مرکزی صفحہ / وجاہت مسعود

وجاہت مسعود

وجاہت مسعود
وجاہت مسعود پاکستان کے نام ور سینئر صحافی اور اہل دانش ہیں۔ روزنامہ جنگ میں باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔ پاکستان میں لبرل صحافت کی علم بردار آن لائن ویب "ہم سب" کے مدیر بھی ہیں۔

سہمی ہوئی ریاست میں باپ ڈرتا ہے!

وجاہت مسعود ڈیرہ اسمعیل خان سے ژوب کی طرف جائیں تو درازندہ کا نیم قبائلی گاؤں آتا ہے۔ درازندہ میں لکڑیاں بیچنے والے سعداللہ شاہ کا بیٹا قاسم شاہ محکمہ زراعت کے تربیتی مرکز میں تعلیم پا رہا تھا۔ سعداللہ شاہ امید لگائے تھا کہ قاسم شاہ برسرروزگار ہو کر …

Read More »

جمہوریت دشمنی ہی انتہا پسندی ہے

وجاہت مسعود چھ ستمبر کی شام آرمی چیف نے یوم دفاع کی تقریب میں ایک اہم تقریر کی۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ جہاد کرنے پر صرف ریاست کو اختیار ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فرمایا ہے کہ پاکستان کی ریاست خود بھی برکس اعلامیے میں نامزد تنظیموں …

Read More »

عقائد پر بحث ایک مناسب موضوع نہیں!

وجاہت مسعود ن م راشد اردو شعر کا ایک عظیم نام ہیں۔ جدید اردو شاعری ن م راشد کا نام لیے بغیر شروع نہیں ہوتی۔ 1910ء میں پیدا ہوئے۔ اکتوبر 1975ء میں وفات پائی۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں اعلی تعلیم حاصل کی۔ ابتدائی طور پر معاشی مشکلات کا سامنا بھی …

Read More »

پناہ مانگتا ہوں بلوچ ماں کے سوال سے!

وجاہت مسعود ماں کبھی بیٹے کو غلط اور برا نہیں کہتی۔ ماں کہتی ہے، میرا بیٹا بہت اچھا ہے۔ اسے دوستوں نے گمراہ کیا ہے، دل کا بہت اچھا ہے۔ میرا بیٹا نیک ہے۔ میرا بیٹا مجرم نہیں ہے۔ میرے بیٹے کو برا نہیں کہو۔۔۔۔ اگر بیٹے کو تکلیف دی …

Read More »