مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 4)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

کوئٹہ: بی ایچ آر او اور وائس فار مسنگ پرسنز کا سیمینار، بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہارِ تشویش

نیوز ڈیسک بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے دس دسمبر یوم انسانی حقوق کے مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بلوچ ہیو من رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ ، وائس فار …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کی اطلاعات، اللہ نذر کی بہن اور کمسن بھانجے گرفتار

نیوز ڈیسک بلوچستان کے علاقہ آواران و مشکے میں عسکری آپریشن کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ مختلف ذرائع سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق مشکے میں گزشتہ ایک ہفتے سے عسکری کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت درجنوں عورتوں اور بچوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ کہا جا …

Read More »

کراچی: بی ایس او آزاد کے جنرل سیکریٹری 3 مرکزی اراکین سمیت مبینہ طور پر جبری لاپتہ، ورثا کا احتجاج

نیوز ڈیسک کالعدم بلوچ طلبا تنظیم بی ایس او آزاد کے اراکین نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کل رات کراچی سے بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل ثنااللہ ولد محمد اسماعیل سمیت چار افراد کو ریاستی اداروں کے اہلکار اغوا …

Read More »

کوئٹہ: فائرنگ سے قائم مقام ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4 افراد جاں بحق

نیوز ڈیسک کوئٹہ کے علاقہ نواں کلی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے. تفصیلات کے مطابق نواں کلی میں فائرنگ کا اس وقت پیش آیا جب سٹی علاقے کے قائم مقام ایس پی محمد الیاس اپنے خاندان کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ مسلح موٹر سائیکل …

Read More »

کیچ سے 15 افراد کی لاشیں‌ برآمد

ویب ڈیسک ضلع کیچ سے 15 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کمشنر مکران بشیر احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا اور ہلاک شدگان غیر قانونی طور پر ملک سے باہر جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ بشیر احمد …

Read More »

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے بے دخل طلبا بحال، ہڑتال ختم

نیوز ڈیسک اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی سے بے دخل کیے گئے بلوچ سندھی طلبا کو طویل احتجاج کے بعد بالآخر جمعرات کی شام بحال کر دیا گیا. بلوچستان سے سینیٹر کبیر محمدشہی کے بقول ان کی جانب سے یونیورسٹی سینیڈیکٹ سے ہونے والی طویل ملاقات میں بالآخر طلبا کی …

Read More »

کوئٹہ: ائرپورٹ روڈ پر دھماکا، اے آئی جی پولیس سمیت تین افراد جاں بحق

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں ائرپورٹ روڈ پر اے آئی جی پولیس حامد شکیل کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایڈیشنل آئی جی سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے آئی جی حامد شکیل درانی کی گاڑی چمن ہاؤسنگ اسکیم ائر پورٹ روڈ سے گزر رہی …

Read More »

جھل مگسی: بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں

نیوز ڈیسک بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے جھل مگسی میں معذور افراد میں ویل چیئر، ڈائی سائیکل اور چھڑیاں تقسیم کی گئیں۔ یہ پروگرام لوکل سپورٹ آرگنائزیشن فاران جھل مگسی اور بی آر ایس پی کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا. یہ پروگرام جھل مگسی یونٹ آفس …

Read More »

ڈاکٹر اللہ نذر کی فیملی کو رہا کردیا گیا

نیوز ڈیسک کالعدم تنظیم کے کمانڈر کی فیملی کو بلوچی روایات کے تحت چادر پہنچایا گیا. وزیر داخلہ بلوچستان کے مطابق رہا ہونے والوں میں ڈاکٹر اللہ نذر کی اہلیہ سمیت 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں. یاد رہے ان کو 30 اکتوبر کو کوئٹہ سے اغوا کیا گیا …

Read More »

بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی بیوی اور بچے اغوا

نیوز ڈیسک ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ جو کئی سالوں سے ریاستی جبر کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں کی بیوی اور بچیوں کو کوئٹہ سے اغوا کر لیا گیا ہے. بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے مرکزی ترجمان کے مطابق کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والوں …

Read More »