مرکزی صفحہ / مباحث (صفحہ 20)

مباحث

تحریکِ نسواں اورعورت کی آزادی

شاداب مرتضی سرمایہ دارانہ تحریکِ نسواں (لبرل فیمنزم) کا نعرہ ہے کہ: "ہم عورتوں کی آزادی اور برابری چاہتے ہیں”۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ کیا اس بات کا مطلب یہ ہے کہ: الف: ساری عورتیں غلام اور نابرابرہیں اور انہیں مردوں کے مساوی آزادی اور برابری چاہیے (یا) ب: …

Read More »

عورتوں کی آزادی: طبقاتی جدوجہد اور فیمینزم

عامر حسینی عورتوں کے عالمی دن پہ میں ایک مضمون لکھنے کی ضرورت کا ادراک مجھے ہے۔ اور اس دن کی مناسبت سے مجھے یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں آج عورتوں کی تحریک کہاں کھڑی ہے اور اس تحریک کی قیادت کن قوتوں کے ہاتھ میں …

Read More »

لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِىٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ

کامریڈ فاروق بلوچ یہ تحریر سوچتے ہوئے قرآن کی آیت “لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِىٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ” میرے ذہن میں گونج رہی ہے. جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ایک ایسے سماج کا نقشہ ہمارے پاس ہے جہاں کوئی آقا کوئی محکوم نہیں ہو گا. ہم ایک پُرامن سماج کی بات …

Read More »

البانیہ کے انور ہوژا پہ الزامات اور حقائق

ہمایوں احتشام کچھ دن پہلے گارڈین میگزین میں ایک کتاب کی رونمائی کے بارے میں پڑھا۔ بڑی شدومد سے اس کتاب میں کامریڈ انور ہوژا پہ تنقید کے محاذ کھولے ہوئے تھے۔ کتاب کا نام تھا "عوامی جمہوری ظالم حکمران” اور مصنف بیلنڈی فزیو نام کا ہے۔ کتاب کی تحریر …

Read More »

بلوچ اتحاد، وقت کی اہم ضرورت

علی رضا پیروزانی سندھ میں صدیوں سے آباد بلوچ ، بروچ آخر کب جاگیں گے. سندھ کے ساحل سے لے کر تھر، کاچھو، لاڑ، اُتر، کراچی میں بلوچ آبادی اکثریت سے آباد ہے. ٹھٹھہ ، بدین ، سجاول ان تین اضلاع میں تو بڑی اکثریت میں بلوچ آباد ہیں اور …

Read More »

بیانیے کی موت

ناصر منصور پاکستان کی ریاستی ساخت کو مدنظر رکھے بغیر موجودہ دگرگوں حالات کا تجزیہ اور پھر مستقبل کے لیے با معنی لائحہ عمل طے کرنا مشکل ہے۔ تاریخی طور پر پاکستان کے موجودہ حکمران حصوں میں عسکری پلڑہ بھاری بھر کم اور زور آور رہا ہے۔ جب کہ زرعی …

Read More »

مردم شماری سے بلوچوں کو کیا خطرہ ہے؟!

دوستین بلوچ مجوزہ 10سالہ مدت کے بجائے پاکستان میں مردم شماری 19سال کے بعد شروع ہور ہی ہے۔ مہاجرین کو شہریت دینے اور بلوچستان میں جاری انسرجنسی کی بدولت اس مردم شماری کی مخالفت تمام بلوچ پارٹیاں، بشمول پارلیمانی جماعتیں جو کہ بیشتر اوقات میں ریاستی پالیسیوں کی مخالفت کا …

Read More »

سردار اختر مینگل اور مقتدرہ کا اعتماد

اسد بلوچ 1998 کو پوکھران میں ایٹمی تجربات کے بعد پاکستان کو انڈیا کے خلاف طاقت ثابت کرنے میں جوابی ایٹم بم دھماکوں کی ضرورت پڑی تو پاکستانی مقتدرہ طبقے کو چاغی بہتر مقام لگا. بلوچستان میں اس وقت حکومت متحدہ بی این پی کی تھی اور سردار اختر مینگل …

Read More »

پنجابی – پختون غیر حقیقی تضاد اور غلط شعور کی لبرل نمائش

ذوالفقار علی زلفی عالمی شہرت یافتہ بنگالی ادیب رابندر ناتھ ٹیگور کے ناول "کابلی والا” کو جہاں ایک متاثر کن ناول مانا جاتا ہے، وہاں اس پر بنی ہندی فلم "کابلی والا” کو بھی شاہکار تصور کیا جاتا ہے. یہ تلاش معاش کے لیے افغانستان سے کلکتہ آنے والے ایک …

Read More »

گلگت بلتستان کی سیاست: خاموش ورنہ جیل!

شیر نادر شاہی انسانی تاریخ ایسی ہزاروں مثالوں سے بھری پڑی ہے کہ اس کرہِ ارض پر جب بھی کسی ذی شعور انسان نے اپنے جیسے لاکھوں انسانوں کو ظالم و جابر حکمرانوں کے ظلم و بربریت یا غلامی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں سے نکالنے کی سعی کی ہے، اس …

Read More »