مرکزی صفحہ / محمد خان داؤد (صفحہ 4)

محمد خان داؤد

محمد خان داؤد
کراچی میں مقیم محمد خان داؤد سندھی اور اُردو صحافت کا وسیع تجربہ رکھنے کے بعد اب بہ طور فری لانسر کام کرنے اور لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سندھ-بلوچستان کے مشترکہ مسائل اور درد پہ لکھنے کا یارا رکھتے ہیں۔ Email:dawood.darwesh@yahoo.com

ماں کے سینے میں موجود قبر کب خشک ہوگی؟!

محمد خان داؤد اب پھر اس تیمور کو لے آؤ پریس کلب پر جواپنے گٹار کی تار بجائے اس شاہ زیب کے لیے جسے ایک وڈیرے کے بیٹے نے اپنی بندوق سے کئی گولیاں مار کے قتل کر دیا تھا۔اور اس کی وہ لاش کئی گھنٹے تک اس روڈ پر …

Read More »

ڈاکٹر شاہ محمد مری کے نام!

محمد خان داؤد وہ تحریر جو اس کے دل پر لکھی ہوئی ہے میں چاہتا ہوں کہ وہ تحریر اُس ادبی بیٹھک نماں کلینک کے در پر بھی لکھ دی جائے کہ ،،دَرِ درویشاں دربان نا باشہ!،، ،،در ویش کے در پر پہریدار نہیں ہوتے!،، وہ درویش جو ایک سیاسی …

Read More »

حوامدگی کے شہر کو دیکھو!

محمد خان داؤد اُس شہر کو دیکھو، جو حوامدگی کا شہر تھا! جو اُس وقت شہر بھی نہیں تھا۔ شاید کوئی گاؤں تھا۔ شاید گاؤں بھی نہیں تھا۔ بس ایک جسم تھا جس کی روح حوامدگی تھی۔ یا کوئی آشرم! اُس شہر کو دیکھو جس کے کنارے پر کچھ گھر …

Read More »

ایک دونی دونی ،دو دونی چار!

محمد خان داؤد وہ کسی بیکن ہاؤس سسٹم کے ٹیچر نہیں کہ وہ اپنی پیشہ ورنہ زندگی گزراتے رہیں۔ صبح کو کلاسوں میں جائیں۔ بچوں سے ادب سے انگریزی لہجے کی شائستہ اردو میں پیش آئیں۔ پھر گھر لوٹیں۔ اپنے بچوں کو ٹیوشن چھوڑنے جائیں۔ اور جب سورج ڈور رہا …

Read More »

ہاں! اُسے جانے دو

محمد خان داؤد وہ کوئٹہ میں اپنا پیٹ کاٹ کر سخت ٹرینگ کرتا رہا۔اُس کے پاس نہ توباکسنگ گلوز تھے جو باکسر اپنے کام میں لاتے ہیں۔ اور نہ ہی وہ کٹ جو عموماََ ایک باکسر کے پاس ہوتی ہے جو وہ اپنے ساتھ رکھتا ہے۔ اس کے پاس کیا …

Read More »

پہاڑوں کے دامن سے کب آؤ گے؟!!!

محمد خان داؤد یہ سوال اپنی جگہ موجود رہے گا کہ،، وہ کب آئے گا؟،، جو ماں کی گود میں گلابوں کی طرح کھلا اور پہاڑوں کے دامن میں مسخ لاشوں کی طرح مسلا گیا اور نہیں معلوم کہ وہ کیا بن کر رہ گیا ایک مسلا گلاب؟! یا مسخ …

Read More »

ماتمی موسم!

محمد خان داؤد ایک وہ عورتیں ہیں جو اس بات پر نازاں ہوتی ہیں کہ وہ عورتیں ہیں۔اور اپنے آپ کو عورتوں کا علمبردار سمجھتی ہیں۔اور شہر کے خوشبوں بھرے ہالوں میں ان عورتوں کی مظلومیت کے قصے سناتی پھرتی ہیں جو ان ٹھنڈے اور خوشبوؤں بھرے ہالوں سے بہت …

Read More »

میرے قلم کی حفاظت کرنا!

محمد خان داؤد اب اس کے لیے پریس کلبوں میں تعزیتی ریفرنسز رکھے جائیں گے اور ان تعزیتی ریفرنسوں میں بلائے جائیں گے وہ حضرات جو اس وقت ملیر کے لیے وبائے جان بنے ہوئے ہیں۔ جن میں کوئی ایم پی اے ہوگا تو کوئی ایم این اے، کوئی ڈسٹرکٹ …

Read More »

سب رنگ سانول!

محمد خان داؤد عرصہ ہوا وہ ہاتھ یا تو کٹ گئے یا ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ ان ہاتھوں میں بس نظر کے وہ موٹے چشمے ہیں جن کا نمبر بھی آخری ہوتا ہے۔ اور ڈاکٹر صاحبان اس ہدایت کے تحت وہ چشمہ استعمال کرنے کی تنبیہ کرتے ہیں …

Read More »