مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک (صفحہ 10)

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

گوادر: مسافر کوچ میں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں نے کود کر جان بچائی

نیوز ڈیسک گوادر کے علاقے میں مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑکنے سے جھلس گئی، تا ہم مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پسنی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ میں اورماڑہ کے علاقے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کوچ میں سوار مسافروں …

Read More »

نصیرآباد و کچھی میں مشروبات کی معروف کمپنی کے 417 زائدالمعیاد کارٹن برآمد

نیوز ڈیسک عید کے موقع پر موت بانٹنے کا اہم انکشاف، نصیرآباد ڈویژن میں ایک نجی مشروبات کمپنی کی ہزاروں مشروبات کی بوتلیں نوتال، بختیارآباد، لہڑی سمیت گردونواح کے علاقوں کے گوداموں میں موجود ہیں۔ جن میں کوکا کولا، فانٹا، سپرائٹ کی بوتلیں شامل ہیں۔ ان بوتلوں پر 2013 کی …

Read More »

کچھی کینال کا پہلا مرحلہ مکمل، پانی کی بھرائی شروع، ستمبر میں وزیراعظم افتتاح کریں گے

نیوز ڈیسک کچھی کینال منصوبے کے پہلے مرحلے کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔ تونسہ بیراج پر واقع پراجیکٹ کے ہیڈ ریگولیٹر سے آج 363 کلو میٹر طویل مین کینال میں پانی بھرنے کا اہم مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ مین کینال میں پانی کی بھرائی مکمل ہونے کے …

Read More »

کوئٹہ میں پہلے وومن پولیس اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کوئٹہ، فتح شاکر: .پہلے ویمن پولیس اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا. تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سول لائن کی حدود میں 5 کروڑ روپے کی لاگت سے صوبے میں پہلی بار خواتین پولیس اسٹیشن تعمیر کیا جائے گا جس کی بنیاد آج رکھ دی گئی. وویمن …

Read More »

بگٹی قتل کیس: بلوچستان ہائیکورٹ نے مشرف و ساتھیوں کی بریت کے خلاف درخواست خارج کر دی

نیوز ڈیسک بلوچستان ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف سمیت سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کی بریت کے خلاف درخواست …

Read More »

جبری گمشدگیوں‌کا عالمی دن، بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

نیوز ڈیسک 30 اگست کو عالمی یومِ جبری گمشدگان کے حوالے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے گمشدہ افراد کے اہلِ خانہ نے کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ پریس کانفرنس سے 28 جون 2009 کو لاپتہ ہونے والے سیاسی رہنما اور میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دین محمد …

Read More »

بلوچستان بورڈ کی جانب سےامتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا میں انعامات تقسیم

فتح شاکر بلوچستان بورڈ کی جانب2017 کے سیکنڈری اور ہائرایجوکیشن امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے 64 طلبا میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی. تقریب میں پہلی 20 پوزیشن حاصل کرنے والے 64 طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے. بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب …

Read More »

مردم شماری: بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ 23 لاکھ، دیہی و مردوں کی آبادی زیادہ

نیوز ڈیسک پاکستان میں حال ہی میں ہونے والی مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق بلوچستان کی آبادی 70 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ 23 لاکھ تک پہنچ چکی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل نے عبوری نتائج جاری کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد …

Read More »

گوادر میں 31 ہزار ایکڑ اراضی کی خردبرد، پی پی ایچ آئی میں کرپشن، تحقیقات ہوں گی: مجید اچکزئی

نیوز ڈیسک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر میں 31 ہزار167 ایکڑ اراضی موجود ہ دور میں الٹ پلٹ کی گئی ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، گوادر بلوچ عوام کی ملکیت ہے کسی بھی وزیر یا وزیراعلیٰ کی ملکیت نہیں ہے، جب …

Read More »

26 اگست: نواب اکبر خان بگٹی کی گیارہویں برسی، بلوچستان میں سوگ، ہڑتال

نیوز ڈیسک آج بلوچستان بھر میں ممتاز بلوچ رہنما نواب اکبر خان بگٹی کی گیارہویں برسی منائی جا رہی ہے. اکبر خان، بگٹی قبیلے کے سربراہ اور جمہوری وطن پارٹی کے بانی رہنما تھے. انہیں 26 اگست 2006 کو جنرل مشرف کے آمرانہ دور میں تراتانی کی پہاڑیوں میں ہونے …

Read More »