مرکزی صفحہ / زرک بگٹی

زرک بگٹی

زرک بگٹی
کوئٹہ میں مقیم زرک بگٹی کا بنیادی تعلق ڈیرہ بگٹی سے ہے۔ انجینئرنگ کے طالب علم ہیں۔ سماجیات و سیاسیات ان کی دلچسپی کے خاص موضوعات ہیں۔ xarakbugti@gmail.com

ڈیرہ بگٹی میں پانی کی قلت

زرک بگٹی ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا وہ ضلع ہے جو پورے پاکستان کو قدرتی گیس فراہم کرتا ہے اور کہا جاتا ہے یہ پاکستان کے امیر ترین اضلاع میں شامل ہے لیکن اسی ضلعے کے علاقہ پیر کوہ میں لوگ پیاس سے مر رہے ہیں۔ پیر کوہ میں قدرتی گیس …

Read More »

سوشل میڈیا اور فیمنسٹ طبقہ

زرک بگٹی سوشل میڈیا کا یہ دور کافی نرالا ہے. ایک طرف تو اس نے معلومات بھیجنے، مباحثے اور اپنوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کا ذریعہ فراہم کیا ہے وہیں دوسری طرف کچھ اور ایسی چیزوں میں بھی آسانی پیدا کیا ہے جن کے فائدے تو کچھ نہیں البتہ نقصانات …

Read More »

بلوچ اسلام آباد میں بھی محفوظ نہیں

زرک بگٹی آج اسلام آباد کی مٹی بلوچ ﻃﻠﺒﺎ کے خون سے رنگ دی گئی اور آج پاکستان کی ایک نامور یونیورسٹی میں پنجاب پولیس نے دھاوا بول دیا اور تعلیم یافتہ نوجوانوں پر تشدد کرتے ہوئے مجرموں کی طرح حوالات میں بند کر دیا۔ یہی پولیس ہے کہ جب …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلبا پر مشکل گھڑی

زرک بگٹی قائداعظم یونیورسٹی ایک درسگاہ ہے اور یہاں اب تک صرف درس و تدریس ہوتی رہی ہے۔ لیکن کچھ عرصہ سے یہ جامعہ خبروں میں چھائی ہوئی ہے۔ کبھی کوئی جھگڑا ہوجاتا ہے یہاں تو کبھی طلبا کو درسگاہ سے نکال باہر کیا جاتا ہے۔ تو کبھی پر امن …

Read More »

شمالی کوریا کی کمیونسٹ بادشاہت

زرک بگٹی اکثر ہم نے دیکھا ہے کہ ہمارے یہاں کے دیسی سرخے شمالی کوریا کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ دورِ حاضر میں سبھی سرخے شمالی کوریا کو ایسے دیکھتے ہیں کہ جیسے اگر جنت بر رئے زمیں است، ہمی است ہمی است۔ تو چلیے ذرا غور کرتے ہیں کہ …

Read More »

بیوٹمز میں آرٹ گیلری اور فن کاروں کا فن

زرک بگٹی "لوگ جس ذہنی حالت میں ہوتے ہیں، اکثر اسی کو اپنے فن کا بھی حصہ بنا لیتے ہیں، لیکن میں نے اپنے فن کو موسیقی کے نام کیا ہے، وہ موسیقی جو ہر غم سے بچاتی ہے اور ہر درد کا مرہم ہے۔” یہ کہنا ہے ثنا غرشین …

Read More »

کیا کائنات روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے؟

زرک بگٹی اس وقت ہم جو کائنات دیکھ سکتے ہیں یعنی آبزروایبل یونیورس. اس کا رقبہ 42 ارب نوری سال سے کچھ زیادہ ہے۔ اور ہماری جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق کائنات کی عمر 13.82 ارب سال ہے۔ تھیوری آف جنرل ریلیٹوٹی کے مطابق کہ کوئی چیز جس کا کوئی …

Read More »

کائنات کا پھیلاؤ

زرک بگٹی کچھ عرصے سے دوست احباب کا ایک سوال رہا ہے کہ کائنات اگر پھیل رہی ہے تو کیا کائنات سے باہر کوئی جگہ وجود رکھتی ہے کہ جس میں کائنات پھیلتی جا رہی ہے؟ درحقیقت کائنات کے بارے میں انسان کا علم ابھی تک اتنا کم ہے کہ …

Read More »

بلوچستان کے پشتون اور متحدہ پشتون صوبہ

زرک بگٹی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پشتون رہنما کافی عرصہ سے یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان کے 50% کے مالک ہیں، انہیں ان کا حصہ ملنا چاہیے جو ان کے بقول انہیں نہیں مل نہیں رہا ہے۔ کبھی ان کا یہ نعرہ ہوا کرتا تھا کہ …

Read More »

بلوچستان، جہاں سیاست پہ گفتگو منع ہے!

زرک بگٹی بلوچتسان اس وقت خوف کے عالم میں ہے۔ کوئی بھی شخص نہ کھل کر کچھ بول سکتا ہے نہ ہی ان کو کچھ سوچنے کی اجازت ہے، قلات ریاست کو یاد کرنا اور اس ماضی کے بارے میں کچھ بولنا اور پڑھنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ اس نوعیت …

Read More »