مرکزی صفحہ / عثمان قاضی

عثمان قاضی

عثمان قاضی
اسلام آباد میں مقیم عثمان قاضی کی جنم بھومی کوئٹہ ہے، جہاں ان کا خاندان قیام پاکستان سے بھی قبل مقیم رہا۔ بلوچستان سے ان کا اُنس فطری اور بے لوث رہا ہے۔

جلا وطن کی واپسی – درزبانِ کوئٹہ

عثمان قاضی زوئے علی جان، کیسا ہے؟ کیا حال کیا حوال ہے؟ اس واری تم کو نازوان بولنے کا حق ہمارا ہے۔ ہم کوئٹہ آیا، ایک ہفتہ رہا بھی لیکن تم سے ملاقات نہیں ہوا۔ آنے سے پہلے تم کو موبیل پر فون کا کوشش بھی کیا لیکن جواب میں …

Read More »

حال حوال — عثمان قاضی

عثمان قاضی صاحبو، ہمارا وطن ایک طُرفہ جگہ ہے۔ اس پورے خطے میں ایسی رنگا رنگی، ایسا امتزاج کہیں نہیں ملے گا۔ ہر نسل، ہر لسانی گروہ، ہر مکتبہ فکر کے انسانوں کو اپنے فراخ دامن میں جگہ دینے کا جیسا ملکہ بلوچستان کی سرزمین کو حاصل تھا، اس کی …

Read More »

اولین ”لٹ“ کی یاد میں

عثمان قاضی ہماری کوئٹہ کی بولی میں ”لٹ“ ایک عجیب و غریب لفظ ہے۔ لفظی ترجمہ یوں ناممکن ہے کہ ”لٹ“ ایک مخصوص طرزِ زندگی کا نام ہے۔ یہ وہ حال مست اور مال، جان اور نام سے بے پروا نوجوان ہے جو کسی ترنگ کے زیر اثر روش عام …

Read More »

ایک جلا وطن کے نام خط – در زبانِ کوئٹہ

عثمان قاضی سلام علیکم اسلم رانا، کیسا ہےزوے؟ اتنا ٹیم ہو گیا تمہارا سائیڈ سے نہ حال ہے نہ حوال. یہ تو خر نازوانی والا پاٹ ہے. تمہارا پتا بھی ہم نے مت پوچھو کیسا مشکل سے ڈھونڈا. خیر چوڑو، اپنا حال دیو. نیا جگہ میں سیٹ ہو گیا ہے …

Read More »

جو مسیحا تھے وہ قاتل نفسی بیچتے ہیں

عثمان قاضی خادم احمد فراز صاحب کے معتقدین سے معذرت خواہ ہے، کہ ان کے مصرع کو عنوان بناتے ہوۓ قاتل اور مسیحا کی ترتیب بدل دی، مگر آگے پڑھیے اور بتائیے کہ اس صورت حال میں یہ تصرف بر محل ہے یا نہیں. کوئٹہ کا سانحہ ہے ہی ایسا …

Read More »

دوستو، دیدہ ورو، کچھ ”چورت“ مارو!

عثمان قاضی اس خادم کی جنم بھومی کوئٹہ ایک عدیم النظیر ثقافتی رنگا رنگی سے سجا گلدستہ ہوا کرتا تھا۔ پشتو، بروہی، پنجابی، فارسی، ہندکو، بلوچی، سندھی سرائیکی اور جانے کون کون سی بولی ہر گلی کوچے سے گزرتے ہوۓ کان میں پڑتی تھی۔ وادئ شال کی کٹھالی کی محبت …

Read More »