مرکزی صفحہ / ذوالفقار علی زلفی

ذوالفقار علی زلفی

ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے۔

اس ہفتے کی فلم : مس ٹنک پور حاضر ہو

ذوالفقار علی زلفی "مس ٹنک پور حاضر ہو” ؛ نام سے یوں لگتا ہے جیسے کسی گھٹیا اور واہیات فلم کا ذکر ہونے جارہا ہے مگر ٹھہریے پہلا تاثر ضروری نہیں درست بھی ہو. یہ ایک مزاحیہ مگر انتہائی سنجیدہ سماجی فلم ہے جسے ہلکے پھلکے انداز میں عام فہم …

Read More »

اس ہفتے کی فلم "ارتھ 1947”

ذوالفقار علی زلفی کینیڈین نژاد بھارتی ہدایتکارہ دیپا مہتا انگاروں کی طرح دہکتے سماجی موضوعات پر فلمیں بنانے میں یدِ طولی رکھتی ہیں. اس بہادری کی انہوں نے بھاری قیمت بھی چکائی ہے مگر بقول غالب "شوق ہر رنگ میں رقیبِ بے سر و ساماں نکلا”. 1998 کی فلم "ارتھ …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: رنگ رسیا

ذوالفقار علی زلفی 2011 کی بالی ووڈ فلم "رنگ رسیا” 19 ویں صدی کے عظیم ہندوستانی پینٹر راجا روی ورما کی بائیو گرافی ہے جسے ہدایت کار کیتن مہتا نے فلمی روپ بخشا ہے. فلم کا آغاز دورِ حاضر سے ہوتا ہے. ایک آرٹ گیلری میں راجا روی ورما کی …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: پی کے

ذوالفقار علی زلفی 2014 کی فلم "پی کے” ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی تخلیق ہے. راجکمار ہیرانی کی فلموں کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ کمرشل ہندی سینما میں وی شانتا رام ، راج کپور ، بمل رائے اور گرودت جیسے ہدایت کاروں کے اثرات تاحال موجود ہیں. مزاح …

Read More »

سانحہ خاران اور جشن مرگ

ذوالفقار علی زلفی خاران میں جو ہوا اس میں نیا تو کچھ نہ تھا. ایک منٹ، شاید آپ سوچ رہے ہوں "خاران” کون سا ملک ہے. دوستو ! پاکستان کے پڑوس میں یعنی مشرق کی جانب ایک انتہائی غریب اور پھٹیچر سا ملک بلوچستان واقع ہے. بلوچستان میں کوئٹہ اور …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: دو بدن

ذوالفقار علی زلفی 1966 کی فلم "دو بدن” بنیادی طور پر 1951 کی ٹریجڈی کلاسیک "دیدار” کی جدید شکل ہے جسے اداکار و ہدایت کار منوج کمار کی خواہش پر ہدایت کار راج کھوسلہ نے تخلیق کیا ہے. اس سے یہ مطلب ہرگز نہ لیا جائے یہ "دیدار” کا چربہ …

Read More »

تنہا چاند: ماہ جبین

ذوالفقار علی زلفی چاند تنہا ہے آسماں تنہا دل ملا ہے کہاں کہاں تنہا راہ دیکھا کرے گا صدیوں تک چھوڑ جائیں گے یہ جہاں تنہا 1971 کے ماہ و سال تھے. شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے , ممبئی دن بھر کی دھوڑ دھوپ کے بعد پرندوں کی …

Read More »

مدر انڈیا: نرگس

ذوالفقار علی زلفی 1981 ، سنیل دت اپنے نوجوان بیٹے سنجے دت کو فلم انڈسٹری سے متعارف کروانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے. "روکی” نام کی فلم سے انہوں نے تمام امیدیں وابستہ کر لی تھیں. فلم کے ہر پہلو پر باریکی سے توجہ دی جا …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: بہو بیگم

ذوالفقار علی زلفی ہندی سینما کو مسلم سماج میں ہمیشہ دلچسپی رہی ہے. پہلی بولتی فلم "عالم آرا” بھی مسلم سماج کے پسِ منظر میں بنائی گئی. "عالم آرا” کے بعد تو گویا لائن لگ گئی. ان فلموں میں مغل دربار اور مسلم معاشرے کے نوابی عہد کو زیادہ توجہ …

Read More »

مرزا غالب اور فلم انڈسٹری

ذوالفقار علی زلفی اردو زبان کے شاعروں میں مرزا غالب غالباً وہ واحد شخصیت ہیں جن کے اشعار اور زندگی میں سب سے زیادہ دلچسپی لی گئی. ناقدین کے مطابق غالب کی شعری قوت اس قدر زیادہ ہے کہ ان کو پڑھنے والا بے اختیار خود کو ان کے ساتھ …

Read More »