مرکزی صفحہ / شاداب مرتضیٰ

شاداب مرتضیٰ

شاداب مرتضیٰ
حیدرآباد میں مقیم شاداب مرتضیٰ وہیں ایک نجی کالج میں پڑھاتے ہیں۔ نظریاتی کارکن ہیں، اور نظریاتی مباحث میں تسلسل سے حصہ لیتے رہتے ہیں۔ ای میل: murtaza.shadab@gmail.com

سوویت یونین میں سوشلزم کی پسپائی کے محرکات

شاداب مرتضی اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی اور علیحدگی کا حق بھی رکھتی تھی۔ 1991 …

Read More »

مارکسزم یا "مارکسی” نیشنلزم؟

شاداب مرتضی رفیق ذوالفقار علی ذلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے اور اس کی جانب ہمارا رویہ مارکسی نہیں۔ …

Read More »

کامن سینس اور نصیب اپنا اپنا۔۔۔

شاداب مرتضی سادہ سی بات ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے نہ دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت ہے اور نہ تحقیق کو کھنگالنے کی۔ آپ اسے کامن سینس کی بات بھی کہہ سکتے ہیں۔ بات کا پس منظر یہ ہے کہ لینن کے انتقال کے تین سال بعد عالمی …

Read More »

مینجمنٹ "سائنس”، ذہنی دباؤ اور خودکشی

شاداب مرتضیٰ گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آ کر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوس ناک واقعے نے ہر حساس دل کو جنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود کشی کو حرام سمجھتے ہیں (حالانکہ …

Read More »

کمیونزم اور فیمنزم۔۔۔کچھ مزید نکات

شاداب مرتضیٰ فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت کش طبقوں سے۔ عورت سب سے زیادہ مظلوم …

Read More »

کمیونزم اور فیمنزم: دو سوال

شاداب مرتضیٰ سوال 1: کیا مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے سے موافقت رکھتے ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں؟ یہ بات درست نہیں کہ مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے کے موافق و مددگار ہوتے ہیں اور ان کے درمیان کوئی تضاد نہیں۔ مارکس ازم کے مطابق عورت …

Read More »

میکسم گورکی، جوزف اسٹالن اور لیون ٹراٹسکی

شاداب مرتضیٰ میکسم گورکی نے 15 نومبر 1930 کو اپنے مضمون "اگر دشمن سرنگوں نہیں ہوتا” میں لکھا: "چالاک دشمن ملک میں خوراک کی قلت کو منظم کر رہے ہیں۔ کولاک (امیر کسان) کھیت مزدوروں کو دہشت میں مبتلا کرنے کے لیے قتل، آتش زنی اور ہر قسم کی کمینگیوں …

Read More »

دیوارِ برلن اور تاریخی حقائق

شاداب مرتضیٰ دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر یالٹا کانفرنس کے بعد 1949 سے لے کر جرمنی میں 12 سال بعد دیوارِ برلن کی تعمیر (اگست 1961) تک مشرقی و مغربی جرمنی کے لوگ بغیر کسی رکاوٹ کے مغربی و مشرقی جرمنی میں آتے جاتے تھے۔ محققین کے مطابق جرمنی …

Read More »

مہناز رحمان، روسی عورت اور انقلاب (آخری حصہ)

شاداب مرتضیٰ روسی انقلاب میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے بالشویک پارٹی کے بارے میں مہناز رحمان صاحبہ کی، غلط، منفی اور متضاد رائے کا جائزہ ہم نے پہلی قسط میں لیا۔ اب ہم ان کے ان دعووں کو جانچیں گے کہ (الف) جوزف اسٹالن نے عورتوں کی فلاح …

Read More »

مہناز رحمان، روسی عورت اور انقلاب (1)

شاداب مرتضیٰ یہ سال روس میں اکتوبر 1917 کے سوشلسٹ انقلاب کا سواں سال ہے۔ اس سال دنیا بھر میں اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کے صد سالہ جشن کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں جاری تاریخ کے بدترین بحران کے دوران اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کا یہ صد سالہ …

Read More »