مرکزی صفحہ / ذوالفقار علی زلفی (صفحہ 3)

ذوالفقار علی زلفی

ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے۔

اس ہفتے کی فلم "نیوٹن”

ذوالفقار علی زلفی 2017 کی ہندی فلم "نیوٹن” دنیا کی سب سے بڑی "جمہوریت” اور آدی واسیوں کی زندگی کے درمیان موجود تضاد کے گرد گھومتی ہے ـ یہ سرمایہ دارانہ انتخابات کے پیچھے چھپے معاشی عدم مساوات اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کی عکاسی ہے ـاس میں بلیک …

Read More »

پاکستانی مارکسزم اور بلوچ قومی سوال

ذوالفقار علی زلفی کامریڈ شاداب مرتضی صاحب نے جب میرے مندرجات پر بحث کرنے سے زیادہ مجھے منافقت، دروغ گوئی، موقع پرستی اور ملائی ترمیم پسندی کے "منصب” پر بٹھانے کے لیے زورِ قلم دکھایا تو مجھے چنداں حیرت نہ ہوئی ـ پاکستانی حب الوطنی اور بلوچ حقِ آزادی کے …

Read More »

بلوچ تحریک اور محنت کش کا سوال

ذوالفقار علی زلفی سب سے پہلے اس اقتباس پر غور کیجئے:  رفیق ذوالفقار زلفی نے لکھا ہے کہ بلوچ نوجوان “ظلم و ستم سے چور، انتقامی جذبے اور نفرت سے سرخ ہے”۔ درست بات ہے۔ لیکن تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔ وفاق میں اور صوبوں میں، خصوصا پنجاب …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: دل اپنا اور پریت پرائی

ذوالفقار علی زلفی 1960 کی ہندی فلم "دل اپنا اور پریت پرائی” باصلاحیت فن کار کشور ساہو کی ہدایت کاری کا شاہکار ہے. فلم کی کہانی نرس کرونا (مینا کماری) اور سرجن ڈاکٹر سوشیل (راج کمار) کی خاموش محبت کے گرد گھومتی ہے جسے ہنرمندی کے ساتھ پیش کیا گیا …

Read More »

اس ہفتے کی فلم : مس ٹنک پور حاضر ہو

ذوالفقار علی زلفی "مس ٹنک پور حاضر ہو” ؛ نام سے یوں لگتا ہے جیسے کسی گھٹیا اور واہیات فلم کا ذکر ہونے جارہا ہے مگر ٹھہریے پہلا تاثر ضروری نہیں درست بھی ہو. یہ ایک مزاحیہ مگر انتہائی سنجیدہ سماجی فلم ہے جسے ہلکے پھلکے انداز میں عام فہم …

Read More »

اس ہفتے کی فلم "ارتھ 1947”

ذوالفقار علی زلفی کینیڈین نژاد بھارتی ہدایتکارہ دیپا مہتا انگاروں کی طرح دہکتے سماجی موضوعات پر فلمیں بنانے میں یدِ طولی رکھتی ہیں. اس بہادری کی انہوں نے بھاری قیمت بھی چکائی ہے مگر بقول غالب "شوق ہر رنگ میں رقیبِ بے سر و ساماں نکلا”. 1998 کی فلم "ارتھ …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: رنگ رسیا

ذوالفقار علی زلفی 2011 کی بالی ووڈ فلم "رنگ رسیا” 19 ویں صدی کے عظیم ہندوستانی پینٹر راجا روی ورما کی بائیو گرافی ہے جسے ہدایت کار کیتن مہتا نے فلمی روپ بخشا ہے. فلم کا آغاز دورِ حاضر سے ہوتا ہے. ایک آرٹ گیلری میں راجا روی ورما کی …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: پی کے

ذوالفقار علی زلفی 2014 کی فلم "پی کے” ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی تخلیق ہے. راجکمار ہیرانی کی فلموں کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ کمرشل ہندی سینما میں وی شانتا رام ، راج کپور ، بمل رائے اور گرودت جیسے ہدایت کاروں کے اثرات تاحال موجود ہیں. مزاح …

Read More »

سانحہ خاران اور جشن مرگ

ذوالفقار علی زلفی خاران میں جو ہوا اس میں نیا تو کچھ نہ تھا. ایک منٹ، شاید آپ سوچ رہے ہوں "خاران” کون سا ملک ہے. دوستو ! پاکستان کے پڑوس میں یعنی مشرق کی جانب ایک انتہائی غریب اور پھٹیچر سا ملک بلوچستان واقع ہے. بلوچستان میں کوئٹہ اور …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: دو بدن

ذوالفقار علی زلفی 1966 کی فلم "دو بدن” بنیادی طور پر 1951 کی ٹریجڈی کلاسیک "دیدار” کی جدید شکل ہے جسے اداکار و ہدایت کار منوج کمار کی خواہش پر ہدایت کار راج کھوسلہ نے تخلیق کیا ہے. اس سے یہ مطلب ہرگز نہ لیا جائے یہ "دیدار” کا چربہ …

Read More »