مرکزی صفحہ / محمد خان داؤد (صفحہ 20)

محمد خان داؤد

محمد خان داؤد
کراچی میں مقیم محمد خان داؤد سندھی اور اُردو صحافت کا وسیع تجربہ رکھنے کے بعد اب بہ طور فری لانسر کام کرنے اور لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سندھ-بلوچستان کے مشترکہ مسائل اور درد پہ لکھنے کا یارا رکھتے ہیں۔ Email:dawood.darwesh@yahoo.com

تم کیا جانو یہ مکلی کیا ہے؟!

محمد خان داؤد جناب وزیر اعظم! آپ سندھ تشریف لے گئے آپ کو سندھ نے نہیں بُلایا تھا پر سندھ تو آپ کو بھول بیٹھا تھا کہ کوئی وزیر اعظم بھی ہوتا ہے اور وہ خاص ہوتا ہے وو عام لوگوں سے نہیں ملتا وہ عام نہیں ہوتا پر شاید …

Read More »

طارق مراد! دل کوسنبھالے رکھنا

محمد خان داؤد طارق کیا تم نے جون ایلیا کا یہ شعر سنا ہے کہ ’’میں بھی کتنا عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں !،، پر طارق مراد! میں تم سے یہی کہتا ہوں کہ دل کو سنبھالے رکھنا نہ …

Read More »

بتاؤ ان سے کیا کہوں؟

محمد خان داؤد اگر اس کی اکیاون سالہ زندگی کو بس ایک دو لفظوں میں سمویا جائے تو اس سے اچھے الفاظ کہاں مل سکتے ہیں کہ’’وہ اک پانی کا قطرہ تھی، سمندر سے جا ملی!‘‘ پر ایسے با وقار اور جدو جہد سے بھری زندگی کے لیے ہم یہ …

Read More »

بس تصویریں رہ جاتی ہیں !

محمد خان داؤد اب طارق مراد کبھی پریشان نہیں ہوگا نہ اُس کا دل ڈوبے گا اور نہ اُسے یہ خیال آئے گا کہ ’’معلوم نہیں اب کیا ہوگا؟‘‘ اب تو اُسے کوئی خیال بھی نہیں آئے گا اب تو اُس فنکار کے سارے خیال میو شاہ کے قبرستان میں …

Read More »

دُلہنو، دیے اُٹھاؤ!

محمد خان داؤد کیا ہماری مشرقی لڑکیوں، ماؤں، بیٹیوں اور بہنوں نے کامریڈ ہوچی مِن کا یہ انقلابی گیت سُنا ہے کہ، اِن چوٹیوں کو جگمگاتے بادلوں کی ٹولیاں اِن بادلوں کی ٹولیوں سے ہم کنار چوٹیاں اکیلا پھر رہا ہوں میں! بس ایک جذبہِ دروں ہی میرے ساتھ ساتھ …

Read More »

ملیر کا مسیحا: عبداللہ مراد کی یاد میں

محمد خان داؤد اب تو آسو گوٹھ سے کوئی قافلہ بھی نہیں آتا، داؤد گوٹھ کی طرف۔ جس داؤد گوٹھ کو ہمارے بلوچ بھائی اپنے تلفظ میں مختصر کر کے داؤ گوٹھ کہتے ہیں۔ یہ بات نہیں کہ اب آسو گوٹھ نہیں۔ اور یہ بات بھی نہیں کہ اب ملیر …

Read More »

علی بابا: وہ کون تھا؟ وہ کہاں گیا؟!

محمد خان داؤد یہی سوال میں آج سب پوچھتا ہوں!! کیا آپ اسے جانتے ہیں جو جب اکیلا ہوتا تھا تو وہ لانگ ڈرائیو پر نکل جاتا تھا۔ پر وہ اتنا غریب تھا کہ اس کے پاس تو ایک سگریٹ لینے، اس جلانے، اسے پینے کی بھی سکت نہیں تھی۔ …

Read More »

آزادی پسندوں کی خبریں اور آزادی اظہار کا معاملہ

محمد خان داؤد آزادی پسند اور قوم پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر نے اپنے حالیہ تازہ ٹوئیٹس میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ چینی فوج نے پاکستان سے بلوچستان میں 3000 ایکڑ زمین خریدی ہے۔ اس لیے کہ وہ وہاں پر اپنی فوجی چھاؤنی بنا سکے۔ ڈاکٹر اللہ …

Read More »

نمدیدہ، نمدیدہ، نمدیدہ!

محمد خان داؤد آج بلوچوں کا کلچر ڈے ہے کوئٹہ کے کچھ سرکاری اور کچھ غیر سرکاری اداروں میں وہ رنگ نظر آئیں گے جو بلوچستان میں اور کہیں نظر نہیں آتے اور کوئٹہ کے سر پر کھڑے پہاڑ یہ دیکھ کر اداس ہوجاتے ہیں کہ کوئٹہ کو کیا ہوا …

Read More »

کوئٹہ آن لائن شجرکاری مہم کا آغاز ہفتے سے کر رہا ہے

نیوز ڈیسک کوئٹہ آن لائن رضا کارگروپ گزشتہ دو سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال مارچ سے شجر کاری مہم کا آغاز کر رہا ہے. اس سلسلے میں شجر کاری مہم کے لئے آر بی سی ریجنل بلڈ سنٹرسبزل روڈ میں ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے …

Read More »