مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 109)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

مستونگ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

دیدگ بلوچ عزیزآباد میں قلب آب کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ لوگ 1200 روپے فی رٹینک پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مستونگ کے قریبی علاقہ کلی عزیز آباد ون میں گذشتہ کئی ماہ سے پینے کے پانی کا سسلہ شدت اختیار کرچکا ہے. کچھ ہفتوں …

Read More »

ٹرانسپوٹرز اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب، اٹھارہ گھنٹے بعد شاہراہیں‌کھول دی گئیں

بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دس سے زائد مقامات پر اہم بین الاقوامی اور قومی شاہراہوں کو منگل کی شب احتجاجا بند کردیا، جس کے باعث قومی شاہراہوں کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہزاروں مسافر، خواتین، بچے اور مریض پھنس گئے۔ ٹرانسپورٹرز …

Read More »

نیب کی کارروائی، سیکریٹری خزانہ گرفتار، بلوچستان میں‌کرپشن سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعرات کی صبح سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں ایک کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں روینیو ڈپارٹمنٹ کے بعض عہدیداروں‌کو گرفتار کر کے، ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ہے. نیب کی ٹیم نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر …

Read More »

گوادر میں ماہی گیروں کا احتجاج، ترقیاتی کام بند

نیوز ڈیسک ماہی گیروں نے میرین ڈرائیو کا تعمیراتی کام روک کر احتجاجاً فش ہاربر روڈ بلاک کر دیا۔ گودی تعمیر کرنے تک سڑک کا تعمیراتی کام بند رہے گا۔ ماہی گیروں نے جی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کو دوٹوک الفاظ میں اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ میرین ڈرائیو …

Read More »

بلوچستان سے پی ایچ ڈی اساتذہ کی بڑی تعداد میں منتقلی

اسما غنی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے بلوچستان یونیورسٹی کے70سے زائد فیکلٹی ممبرز معاشی اور حفاظتی مسائل کے پیشِ نظر صوبے سے ہجرت کر چکے ہیں۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں سمیت اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ہائیر ایجوکیشن کمیشن) ان کے معاوضوں …

Read More »

بلوچستان سے اردو فکشن کے نئے رنگ

نیوز ڈیسک بلوچستان میں مطالعے کی ترویج کے لیے گذشتہ پانچ برسوں سے سرگرم مہردر انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ پبلی کیشن نے سال2016ءکی پہلی سہ ماہی میں قارئین کے لیے بلوچستان سے اردو فکشن کے تازہ ذائقے کے بہ طور چار نئی کتابیں شائع کیں، جن میں صرف ایک …

Read More »

بلوچستان کا المیہ

نیوز ڈیسک روزنامہ ’ڈان‘ کا اداریہ: بلوچستان سے متعلق ایک سرکاری بیانیہ موجود ہے، جسے ریاست اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پھیلایا گیا ہے، لیکن صوبے سے حقیقی کہانی کیا درآمد ہوتی ہے: اموات اور لاپتہ ہونے والوں کی ایک سنگین فہرست۔ المیہ یہ ہے کہ سول سوسائٹی کی …

Read More »

بلوچستان سے پہلی خاتون لیفٹیننٹ: ذکیہ جمالی

نیوز ڈیسک جس وقت انہوں نے پاکستان نیوی میں شمولیت اختیار کی تو لیفٹننٹ ذکیہ جمالی کو اپنے کیرئیر کی سمت کے حوالے سے کچھ زیادہ اندازہ نہیں ہوا تھا، صوبہ بلوچستان کی واحد خاتون کمیشن نیول آفیسر کی حیثیت سے پاکستانی بحریہ کے اعلیٰ طبقے میں شمولیت کے امکانات …

Read More »