مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 30)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

جھل مگسی: اسکول طالب علم نے خودکشی کر لی

جھل مگسی: پرائمری اسکول کے طالب علم نے خودکشی کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے گوٹھ کو رجہ میں پرائمری سکول کے طالب علم امیر بخش نے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی. لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے …

Read More »

ڈی سی چاغی نے گرلز و بوائز کالج کو سیکڑوں کتابیں‌عطیہ کر دیں

نیوز ڈیسک ڈپٹی کمشنر چاغی شہک بلوچ نے گورنمنٹ بوائز اور گرلز کالج کو سیکڑوں کتابیں عطیہ کر دیں۔ ا س موقع پر آگاہی پھیلانے کے لیے ریلی بھی نکالی گئی جس میں مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں منعقدہ تقریب کے دوران …

Read More »

عکس صنفی تشدد کے خلاف سولہ روزہ ریڈیو مہم کا آغاز 25 نومبر سے کرے گا

نیوز ڈیسک عکس ریسرچ سینٹرصنفی تشدد کے خلاف 25نومبر سے 10دسمبر تک عالمی سطح پر منائی جانے والی16 روزہ مہم کے 2016کے عنوان کے تحت "دنیا میں امن ،ہرگھر میں امن : با حفاظت تعلیم سب کے لئے ” سے اظہاریکجہتی کے لئے 16 ریڈیو پروگرامز پر مبنی ایک سیریز …

Read More »

کوئٹہ: اسمبلی اراکین اور افسران کا 20 رکنی وفد سرکاری خرچ پر آسٹریلیا روانگی کے لیے تیار

نیوز ڈیسک کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے افسران اور اسٹاف پر مشتمل 20 رکنی وفدآسٹریلیا کے رخت سفر باندھ چکے ہیں. ٹور کے تمام تر اخراجات حکومت اور صوبائی اسمبلی برداشت کرے گی جس سے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا …

Read More »

جیونی کے 12 ماہی گیر ایرانی سیکورٹی فورسز کی حراست میں

نیوز ڈیسک کوئٹہ: ایرانی سیکورٹی فورسز نے اپنی بحری حدود کی خلاف ورزی کےالزام میں 12پاکستانی ماہی گیروں کوگرفتارکرلیا. ضلعی انتظامیہ گوادر کے مطابق گزشتہ روز ایرانی فورسز نے بحیرہ عرب میں ایرانی حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں 12پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 5 کشتیاں …

Read More »

لوک ورثہ گلگت بلتستان ڈے کے موقع پر دو روزہ ثقافتی تقریبات منعقد کرے گا

نیوز ڈیسک اسلام آباد: گلگت بلتستان ڈے کے مناسبت سے دو روزہ ثقافتی تقریبات لوک ورثہ کے زیر اہتمام 26سے 27نومبر کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ دو روزہ ثقافتی تقریبات میں لوک آرٹسٹ، لوک موسیکار گلگت بلتستان کی ثقافت اور موسیقی کا احاطہ کریں گے۔ 27نومبر کو لوک ورثہ …

Read More »

ڈیرہ مراد جمالی: 4 دسمبر کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سندھی اجرک ڈے منایا جائے گا، جاموٹ‌قومی مومنٹ

نیوز ڈیسک ڈیرہ مراد جمالی: جاموٹ قومی موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکریڑی میر محمد وارث ابڑو نے کہاکہ چار دسمبر کو بلوچستان بھر میں سندھی اجرک ڈے بھر پور جوش جذبے سے منایا جائے گا محفل موسیقی ریلیاں سیمینار مذاکرے مشاعرے کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے نصیرآباد کچھی …

Read More »

سبی سے آٹھ مغوی افراد بازیاب، دو قتل

نیوز ڈیسک سبی: بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد نے 10 افراد کو اغوا کر لئے جن میں سے8 افراد کو چھوڑ دیا جبکہ2 افراد کو قتل کر دیا گیا. اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے سانگان کے قریب نامعلوم افراد نے 10 افراد کو اغوا ءکر کے لے …

Read More »

کوئٹہ: سماجی محکمے سے نکالے گے ملازمین کا احتجاج

نیوز ڈیسک کوئٹہ: ماڈل ایڈیکیشن ٹریٹمنٹ اینڈ ری ہیبلی ٹیشن سینٹر سے نکالے گئے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے. مظاہرین سے خطاب کر تے ہوئے مقررین نے …

Read More »

طاہرہ نصیر کی زندگی بچانے کے لیے قلات سے نوجوان سرگرم عمل

نیوز ڈیسک قلات: کینسر کے مریضہ طاہرہ نصیر کی زندگی کو بچانے کے لیے قلات کے رضارکار گروپ میدان میں‌کود پڑے علاج کی رقم اکھٹی کرنے کے لیے چندہ مہم کا آغاز کر دیا. طاہرہ کے ٹیسٹ‌کرنے پر اس کے کینسر کی تشخیص ہو گئی تھی. لیکن والد بے روزگار …

Read More »