مرکزی صفحہ / محمد خان داؤد (صفحہ 3)

محمد خان داؤد

محمد خان داؤد
کراچی میں مقیم محمد خان داؤد سندھی اور اُردو صحافت کا وسیع تجربہ رکھنے کے بعد اب بہ طور فری لانسر کام کرنے اور لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سندھ-بلوچستان کے مشترکہ مسائل اور درد پہ لکھنے کا یارا رکھتے ہیں۔ Email:dawood.darwesh@yahoo.com

خانہ بدوش کے گھروں میں ایاز کا میلہ

محمد خان داؤد کرشن چندر نے لکھا ہے کہ ،،ایک بُرا آدمی پورے گاؤں کی تباہی کاسبب بن جاتا ہے!،، کرشن چندر کی بات کو نظر میں رکھ کر جب ہم دیکھتے ہیں کہ ایک بُرا آدمی ایک گاؤں کی تباہی کا سبب بن جاتا ہے تو ایک اچھا آدمی …

Read More »

میرے شہر کے درد کو دیکھو!!

محمد خان داؤد لوگ بس یہ دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلم رئیسانی اب کیا نیا شگوفہ چھوڑے والے ہیں سیاست میں۔ جو ملکی سیاست کی سنجیدگی میں ایک مسخرہ پن لائے تھے۔ لوگ یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیا بلوچستان بشمول کوئٹہ میں بلوچ آبادی گھٹ …

Read More »

کیا یہ وقت ہوا تمام؟

محمد خان داؤد جب وہ آواران سے چلا تھا تو آواران بہت رویا تھا۔ کیونکہ اس کی جڑیں تو آواران میں پیوست تھیں۔ وہ کراچی تو بس اپنی کچھ کتابیں، اپنے کچھ کپڑے، میلے موزے، پرانے جوتے ہی لا سکا تھا۔ اور وہ گھر والے جن میں اس کی بڑی …

Read More »

چاند مجھ سے نہ پوچھ، میں کیوں رو رہا ہوں؟

محمد خان داؤد یہ سندھ ہے! جسے دیکھ کر لطیف نے لکھ تھا ،،کرین متھے سندھ سُکار!،، یہ سندھ ہے جس کی محبت میں اللہ بخش سومرو نے اپنے سینے میں گولی کھائی تھی،اور چلتی بُگی کو لہو رنگ سے رنگ گئے تھے. اور بگی سے نیچے گر پڑے ہمیشہ …

Read More »

غموں سے کشتیاں ڈوب جاتی ہیں.

محمد خان داؤد میں کبھی نہیں سمجھ پایا کہ جون ایلیا نے یہ کیوں لکھا تھا کہ "ضبط اتنا ہے کہ ہونٹوں کو ہی سی رکھا ہے. تشنگی وہ کہ سمندر کو بھی پی سکتے ہیں!” اور ان تشنگی ہونٹوں نے سندھ کے اس جزیرے نماں سمندر کو پی لیا …

Read More »

وہ ہماری اک ماں!

محمد خان داؤد مجھے تو اس پر ایک پوری کتاب لکھنی ہے۔ پر کچھ ایسی کتابیں بھی ہوتی ہیں کہ جو کبھی نہیں لکھی جاتیں۔ اور کچھ کتابیں ایسی بھی ہوتی ہیں کہ وہ لکھی تو جاتی ہیں پر چھپ نہیں پاتیں۔ اور کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو لکھی …

Read More »

خالی سڑکوں کی اُداسی کو دیکھو!

محمد خان داؤد اِن ہی سڑکوں نے اُس شاہ زیب کو بھی اپنے قریب قتل ہوتے دیکھا جو اب اک خواب بن چکا ہے۔ایسا خواب جسے دیکھا جائے تو بہت ہی دھندلا نظر آتا ہے۔اگر نہ دیکھا جائے تو دل بے قرار سا رہتا ہے۔ اگر خواب میں نہیں اُسے …

Read More »