مرکزی صفحہ / غلام یاسین بزنجو

غلام یاسین بزنجو

غلام یاسین بزنجو
غلام یاسین بزنجو گذشتہ بارہ برس سے صحافت سے منسلک ہیں۔ بلوچستان کے سیاسی، سماجی مسائل پہ مختلف اخبارات میں لکھتے رہتے ہیں۔ اس وقت روزنامہ بولان اور ایک خبررساں ادارے سے منسلک ہیں۔ پسنی پریس کلب کے ممبر ہیں۔ Email: yaseenghulam771@gmail.com

ہائی سکول شپانکو میں‌ گولڈن ویک کا انعقاد

غلام یاسین بزنجو پسنی: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شپانکو بازار پسنی کے طلبا میں انعامات تقسیم کرنے کی شاندار تقریب کا انعقاد ۔ مہمان خصوصی چیرمین تحصیل کونسل پسنی حکیم بلوچ ، جب کہ اعزازی مہمان محکمہ تعلیم کے آفیسر اخلاق احمد تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ساحلی شہر پسنی …

Read More »

واجہ اکرم صاحب خان، ہمیں معاف کیجیے!

غلام یاسین بزنجو غالباً سولہ سال قبل کی بات ہے، جب میں نے پسنی کی سب سے بڑی علمی درس گاہ ہائی اسکول میں پڑھنے کے لیے داخلہ لیا۔ اس سے پہلے میں بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے ایک سرکاری اسکول میں زیر تعلیم تھا۔ مجھے زمانہ طالب علمی …

Read More »

اسٹیج ڈرامہ آرٹسٹ قاضی وحید سے مکالمہ

غلام یاسین بزنجو پسنی کو بلوچستان کا لکھنئو اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہاں کے لوگ ادیب ، شاعر اور لسانیت پسند ہیں۔ اس شہر کی ایک اور پہچان یہاں آباد فنکاروں‌کی اس قبیل سے ہے جو وقتا فوقتا تھیٹر ڈرامے منعقد کرتے رہتے ہیں. فنکاروں‌ میں قاضی وحید …

Read More »

پسنی: فش ہاربر جیٹی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، نیشنل پارٹی کی پریس کانفرنس

غلام یاسین بزنجو بلوچستان کا ساحلی شہر پسنی میں نوے فیصد افراد کا ذریعہ معاش ماہی گیری ہے۔ جہاں 1989 میں حکومتِ پاکستان اور جرمنی کے تعاون سے مقامی ماہی گیروں کے لیے ایک جیٹی بنائی گئی تھی۔ جس کا افتتاح اس وقت کے وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور گورنر …

Read More »

سلام ٹیچرز ڈے اور تنخواہوں سے محروم اساتذہ

غلام یاسین بزنجو ہر سال پانچ اکتوبر کو دنیا بھر میں سلام ٹیچر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ تقریبات منعقد کر کے استاد کی عظمت اور معاشرے میں ان کے کردار پر بھاشن دیا جاتا ہے۔ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کے عالمی دن کی …

Read More »

مسلم لیگ ن کا مستقبل

غلام یاسین بزنجو نواز شریف کی وطن واپسی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے کہ نہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کا صدر کون ہوگا. آئندہ کچھ ہفتوں یا مہینوں میں کیا ہونے جارہا ہے. کوئی نہیں جانتا کیونکہ پاکستان کی سیاست پر حتمی رائے اختیار کرنا قبل از وقت ہے۔ یہاں …

Read More »

بلوچستان کے ماہی گیروں کی حالتِ زار

غلام یاسین بزنجو بلوچستان کے ماہی گیر انتہائی سخت محنت اور مشقت کر کے بحرہ عرب کی تہہ میں جا کر اپنی روزی روٹی حاصل کرتے ہیں۔ ان محنت کشوں کی محنت سے نہ صرف ان کے چولہے جلتے ہیں بلکہ ہماری ریاست کو سالانہ اربوں ڈالر کے حساب سے …

Read More »

پسنی میں ازم آزمان کا عید میلہ

غلام یاسین بزنجو فنی، علمی ، ادبی اور سماجی تنظیم ازم آزمان پسنی کے زیراہتمام پسنی کے سمندر کنارے "جڈی” کے مقام پر دو روزہ عید میلہ اختتام پذیر، ہزاروں افراد نے شرکت کر کے دو روز کے لیے ساحلِ سمندر میں ایک اور شہر آباد کر لیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

پسنی: ازم آزمان کے زیراہتمام دو روزہ جشنِ عید میلہ منعقد ہو گا

غلام یاسین بزنجو پسنی میں ادبی، علمی اور سماجی تنظیم ازم آزمان کے زیراہتمام ساحل سمندر "جڈی” کے مقام پر دوسرے سال بھی جشنِ عید میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف قسم کے پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔ اس دفعہ عید میلہ میں بلوچی زبان کے …

Read More »

پسنی: زمینیں‌ قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد کیسے ہوں؟

غلام یاسین بزنجو پاک چین اقتصادی راہداری کے مرکزی زون گوادر جو کہ بین الاقوامی طاقتوں کے لیے نہ صرف اہم ہے بلکہ گوادر کی جغرافیائی صورت حال اور دفاعی اہمیت اپنی ثانی نہیں رکھتی۔ گوادر کی اسی اہمیت کے پیش نظر اس ساحلی پٹی کے زمینوں کا ویلیو ریٹ …

Read More »