مرکزی صفحہ / مباحث (صفحہ 10)

مباحث

بلوچستان کے پشتون اور متحدہ پشتون صوبہ

زرک بگٹی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پشتون رہنما کافی عرصہ سے یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان کے 50% کے مالک ہیں، انہیں ان کا حصہ ملنا چاہیے جو ان کے بقول انہیں نہیں مل نہیں رہا ہے۔ کبھی ان کا یہ نعرہ ہوا کرتا تھا کہ …

Read More »

پاکستان کی خارجہ پالیسی

چوہدری ذوالقرنین ہندل کسی بھی ملک کے بیرونی و بین الاقوامی معاملات و تعلقات کے لیے خارجہ پالیسی انتہائی اہم و اہمیت کی حامل ہے۔ خارجہ پالیسی دراصل اپنے ملکی مفادات کو مدِنظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔ دنیا میں کامیابی کے حصول کے لیے کسی بھی ملک کو ایک …

Read More »

جمہوریت دشمنی ہی انتہا پسندی ہے

وجاہت مسعود چھ ستمبر کی شام آرمی چیف نے یوم دفاع کی تقریب میں ایک اہم تقریر کی۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ جہاد کرنے پر صرف ریاست کو اختیار ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فرمایا ہے کہ پاکستان کی ریاست خود بھی برکس اعلامیے میں نامزد تنظیموں …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کا قتلِ عام، سوچی کے خلاف سازش؟

حنیف علی بلوچ میانمار / برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کے پیشِ نظر بہت کچھ لکھا، بولا اور پڑھا جا رہا ہے۔ اور اس حقیقت سے کسی ذی شعور کو کوئی انکار نہیں کہ انسانوں کو اس طرح بے دردی سے قتل کرنا کسی مہُذب اور انسانیت دوست …

Read More »

بلوچستان، جہاں سیاست پہ گفتگو منع ہے!

زرک بگٹی بلوچتسان اس وقت خوف کے عالم میں ہے۔ کوئی بھی شخص نہ کھل کر کچھ بول سکتا ہے نہ ہی ان کو کچھ سوچنے کی اجازت ہے، قلات ریاست کو یاد کرنا اور اس ماضی کے بارے میں کچھ بولنا اور پڑھنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ اس نوعیت …

Read More »

سنتِ ابراہیمی کے تقاضے اور ہماری عیدِ قرباں

انور عباس انور میڈیا کے ذریعہ معلوم ہوا کہ پچھلے سال چند عاقبت نااندیشوں نے منڈی مویشیاں جو عارضی طور پر عید الااضحیٰ کے لیے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم کی گئیں ہیں، وہاں قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کی کیٹ واک کاانعقاد کیا، جہاں فلم …

Read More »

رانگ نمبر بھارتی بابا کی رام کہانی

عبدالجبار خان دریشک گرمیت سنگھ عرف بابا رام رحیم کو بھارتی عدالت نے طویل ٹرائل کے بعد آخر کار سزا سنا ہی دی۔ گرمیت سنگھ نے 23 ستمبر 1990 کو ڈیرہ سچا سودا کے نا م سے ایک نئے فرقے کا اعلان کیا۔ اس نے ہریانہ کے ہسیار میں ایک …

Read More »

سی پیک، بلوچستان اور اقتصاد کی جنگ (2)

فہد عزیز بلوچ ریپبلکن پارٹی کے منشور میں بین الاقوامی سطح پر دست اندازی کی پالیسی ہے۔ بُش فیملی اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام کو جنگوں میں مصروف رکھا ہے۔ دنیا کا دوسرے نمبر پر کاروبار اسلحے کا ہے۔ امریکہ کی معیشت کا کل %50 اسلحے کی فروخت پر منحصر …

Read More »

بلوچستان، سی پیک اور اقتصاد کی جنگ (1)

فہد عزیز بلوچ شاہ ولی اللہ نے فرمایا تھا کہ اب ہر قوم اپنے مذہب اور رسم و رواج سے پہچانی جاتی ہے لیکن صنعتی انقلاب کے بعد اقوام معیشت کی مضبوطی سے پہچانی جائیں گی۔ بعض لوگ اِس بات کو عبیداللہ سندھی سے بھی منسوب کرتے ہیں۔ بہرحال موجودہ …

Read More »

خوابوں کی جدلیات

چندن ساچ آج ایک لیکچر سننے کا موقع ملا۔ لیکچر کا عنوان "انسان اور خواب” تھا۔ میں نے لیکچر کو بہت غور سے سنا۔ مگر لیکچر دینے والے کی منطق ابھی تک بھی میرے سمجھ میں نہیں آئی۔ ایک طرف وہ کہہ رہے تھے کہ یہ خواب ہی ہوتے ہیں …

Read More »