مرکزی صفحہ / محمد خان داؤد (صفحہ 30)

محمد خان داؤد

محمد خان داؤد
کراچی میں مقیم محمد خان داؤد سندھی اور اُردو صحافت کا وسیع تجربہ رکھنے کے بعد اب بہ طور فری لانسر کام کرنے اور لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سندھ-بلوچستان کے مشترکہ مسائل اور درد پہ لکھنے کا یارا رکھتے ہیں۔ Email:dawood.darwesh@yahoo.com

”پھانسی گھاٹ کے تختے کے نیچے گلاب کھلتے ہیں!“

محمد خان داؤد کیا خدا بخش ابڑو اس روسی مقولے سے متاثر ہے کہ، "پھاسی گھاٹ کے تختے کے نیچے گھاس نہیں اگتی!” خدابخش ابڑو بھی کیا کرے!؟ جب کوئی اخبار یا کوئی میگیزین ہمارے گم کردہ کامریڈ کی کوئی خبر یا تصویر شایع نہیں کرے گا تو پھر لے …

Read More »

لکھو۔۔۔اے تھانے دار!!

محمد خان داؤد یہ چند سطریں میں اس بہادر بیٹے اور اس بہادر بیٹی کے نام کر رہا ہوں، جن میں سے بہادر بیٹا کہاں ہے، میں نہیں جانتا۔ پر اس بہادر بیٹی کو جانتا ہوں جو کبھی کبھی اپنی تحریروں کے ذریعے سامنے آتی رہتی ہے، جسے دیکھ کر …

Read More »

ہانی کا دکھ وائرل کیوں نہیں ہوجاتا؟!

محمد خان داؤد وہ سہراب گوٹھ کے تھانے جاتی ہے، وہاں کے SHO سے ملتی ہے اور اسے فریاد کرتی ہے کہ، "سر میرے والد ایک شاعر، ادیب، سماجی کارکن اور ایک پبلشر تھے۔وہ ایک تقریب میں اندرون سندھ اپنے دوست کے ساتھ گئے تھے۔ سر میرے والد اور ان …

Read More »

”ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر۔۔۔۔“

محمد خان داؤد صاحب، ایک منٹ! جی ہاں ایک منٹ! جی جی جی صاب ۔۔۔۔ صاحب کیا آپ جارہے ہیں؟ صاب کیا آپ کی نوکری کی مدت پوری ہورہی ہے۔کیا کہتے ہیں آفیس کی بولی میں؟ ہاں، آپ ریٹائر ہورہے ہیں۔اور اب آپ یہ اختیار کسی اور کو دیں گے۔۔صاحب …

Read More »

ہانی تم ڈائری تو لکھو…!

محمد خان داؤد میں اس بیٹی کو دلاسہ دینا چاہتا ہوں جو کبھی پریس کلب میں جا کر بیٹھ جاتی ہے، کبھی نامور صحافیوں کے پاس جاتی ہے۔اور انہیں کہتی ہے کہ وہ اس کے باپ کے لیے ایک اسٹوری لکھیں، جو گم ہوگیا ہے۔وہ بچہ نہیں تھا کہ وہ …

Read More »