مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 5)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

مچھ: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، اکبر بگٹی ایکسپریس کے 4 مسافر زخمی

نیوز ڈیسک کوئٹہ: بولان ہرک کے مقام پر مسافر ٹرین پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، 4 مسافر زخمی. 9 نمبر بوگی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا. سیکورٹی فورسز نے متاثرہ جگہ سے ٹریک کے ساتھ نصب 2 اور بم کو ناکارہ بنا کر بڑی تباہی سے بچالیا. ٹریک کلیئرنس …

Read More »

محکمہ تعلیم بلوچستان نے چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا

نیوز ڈیسک محکمہ تعلیم بلوچستان نے چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا گیا …

Read More »

کراچی: بلوچ طلبا تنظیموں کی جانب سے جامعہ قائداعظم کے طلبا کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن اور بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل لیاری یونیورسٹی کی جانب سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا کے پر امن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کے لیے لاٹھی چارج، درجنوں طلبا کو زخمی کرنے اور 60 سے زائد طلبا کو گرفتار کرنے کے …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ و پشتون طلبا پر تشدد و گرفتاری قابلِ مذمت عمل ہے، بی ایس او آزاد

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی کے بلوچ اور پختون طلبا پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے بلوچوں سمیت دیگر محکوم قوموں پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کا تہیہ کر رکھا …

Read More »

بی ایس اے سی کی جانب سے قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے. مظاہرے میں بی ایس او، پی ایس او سمیت مختلف طلبا تنظیموں نے حصہ لیا. تفصیلات کے مطابق آج بی ایس اے سی کی جانب سے قائداعظم …

Read More »

کوئٹہ: ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نیوز ڈیسک ہزار گنجی سبزی منڈی کے مرکزی دروازے پر آج صبح ایک زور دار دھماکا ہوا. دھماکا ایک پولیس گاڑی کے قریب ہوا. تفصیلات کے مطابق دھماکا صبح 8 بجے ہوا. دھماکا پولیس کی گاڑی کے پاس ہوا‏. دھماکے سے پولیس کی گاڑی سمیت متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ …

Read More »

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی جانب سے بابائے بلوچستان غوث بخش بزنجو کی برسی پر جلسہ عام کا انعقاد

نیوز ڈیسک کوئٹہ: بابائے بلوچستان میر عوث بخش بزنجو کی اٹھائیسویں برسی کے سلسلے میں نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں جلسہ عام منعقد ہوا. نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو نے کہا کہ کچھ قوتیں جمہوریت کو ڈی …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلبا نے پیر کو ہڑتال کی کال دے دی

نیوز ڈیسک قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے بلوچ طلبا نے کل بروز سوموار یونیورسٹی کو احتجاجا بند کرنے کا اعلان کیا ہے. بلوچ اسٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم انتظامیہ کے اس جانب دارانہ رویے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اگر انتظامیہ نے اسٹوڈنٹس کے خلاف طاقت کا …

Read More »

تربت یونیورسٹی اپنی نئی تعمیر شدہ مستقل عمارت میں منتقل ہوگئی

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت اپنی نئی تعمیر شدہ مستقل عمارت میں منتقل ہوچکی ہے۔ نئی عمارت میں منتقل ہونے کے تاریخی موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس نئی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے …

Read More »

مستونگ اورگوادر میں دستی بم حملے، خاران میں سیاسی رہنما کے گھر پر فائرنگ، 40 سے زائد افراد زخمی

نیوز ڈیسک مستونگ کے مرکزی بازار میں دستی بم حملہ میں 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں. یہ واقعہ سلطان چوک پہ پیش آیا. 4 شدید زخمیوں کوئٹہ منتقل کیا گیا. دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی شہرگوادر میں ایئر پورٹ روڈ پہ واقع بلال مسجد کے قریب سید ہاشمی ایوینو پر …

Read More »