمہوری تصور کے ساتھ مبہم طریقے سے …

Read More »

سیاست فوبیا

ایف جے ، فیضی یہ لکھنے لکھانے کا رواج صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ لیکن بات یہ ہے کہ کیا اور کیوں لکھا جارہا ہے؟ جس خطے میں ، میں رہتا ہوں اس کا مختصر سلسلہ بیان کروں تو یوں ہے ؛ جنوبی ایشیا، پاکستان، بلوچستان، اور خاران۔ پہلے …

Read More »

12 مئی کی بے انت رات

اقبال خورشید کیا آپ نے ایسی سڑک دیکھی ہے، جہاں وحشت رقصاں ہو، فضا خوف سے بوجھل ہو، اور جھاڑیوں میں موت گھات لگائے بیٹھی ہو؟ ایسی سڑک، جہاں کسی بھی لمحے بھیڑیے آپ پر جھپٹ پڑیں، جہاں نامعلوم سمت سے آتی گولی آپ کے سینے میں اتر جائے، کوئی …

Read More »

"عجب کرپشن کی غضب کہانی”

شاہ جہان بلوچ صوبہ ناپرساں (بلوچستان) میں نااہل و ناتجربہ کار افسر اسی کو گردانا جاتا ہے جسے بہتی گنگا سے ہاتھ دھونے کا ہنر نہیں آتا. گلیوں، چوباروں، چوکوں اور محکموں سے بہتی اس گنگا کا بہاو اتنا تیز ہوتا ہے کہ ہاتھ نہ دھونے والے کو بہا کر …

Read More »

طلبہ سیاست کے خدوخال

بیورغ بلوچ آپ سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے ،یہ آپ کا مسئلہ ہے لیکن سیاست آپ میں دلچسپی رکھتی ہے۔ کیوںکہ سیاست کے شعبہ کا تعلق ہی اجتماعی زندگی سے ہے۔ اس سے پہلے کہ سیاست آپ کا مستقبل طے کرے ،آپ اپنی سیاست کا تعین کرلیں تاکہ کسی بھی …

Read More »

حقیقی احتساب کے تقاضے

شبیر رخشانی سن 2000ءکو نیب کے کیس میں نواب ذوالفقار علی مگسی گرفتار کیے جاتے ہیں ۔پھر اسی سال حکومتی خزانے میں 50لاکھ جمع کرانے کی صورت میں رہا کر دیے جاتے ہیں۔ انہیں قومی احتساب آرڈیننس کے تحت 21سال تک کسی بھی سرکاری عہدہ رکھنے کی پابندی کا سامنا …

Read More »

وزیر اعلیٰ کا دورہ چین اور بلوچستان کا مستقبل

اخوندزادہ جلال نورزئی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااﷲ زہری نے23سے29اپریل تک چین کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال وفد کے قائد تھے۔ سینیٹر آغا شہباز درانی، چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی، بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کے وائس چیئرمین خواجہ ہمایوں نظامی اور وفاقی سیکرٹری مواصلات …

Read More »

عداوت ہے تجھے ….!!

پناہ بلوچ بہت عجیب ہیں ہم، بے حد عجیب…. عجیب…. عجیب کیوں؟ہمارے روّیے عجیب ہیں۔ ہمارا برتاو عجیب، ہماری بودوباش عجیب ہے، ہماری خواہشات عجیب ہیں، ہماری توقعات عجیب ہیں، ہماری صبح عجیب تو ہماری شامیں بھی عجیب ہیں۔ راتیں عجیب تو ہمارے خواب بھی عجیب ہیں جو ہمیں آرزو،تمنا،خواست، …

Read More »

تعلیمی مسائل کے حل کے لیے، سیاسی جماعتوں کے نام کھلا خط

ڈاکٹر ابابگر بلوچ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے قائدین اور مخلص لیڈران! اسلام و علیکم! دیکھنے میں آرہا ہے کہ روزانہ اخبارات میںسیاسی جماعتوں سے منسوب بیانات شائع ہوتے ہیں جن میں آپ تعلیم کی اہمیت اور اس کے حصول کے لیے اپنی قوم سے مخاطب ہوتے ہیں جو کہ …

Read More »

تعلیمی ایمرجنسی اورکتاب دوستی

نوید لانگو جہا ں غربت اور پسماندگی کا بسیر ا ہو وہاںلوگ انتشار ،بد امنی اور معاشرے کی دوسری برائیوں کی طرف راغب ہو تے ہیں ۔ جب کو ئی ہونہار اسٹوڈنٹ ما سٹرز کی ڈگری تھا مے سفارش جیسی غلاظت کی بھینٹ چڑ ھ جا تا ہے تو وہاں …

Read More »