مرکزی صفحہ / رانا محمد آصف

رانا محمد آصف

رانا محمد آصف
کراچی میں مقیم رانا محمد آصف کل وقتی صحافی ہیں۔ فیچر نگاری اور اسپیشل رپورٹنگ ان کی دلچسپی کے خاص شعبے ہیں۔ ان دنوں روزنامہ 92 نیوز سے بہ طور رپورٹر وابستہ ہیں۔

ڈاکٹر شاہ محمد مری سے مکالمہ (3)

انٹرویو: رانا محمد آصف عکاسی: شاہ رُخ خان * جب ’’اسپارٹیکس‘‘ نے کامریڈ کی جان بچائی! ہمارا خیال ہے کہ قلم میں کوئی طاقت نہیں ہے۔ کراچی میں کمیونسٹوں کا ایک بڑا لیڈر تھا اعزاز نذیر۔ میں کراچی گیا تو کسی دوست نے کہا کہ اس سے ملنے چلتے ہیں۔ …

Read More »

ڈاکٹر شاہ محمد مری سے مکالمہ (2)

انٹرویو: رانا محمد آصف عکاسی: شاہ رُخ خان *فکشن میں آپ کی پسندیدگی کا معیار کیا ہے۔ موضوع، اسلوب یا کچھ اور؟ شاہ محمد مری: برناڈ شاہ کے بارے میں رسل نے ’’ڈنڈا مار‘‘ تبصرہ کیا تھا کہ وہ ادب کا آدمی نہیں تھا۔ میں اصل میں ادب کا آدمی …

Read More »

ڈاکٹر شاہ محمد مری سے مکالمہ (1)

انٹرویو: رانا محمد آصف عکاسی: شاہ رُخ خان کوئٹہ کی شامیں سرد ہونا شروع ہو چکی تھیں اور ہم فاطمہ جناح روڈ پر مری لیب میں میز کے سامنے بیٹھے تھے، جس پر کاغذات پھیلے ہوئے تھے۔ سامنے کرسی پر ریڈنگ گلاس لگائے صاحب تشریف فرما تھے جن کی دائیں …

Read More »