مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 20)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

جھل مگسی: پی سی ایس میں ضلع کی نشستیں بڑھانے اور گنداواہ میں انٹر کالج کے قیام کا مطالبہ

نیوز ڈیسک سماجی تنظیم یوتھ ویلفیئر آرگنائیزیشن گنداواہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی گنداواہ کی آبادی کافی بڑھ چکی ہے، مگر افسوس کی بات ہے کہ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ہمارے ضلع کی میڈیکل و انجیئرنگ کی نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں …

Read More »

بلوچستان: صوبے میں توانائی کے متبادل ذرائع استعمال میں لانے کے لیے جرمن کمپنی کی آمد

نیوز ڈیسک سیکرٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے میں توانائی کے متبادل ذرائع استعمال میں لانے کے لئے محکمہ توانائی ودیگر اسٹیک ہولڈرز کی پیشرفت کا خیرمقدم کرتی ہے۔ صوبہ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو بھرپور معانت فراہم کی جائے گی۔ یہ بات …

Read More »

کوئٹہ: سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کو اغوا کر لیا گیا

نیوز ڈیسک سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن بلوچستان عبداللہ جان کو بدھ کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا. عبداللہ جان کو صبح سویرے اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ وحدت کالونی سے سول سیکریٹریٹ اپنے دفتر کی جانب روانہ تھے. وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے واقعہ کا …

Read More »

بلوچستان: عدالت نے مردم شماری میں افغان مہاجرین کی شمولیت روکنے کا حکم دے دیا

نیوز ڈیسک کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے حکومت کو مردم شماری میں افغان مہاجرین کی شمولیت روکنے کی ہدایات جاری کردیں۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے غلام نبی مری کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن پر سماعت کے دوران جسٹس محمد ہاشم خان اورعبداللہ بلوچ پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ …

Read More »

واشک: بسیمہ میں کتاب میلہ 15 مارچ کو منعقد ہوگا

نیوز ڈیسک بلوچستان کتاب کارواں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سفر کرتا ہوا ضلع واشک پہنچ گیا. کل 15 مارچ کو بسیمہ میں کتاب کا میلا سجے گا. کتاب میلے کا انعقاد صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا. مرد حضرات کے لیے بسیمہ بوائز ہائی سکول جبکہ …

Read More »

گوادر: اقتصادی راہداری کے قریب واقع گریڈ اسٹیشن راکٹ حملے میں تباہ

نیوز ڈیسک ذرائع ابلاغ کے مطابق نلینٹ کمپنی سے کچھ دور کارواٹ کے قریب گریڈ اسٹیشن کو مسلح افراد نے راکٹ لانچر مار کر تباہ کردیا۔ گریڈ اسٹیشن پاک چین اقتصادی راہداری کے عین قریب واقع ہے۔ جس کی وجہ سے گوادر شہر میں بجلی معطل ہوئی ہے. دو روز …

Read More »

قلات و نوشکی میں 13 مارچ سے کتب میلوں کا انعقاد ہوگا

نیوز ڈیسک کتب بینی کو فروغ دینے کے لیے بلوچستان کے علاقے قلات اور نوشکی میں سوموار کو کتب میلوں کا انعقاد ہوگا جس کی تفصیل درج ذیل ہے: قلات کتب میلہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے آغاز کردہ کتابی مہم بنام ” بلوچستان کتابی کاروان ” کا …

Read More »

بلوچستان بھر میں کتب میلے اور تعلیمی آگاہی سے متعلق ’’بلوچستان کتابی کاروان‘‘ مہم کا آغاز 10 مارچ کو ہوگا، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کمیٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں منعقد ہونے والے بلوچستان کتابی کاروان کے نام سے چلائی جانے والی مہم کا شیڈول جاری کردیا۔ اس مہم کے تحت بلوچستان بھر میں کتب میلے اور تعلیمی آگاہی سے متعلق سیمینار …

Read More »

کردگاپ: اسکول داخلہ مہم ، اساتذہ و طلبا کی واک

نیوز ڈیسک کردگاپ ( پرویزاحمد سرپرہ ) ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ میں اساتذہ و طلبا نے داخلہ مہم کے سلسلے میں گاؤں میں واک کی. تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کردگاپ کی جانب سے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی داخلہ مہم کا اہتمام کیا …

Read More »

تربت یونیورسٹی کے پہلے کانوکیشن کی فل ڈریس ریہرسل 7 مارچ کو ہوگی

نیوز ڈیسک کنٹرولر شعبہ امتحانات یونیورسٹی آف تربت کے اعلامیہ کے مطابق سیشن 15-2014 اور سیشن 16-2015 کے تربت یونیورسٹی سے فارغ التحصیل گریجویٹس کو اطلاع دی گئی ہے کہ تربت یونیورسٹی کے پہلے کنووکیشن کے سلسلے میں ان کی فل ڈریس ریہرسل 7مارچ2017 بروزمنگل یونیورسٹی کی نئی عمارت مین …

Read More »