مرکزی صفحہ / شاہ فیصل محمد حسنی

شاہ فیصل محمد حسنی

شاہ فیصل محمد حسنی
شاہ فیصل محد حسنی ڈیرہ مراد جمالی سے تعلق رکھتے ہیں۔

سانحہ فتح پور دھماکے کے متاثرین اور حکومتی کارکردگی

فیصل محمد حسنی بلوچستان کے علاقے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کی درگاہ فتح پور صوفیاکرام کی دینی اور علمی خدمات کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچانی جاتی ہے۔ فتح پور صوفیائے کرام کا علاقہ ہے جس میں بزرگانِ دین سائیں چِیزل شاہ، رَکھ یَل شاہ اور سائیں صادق …

Read More »

ہیپاٹائٹس، ایک جان لیوا بیماری

شاہ فیصل محمد حسنی ہیپاٹائٹس جگر کی ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے جگر میں ورم آ جاتا ہے اور اس کے افعال متاثرہ ہوتے ہیں اور بعد میں جگر ناکارہ بھی ہو سکتا ہے۔ ہیپاٹائٹس کی علامات میں آنکھوں اور جلد کی پیلاہٹ شامل ہے جسے عام طور …

Read More »

نصیرآباد کی سیاست اور مولانا عبدالحکیم انقلابی کی جدوجہد

شاہ فیصل محمد حسنی ضلع نصیر آباد کی زرخیز زمین بلوچستان میں اپنی جداگانہ اہمیت کا حامل ہے، جسے بلوچستان کا گرین بیلٹ بھی کہا جاتا ہے۔ نوری نصیر خان کی یہ دھرتی سیاسی حوالے سے باقی بلوچستان کی نسبت کچھ جدا مقام رکھتی ہے۔ روایت کے مطابق یہاں کی …

Read More »

سندھ کی ایک بیٹی کی قربانی

شاہ فیصل محمد حسنی سندھ ایک عرصے سے سفاک وڈیروں کی آماج گاہ بن چکا ہے. لال شہباز قلندر، شاہ لطیف بھٹائی، سچل سرمست، عبداللہ شاہ غازی اور دیگر صوفیائے کرام کی دھرتی اب ان نام نہاد وڈیروں، سیاست دانوں، اور جاگیرداروں کے قبضے میں ہے اور مظلوم سندھی ان …

Read More »

روہنگیا پر ظلم کی انتہا

شاہ فیصل محمد حسنی دنیا کی سب سے قیمتی شئے آزادی ہے (ہوچی منہ) آزادی ہی دنیا کی سب سے مہنگی چیز ہے جس کے مقابلے میں باقی تمام چیزیں سستی تر دکھائی دیتی ہیں اور دنیا میں ہمیشہ انسانوں نے انسانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں۔ کمزورو کو …

Read More »

بلوچستان میں بے روزگاری اور حکومتی اعلانات

شاہ فیصل محمد حسنی بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ جس کا ٹوٹل رقبہ تین لاکھ سینتالیس ہزار ایک سو نوے کلو میٹر ہے۔ رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان تصور کیا جاتا ہے۔ جس کی آبادی باقی صوبوں کی نسبت انتہائی کم ہے۔ …

Read More »

ڈاکٹر رُتھ فاؤ، انسانیت کی علم بردار

شاہ فیصل محمد حسنی غریب پیدا ہونا کوئی جرم نہیں بلکہ غریب مرنا جرم ہے. بل گیٹس کے تاریخی الفاظ حقیقت پر مبنی ہیں. دنیا میں اربوں، کھربوں لوگ آتے ہیں اور اپنے زندگی کے دن گزار کر ہمیشہ کے لیے کوچ کر جاتے ہیں. جن کا کوئی نام ونشان …

Read More »

گداگری: مجبوری یا پیشہ

شاہ فیصل محمد حسنی ہمارے ملک کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جس میں ہر قسم کی معدنیات پائی جاتی ہیں اور موسم کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے چاروں موسوں سے نوازا ہے. سرد سے سرد موسم والا علاقہ اور گرم سے گرم موسم والا …

Read More »