مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 2)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، مسلم لیگ باغی دھڑے کے فیصلے کی منتظر

ذوالقرنین طاہر لاہور: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے استعفے کے بعد حکمران جماعت مسلم لیگ کم و بیش 15 اراکین صوبائی اسمبلی کے ‘باغی دھڑے’ کے فیصلے کا انتظار کرے گی جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ اگلے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے منصب کیلئے کس …

Read More »

کوئٹہ: تحریکِ عدم اعتماد، جوڑ توڑ عروج پر، وزیراعظم کی آمد، آج اہم فیصلے متوقع

نیوز ڈیسک بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی ماحول کی گرما گرمی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے. جوڑتوڑ کے معاملات عروج پر ہیں. ن لیگ حکومت بچانے میں اور اپوزیشن اراکین اپنے ممبر بڑھانے میں مصروف ہیں. میڈیا اطلاعات …

Read More »

کوئٹہ: فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

ویب ڈیسک کوئٹہ: سریاب روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس …

Read More »

کوئٹہ: صوبائی اسمبلی میں‌ ہلچل، وزیر داخلہ کا استعفیٰ کا فیصلہ

نیوز ڈیسک کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرماہی گیری میرچاکرسرفرازڈومکی نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ کسی بھی وقت اپنے استعفیٰ وزیراعلیٰ …

Read More »

کوئٹہ: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،متعدد اہلکار زخمی

ویب ڈیسک کوئٹہ: بلیلی کے علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دھماکا سنا گیا، دھماکا ایف سی چیک پوسٹ کے قریب ہوا ہے جس میں متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

ایکسپریس نیوز کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے 14 ارکان نے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق رکن صوبائی اسمبلی میرعبدالدوس بزنجونے سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کے پاس وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی درخواست جمع …

Read More »

ڈائریکٹر ثقافت بلوچستان کی پوزیشن ایک سال سے خالی

نیوز ڈیسک ڈائریکٹر ثقافت بلوچستان کی پوزیشن ایک سال سے خالی ہے. مگر تاحال اس پوزیشن کو پر کرنے کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے اقدامات نہیں‌اٹھائے گئے ہیں. ڈائریکٹر ایک اہم پوزیشن ہوتا ہے. جو ادارے کی بھاگ دوڑ کا زمہ دار ہوتا ہے. نئے پروگرام ترتیب دیے …

Read More »

کراچی: NTUF کے زیراہتمام اکتوبر انقلاب کی صدسالہ تقریبات کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

نیوز ڈیسک 1917 میں روس میں بپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب معلوم انسانی تاریخ کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے جس نے صدیوں پر محیط جبر پر مبنی روسی زار شاہی کا تختہ الٹ کر اقتدار مزدوروں ،کسانوں اور عوام الناس کے سپرد کر دیا ۔اس انقلاب نے کسانوں …

Read More »

ژوب:‌ فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار جاں‌ بحق

نیوز ڈیسک ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں‌ بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب گل کچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار جاں‌ بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور ایف …

Read More »

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

ویب ڈیسک اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا …

Read More »