مرکزی صفحہ / ذوالفقار علی زلفی (صفحہ 4)

ذوالفقار علی زلفی

ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے۔

تنہا چاند: ماہ جبین

ذوالفقار علی زلفی چاند تنہا ہے آسماں تنہا دل ملا ہے کہاں کہاں تنہا راہ دیکھا کرے گا صدیوں تک چھوڑ جائیں گے یہ جہاں تنہا 1971 کے ماہ و سال تھے. شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے , ممبئی دن بھر کی دھوڑ دھوپ کے بعد پرندوں کی …

Read More »

مدر انڈیا: نرگس

ذوالفقار علی زلفی 1981 ، سنیل دت اپنے نوجوان بیٹے سنجے دت کو فلم انڈسٹری سے متعارف کروانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے. "روکی” نام کی فلم سے انہوں نے تمام امیدیں وابستہ کر لی تھیں. فلم کے ہر پہلو پر باریکی سے توجہ دی جا …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: بہو بیگم

ذوالفقار علی زلفی ہندی سینما کو مسلم سماج میں ہمیشہ دلچسپی رہی ہے. پہلی بولتی فلم "عالم آرا” بھی مسلم سماج کے پسِ منظر میں بنائی گئی. "عالم آرا” کے بعد تو گویا لائن لگ گئی. ان فلموں میں مغل دربار اور مسلم معاشرے کے نوابی عہد کو زیادہ توجہ …

Read More »

مرزا غالب اور فلم انڈسٹری

ذوالفقار علی زلفی اردو زبان کے شاعروں میں مرزا غالب غالباً وہ واحد شخصیت ہیں جن کے اشعار اور زندگی میں سب سے زیادہ دلچسپی لی گئی. ناقدین کے مطابق غالب کی شعری قوت اس قدر زیادہ ہے کہ ان کو پڑھنے والا بے اختیار خود کو ان کے ساتھ …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: انمول گھڑی

ذوالفقار علی زلفی 1946 کی ہندی فلم "انمول گھڑی” ایک رومانٹک میوزیکل ڈرامہ ہے جسے محبوب خان نے ہدایات دی ہیں. فلم کی کہانی چندر اور لتا کے بچپن سے شروع ہوتی ہے. دونوں کی معصوم محبت اور دوستی کو لتا کے بیوروکریٹ والد اچھی نظر سے نہیں دیکھتے کیوں …

Read More »

یوسف عزیز مگسی اور قومی زبان کا قضیہ: ایک تنقیدی نکتہ

ذوالفقار علی زلفی ایک عزیز دوست نے بلوچ قوم کے سب سے بڑے رہنما جناب یوسف عزیز مگسی کے اُردو افسانہ (تکمیلِ انسانیت، بلوچستان میں اردو کا پہلا افسانہ، مشمولہ ہفت روزہ بلوچستان جدید کراچی، 1934) کی اشاعتِ نو سے متعلق فیس بک پر پوسٹ کر کے اس امر پر …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: "محافظ” (In Custody)

ذوالفقار علی زلفی کیا اردو زبان دم توڑ رہی ہے؟. کیا اب اردو شاعری کا سنہری دور اختتام کو پہنچا؟. کیا آج سماج کو اردو کی ضرورت نہیں رہی؟. پاکستان میں رہنے والے افراد یقیناً ان سوالات کو احمقانہ سمجھ کر مسکرائیں گے لیکن بھارت میں اسے ایک سنجیدہ مسئلے …

Read More »

بی برگ: تلوار پر سیاسی حاکمیت کا استعارہ

ذوالفقار علی زلفی بلوچ رزمیہ داستانوں میں چار ایسی ہیں جنہوں نے بلوچ سیاسی و سماجی ثقافت پر زبردست اثرات مرتب کیے. آج بھی مختلف سیاسی، سماجی اور قبائلی معاملات میں ان جنگوں کے مختلف کرداروں کی امثال کو سامنے رکھ کر فیصلے کیے جاتے ہیں یا مخالف کو لفظوں …

Read More »

سیتا اور مھناز: مختصر تقابلی جائزہ

ذوالفقار علی زلفی بلوچستان کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ دنیا کی دو قدیم ترین تہذیبوں کے درمیان واقع ہے اور اس کی حیثیت دونوں تہذیبوں کے درمیان ایک پُل جیسی ہے. مغرب میں ایران کی قدیم تہذیب واقع ہے جس کے متعلق مانا جاتا ہے کہ اس کی …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: محل

ذوالفقار علی زلفی ہندی سینما کی ان فلموں کو رجحان ساز، انقلابی اور اچھوتا قرار دیا جاسکتا ہے جنہوں نے سینما میں ایک نئے دھارے کا آغاز کیا. اس قسم کی فلموں کی فہرست طویل ہے. کمال امروہوی (معروف ادیب رئیس امروہوی کے کزن) بھی ایک ایسے ہی لیجنڈ ہدایت …

Read More »