مرکزی صفحہ / ذوالفقار علی زلفی (صفحہ 2)

ذوالفقار علی زلفی

ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے۔

استاد رحیم بخش آزاد

ذوالفقار علی زلفی منی ھیال ءَ 1986 یا 1987 ات شر شر یاد نہ انت من دومی یا سیمی کلاس ءِ نودربراتاں….آ وھدی منی کماش ءَ منا سک دوست داشتگ ات پمشکا ھرچ بلوچی لبزانکی دیوان ءَ من آئی ءِ ساھیگ اتاں…..لیاری ءِ بلوچ ھال ءَ لبزانکی دیوان ات…واجہ بیگ …

Read More »

سال 2017 : ہندی سینما کا جائزہ

ذوالفقار علی زلفی بالی ووڈ کے لیے 2017 اس لیے بھی خاص رہے گا کہ اس سال کسی بھی "بڑے” اداکار کی فلم کوئی بڑی کامیابی حاصل نہ کر پائی ـ اگر باکس آفس کو نظر انداز کر کے تنقیدی لحاظ سے جائزہ لیا جائے تب بھی "بڑے” اداکاروں کی …

Read More »

بے نظیر بھٹو اور لیاری

ذوالفقار علی زلفی 27 دسمبر 2007 کی شام میں دفتری کام نمٹا کر گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا ـ تمام مسافروں کی بکنگز کو فائنل کر کے کمپیوٹر بند ہی کرنے والا تھا کہ ڈائریکٹر کی گھبرائی ہوئی آواز آئی "بے نظیر پر بم حملہ ہوا ہے”ـ پورا …

Read More »

لافانی و عوامی فن کار: محمد رفیع

ذوالفقار علی زلفی تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے جب کبھی بھی سنو گے گیت مرے سنگ سنگ تم بھی گنگناؤ گے 1931 کو ہندوستان کی پہلی متکلم فلم "عالم آرا” میں فلم کے اداکار وزیر خان کے مقبول گانے "دے دے خدا کے نام پہ پیارے ہمت ہے …

Read More »

بلوچ سینما کا خواب!!

ذوالفقار علی زلفی اس وقت دنیا بھر کے فلم بین بلوچوں کی نظریں بحرینی نژاد بلوچ فن کار "جان البلوشی” پر مرکوز ہیں ـ انور اقبال بلوچ کے بعد وہ دوسرے فلم ساز ہیں جنہوں نے سینما پر بلوچی فلم دکھانے کا اعلان کیا ہے ـ ترقی یافتہ بیسویں صدی …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: پریم گیت

ذوالفقار علی ذلفی رومانس،  موسیقی،  رقص ، جذبات اور ٹریجڈی کے خوبصورت امتزاج کا نظارہ کتنا دل فریب تجربہ ہوگا؟ ـ گلِ الفت سے کشید کیے گئے شہدنما مناظر کا مشاہدہ کیسا ہوگا؟ ـ یہ جاننے کے لیے دیکھنا چاہیے 1981 کی ہندی فلم "پریم گیت” ـ مانا جاتا ہے …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: NH 10

ذوالفقار علی زلفی "یہ گڑگاؤں میں جہاں آخری مال ختم ہوتے ہیں ناں وہیں آپ کی یہ ڈیموکریسی اور کانسٹیٹیوشن بھی ختم ہو جاتا ہے ـ ارے جہاں بجلی پانی نہیں پہنچتی کانسٹیٹیوشن کہاں پہنچے گا.” تیسری دنیا کے پدرسری معاشروں میں عموماً انسان کی ذات، جنس اور طبقہ طے کرتا …

Read More »

نابغہِ روزگار فنکار : ششی کپور

ذوالفقار علی زلفی 1965 کے ہنگامہ خیز ماہ و سال تھے ـ کپور خاندان کے تینوں اہم اراکین پرتھوی راج کپور  ،  راج کپور اور شمی کپور اپنے منفرد فن کے باعث اپنا آپ منوا چکے تھے ـ پرتھوی راج کپور "مغلِ اعظم” کے شہنشاہ اکبر کی صورت خود کو …

Read More »

اس ہفتے کی فلم "فراق”

ذوالفقار علی زلفی درجنوں لاشیں پڑی ہیں ـ دو گورکن ایک اجتماعی قبر میں ان کو دفن کرنے میں جتے ہوئے ہیں ـ ٹرک آتا ہے اور مزید لاشیں لاتا ہے ـ مسلمان لاشوں کے درمیان ایک ہندو خاتون کی لاش دیکھ کر ادھیڑ عمر گورکن غصے اور نفرت کے …

Read More »