مرکزی صفحہ / سلیمان ہاشم

سلیمان ہاشم

سلیمان ہاشم
سلیمان ہاشم گوادر کے سینئر صحافی ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف اداروں کے لیے صحافتی خدمات انجام دینے کے بعد اب بہ طور فری لانسر کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ رپورٹنگ کے ساتھ علاقائی سماجی، سیاسی مسائل پہ تبصرہ نگاری بھی کرتے ہیں۔ Email: sulemanhashim123@gmail.com

ڈپٹی چیرمین سینیٹ‌ کا دورہِ پریس کلب گوادر

سلیمان ہاشم ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے گوادر پریس کلب کا مختصر دورہ کیا. گوادر پریس کلب کے صدربہرام بلوچ، سر پرست اعلیٰ اسماعیل بلوچ، جنرل سیکریڑی مراد سالک اور دیگر ممبران نے انہیں گوادر پریس کلب کے دورے پر خوش آمدید کہا اور اس موقع پر انہوں …

Read More »

جیوز کا ماہانہ ادبی پروگرام

سلیمان ہاشم گوادر جیوز لبزانکی گل کے زیر اہتمام ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو ایک تقریب ضرورمنعقد ہوتی رہتی ہے. اس بار بھی جنوری کی پہلی تاریخ کی شام کو جیوز لبزانکی گل کے دفتر میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ بیوٹمز کوئٹہ انجنیرینگ کے سے پاس کئے ہوئے نوجوان …

Read More »

گوادر: 2017 کی خاص خاص باتیں

سلیمان ہاشم گوادر گوادر میں سب سے اہم مسئلہ پانی کی کمی کا تھا جس پر پورے سال میں تمام سیاسی و سماجی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا۔ اب بھی لوگ بارش کی امید لگائے بیٹھے ہیں جبکہ ڈیزیلیشن پلانٹ سے اب تک پانی کے آنے کی امید بھی باقی …

Read More »

ساحلِ سمندر گوادر پر زندگی کی چہل پہل

رپورٹ و تصاویر: سلیمان ہاشم اسلام آباد سےآئے ہوئےعابد محمود مغل ہمارے مہمان تھےجب ہم کوہ باتیل کے گراب کے مقام پرپہنچے تو ہمیشہ کی طرح آج کی شام بھی لوگ غروب آفتاب کا منظر دیکھنے چلے آئے تھے۔ کچھ لوگ اس مقام پر سمندر میں کانٹے سے مچھلی کا …

Read More »

افسانہ: گوادر کے ماہی گیر

سلیمان ہاشم ماہ جان ، ماہین اور ان کی والدہ حلیمہ کے گھردو دن سے ان کا چولہا نہ جل سکا۔ ناخدا علی داد دو دنوں سے گہرے سمندر تو دور کی بات ہے ساحل تک جانے کی بھی سوچ نہیں سکتا. ملّاموسٰی موڈ پر سخت سیکورٹی لگی ہوئی تھی …

Read More »

گوادر، محکمہ پبلک ہیلتھ ایک ارب روپے کا مقروض، ٹینکرز مالکان نے حکومتی پیشکش ٹھکرا دی

سلیمان ہاشم گوادرمیں پانی کا شدید بحران، ٹینکرز مالکان کو چار ماہ کی ادائیگی نہ ہو سکی. شہر کو پانی کی سپلائی روک دی گئی. محکمہ پبلک ہیلتھ ٹینکر مالکان کے ایک ارب روپے کے قریب مقروض۔ محکمہ پبلک ہیلتھ نے اس بار بھی ہرٹینکر مالکان کوکچھ روپے دینے کی …

Read More »

وزیر اعظم کی گوادر آمد، شہر میں‌ ہڑتال، "گوادر کو پانی دو” کے نعرے

سلیمان ہاشم وزیر اعظم خاقان عباسی ، وفاقی وزیر شپینگ کارپوریشن میر حاصل بزنجو، اور دیگر وزراء اور اعلیٰ انتظامی افسران کی گوادر آمد کے موقع پر گوادر شہر کی تمام اہم شہراؤں پرکارو باری مراکز دکانیں، بنک اسکول بند رہیں. اور سڑکیں ویران نظر آئیں. تمام سیاسی پارٹیوں نے …

Read More »

مکران میں منشیات کی وبا

سلیمان ہاشم پاکستان میں منشیات استعمال کرنے والے شہریوں کی تعداد کتنی ہے، اس بارے میں وفاقی یا صوبائی حکومتیں کوئی سالانہ اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے کوئی ریسرچ نہیں کرواتیں۔ اس سلسلے میں ایک بااعتماد ذریعہ اقوام متحدہ کا منشیات اور جرائم کی روک تھام کا دفتر …

Read More »

گوادر: شاہد اسحاق بلوچ نے کونسلر شپ سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا

سلیمان ہاشم سابق سینیٹر مرحوم اسحاق عبدالرحمان کے فرزند سابق ناظم و سابق کونسلر شاہد اسحاق نے کونسلر شپ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا. انہوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا که لوگ مجھ سے میرے استعفیٰ کی وجوہات پوچھ رہے ہیں. میں اپنے پیارے دوستوں کو …

Read More »

گوادر میں ہندو اور آغا خانی تاجروں کا تاریخی کردار و مشکلات

سلیمان ہاشم گوادر میں ہندو اور آغاخانی کمیونٹی صدیوں سے ایک ساتھ بستے چلے آ رہے ہیں۔ سلطنتِ عمان کے دورِ حکومت میں ان دونوں کمیونٹی کے لوگ ایک بند کمپاؤنڈ میں رہتے تھے۔ ان کی حفاظت کے لیے عمان کے سلطان نے اس کمپاؤنڈ میں ایک قلعہ تعمیر کیا۔ …

Read More »