مرکزی صفحہ / نیوزڈیسک

نیوزڈیسک

نیوزڈیسک
حال حوال بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔ نیوز ڈیسک سے شائع ہونے والی خبریں مختلف ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں، جن کی مکمل ذمہ داری ادارہ پہ عائد نہیں ہوتی۔

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ماں بیٹی جاں بحق

نیوز ڈیسک کوئٹہ کے علاقہ ہزارگنجی میں‌ پولیو‌ ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے. میڈیا ذرائع کے مطابق واقعہ شالکوٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا. پولیو ٹیم پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ معمول کی پولیو …

Read More »

افغانستان سامان کی ترسیل کے لیے نیٹو فورسز کی گوادر میں دلچسپی

ویب ڈیسک پاکستانی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی قیادت کی نیٹو اتحادی فورسز نے ملک کی جنوب مغربی بندرگاہ گوادر کے راستے اپنا سامان منگوانے کی پیش کش کی ہے۔ گوادر، خشکی سے گھرے ملک افغانستان میں سامان کی ترسیل کا سب سے مختصر راستہ ہے۔ …

Read More »

تربت: سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، 5 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

نیوز ڈیسک تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 سیکورٹی اہلکار جاں‌ بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے. تربت کے علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک گاڑی الٹ گئی 5 …

Read More »

پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی کا انتقال اور ہماری بے حسی

یونس بلوچ ممتاز ماہر تعلیم بلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی نے امریکہ کے ایک یونیورسٹی سے ایجوکیشن ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور 2008 میں بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے چانسلر و پرووائس چانسلر کے عہدوں پر فائز رہے اس کے …

Read More »

وزیراعلیٰ‌ بلوچستان نے نئی کابینہ تشکیل دے دی

نیوز ڈیسک وزیراعلیٰ‌ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے 18 رکنی کابینہ تشکیل دے دی بلوچستان اسمبلی میں نو منتخب وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے 18 رکنی کابینہ تشکیل دے دی جس میں 14 وزیر اور 4 ایڈوائزر بھی شامل ہیں۔ صوبائی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 11 ، مسلم لیگ …

Read More »

بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر BHRO کی سالانہ رپورٹ

نیوز ڈیسک بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی مرکزی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کے پامالیوں کی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان طلبا، وکلا، ڈاکٹرز، انسانی حقوق کے محافظ، صحافی اور خاص کر سیاسی کارکنوں …

Read More »

بلوچستان کے حکمران: 1972 تا 2018

نیوز ڈیسک پاکستان میں ون یونٹ کے خاتمے کے بعد بلوچستان میں پہلی صوبائی اسمبلی قائم ہوئی. تب سے اب تک بلوچستان میں اقتدار کا ہما کس کس کے سر رہا، ذیل میں اس کا تذکرہ پیش کیا گیا ہے: سردار عطااللہ مینگل: یکم مئی، 1972ء تا 13 فروری، 1973ء، …

Read More »

نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب

ویب ڈیسک گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نواب ثناء اللہ زہری کی جگہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ نواب ثناء اللہ زہری کے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ (ن) کے صدر …

Read More »

جسٹس (ریٹائرڈ) شکیل بلوچ کا سکول آف لا جامعہ تربت کا دورہ

نیوز ڈیسک چار سال کے قلیل عرصے میں جامعہ تربت میں سکول آف لا کا قیام اور تعلیمی شعبہ جات میں دس ڈیپارٹمنٹ کااضافہ علاقے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا اور یہاں کے لوگوں کا معیارِ زندگی بلند کرنے میں مددگار ثابت ہوگا، اس …

Read More »

بلوچستان: نئی حکومت کے لیے جوڑ توڑ کا آغاز

محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کے استعفیٰ کے بعد نئی حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے روح رواں اور …

Read More »