مرکزی صفحہ / ظریف بلوچ

ظریف بلوچ

ظریف بلوچ
بلوچستان کا ساحلی علاقہ پسنی سے تعلق رکھنے والا ظریف بلوچ گوادر کے ان موضوعات پر لکھنا پسند کرتا ہے جن پر لکھا نہیں گیا ہے۔۔

پسنی:‌ معروف فنکار و ادیب اکرم صاحب خان انتقال کر گئے.

ظریف بلوچ پسنی میں صحافت کے بانی، مکران کے سئینر صحافی اور بلوچی زبان کے مزاحیہ شاعر و ادیب واجہ اکرم صاحب خان انتقال کرگئے۔ اکرم صاحب خان گزشتہ چند عرصے سے شدید علیل تھے۔ اکرم صاحب خان نے آج سے 28سال قبل صحافت کا آغاز مقامی اخبار روزنامہ انتخاب …

Read More »

تحریر سے ایوارڈ تک: شکریہ حال حوال

ظریف بلوچ رات کا شاید پہلا پہر تھا۔ میں اپنے ایک ایسے دوست سے محوگفتگو تھا۔ جو کافی سال پہلے خط و کتابت کے ذریعے مجھ سے رابطہ کرتا تھا۔ بچپن کی دنیا کو ہم یاد کرتے کرتے جوانی کی طرف قدم بڑھا چکے تھے۔ وہ بھی ادب سے تعلق …

Read More »

پسنی پولیس اِن ایکشن: ڈکیتی کا ملزم گرفتار، مزید چھاپے اور کارروائیاں

ظریف بلوچ پسنی پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن میں آ گئی۔ پسنی پولیس کے چھاپے کے بعد ڈکیتی کا ملزم الیاس ولد رفیق گرفتار۔گرفتار ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پسنی پولیس نےمختلف ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ "پسنی میں جرائم اور منشیات کاخاتمہ اولین ترجیح ہے۔ کسی …

Read More »

گوادر پورٹ، بلوچستان کا معاشی حب ؟!

ظریف بلوچ گوادر بلوچستان کا جنوبی ساحلی شہر ہے اور تین اطراف سمندر میں واقع ہونے کی وجہ سے یہ ایک جزیرہ نما شہر ہے۔ گوادر بلوچستان کا ساحلی شہر ہونے کے ساتھ سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے بھی کہلاتا ہے۔ گوادر کی اہمیت اس وقت مزید بڑھ گئی جب …

Read More »

گوادر کا پانی بحران: حل کیا ہے؟

ظریف بلوچ گوادر جو کہ تین اطراف سمندر اور جزیرہ نما شہر ہے، کوہِ باتیل کے دامن میں واقع شہرِ مکران کا گرم ترین ساحلی علاقہ ہے۔ گوادر میں پانی کا مسلئہ کافی عرصے سے جاری ہے۔ نہ صرف گوادر شہر بلکہ جیوانی، پشکان، پسنی اور اورماڑہ میں پانی کا …

Read More »

گوادر کی معروف سماجی شخصیت میر ابوبکر دشتی کے ساتھ خصوصی گفتگو

ظریف بلوچ منشیات ایک زہر ہے اور یہ زہر ہمارے نوجوان نسل کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔گوادر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اور یہ مہم گوادر میں منشیات کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ عوام منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن میں تعاون کریں۔گوادر …

Read More »

پسنی: فش ہاربر بحالی کیس، نیشنل پارٹی کا چوتھے روز بھی احتجاج جاری

ظریف بلوچ پسنی فش ہاربر کی بحالی کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں۔ کرپٹ افسران کے خلاف نیب سے تحقیقات کا مطالبہ۔ نیشنل پارٹی کا اجتجاجی دھرنا ہاربر کی بحالی تک جاری رہے گا۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر اشرف حسین …

Read More »

پسنی: نیشنل پارٹی کی جانب سے فش ہاربر کی عدم بحالی، جاپانی گرانٹ میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج

ظریف بلوچ پسنی فش ہاربر سے لاکھوں افراد کا ذریعہ معاش منسلک ہے اور پسنی فش ہاربر کی عدم بحالی ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ جاپانی گرانٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کیا جائے۔ نیشنل پارٹی پسنی کے رہنماؤں کا اجتجاجی دھرنے میں مطالبہ۔ بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت …

Read More »

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

ظریف بلوچ جو سوچتا ہوں، دیکھتا ہوں اور محسوس کرتا ہوں، اس پر تخلیق کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہوں۔ اس چیز سے بے خبر کہ میرے پڑھنے والے کون ہیں؟ کیا وہ پڑھتے ہیں یا ٹائٹل دیکھ کر اپنی دانشورانہ رائے مجھ پر مسلط کرتے ہیں۔ کھبی تو مجھے …

Read More »

پسنی کے گاؤں، جہاں ڈسپنسری ہے نہ سکول

ظریف بلوچ پسنی تحصیل رقبے کے لحاظ سے گوادر کی سب سے بڑی تحصیل ہے اور سب سے زیادہ پسماندہ بھی۔ پسنی زیادہ تر دیہی علاقوں پر مشتمل ہے اور دیہی علاقوں کی پسماندگی جاننے کے لیے ان کو قریب سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ پسنی کے یونین کونسل کلگ …

Read More »