مرکزی صفحہ / خلیل احمد رونجھا

خلیل احمد رونجھا

خلیل احمد رونجھا
خلیل احمد رونجھو بیلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ کل وقتی سماجی کارکن ہیں۔ سماجی معاملات پر ہی لکھنا بھی ان کا مشغلہ ہے۔

آئیں، تعلیمی رضا کار بنیں ۔۔۔۔

خلیل رونجھو پڑھے گا بلوچستان، بڑھے گا بلوچستان، کا خواب یقیناً میرے جیسے تمام ان رضا کاروں کا ضرور ہے جو چاہے کسی بھی شعبے سے وابسطہ ہوں. فروغ تعلیم کے لیے ہر وقت کوشاں ہوتے ہیں اور تعلیم کو ممکن بنانے کے عزم لیے ہوتے ہیں کیونکہ تعلیم ترقی …

Read More »

لسبیلہ میں سماجی تنظیموں کے زیراہتمام تعلیمی ڈائیلاگ کا انعقاد

رپورٹ: خلیل رونجھا وائس چانسلر لسبیلہ یونیورسٹی دوست محمد بلوچ، ایڈنیشل کمشنر لسبیلہ طارق مینگل، اسٹنٹ کمشنر محمد یونس سنجرانی، ماہر تعلیم عبدالعزیز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نوید ہاشمی، پروفیسر جلال فیض کا پینل ڈسکشن میں حصہ لیا. ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ترقی کے لیے سب کو مل …

Read More »

حب میں کیرئیر کونسلنگ کی تقریب کا انعقاد

حب، خلیل رونجھو: ہر معاشرے میں ہر شخص کی کوشش ہوتی ہے کہ ایک ایسا پیشہ اختیار کیا جائے جو بامقصد ہو، اور اس کے مزاج کے معین مطابق بھی ہو۔ تاکہ ہر کوئی اپنے معاش کے حصول کے ساتھ ساتھ معاشرے کی ترقی میں اپنی صلاحیتوں سے بھرپور حصہ …

Read More »

خضدار میں غیرفعال اسکولوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر کی کارروائی، غیر حاضر ٹیچرز معطل

خلیل رونجھو خضدار میں غیرفعال اسکولز اور غیر حاضر اساتذہ کے خلاف پہلی کارورائی ، تحصیل زہری میں10 سے زائد اسکولز بند اور پندرہ سے زائد ٹیچرز غیر حاضر پائے گئے، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ کی جانب سے فوری کاروائی، ٹیچرز کو معطل کرنے اور بند اسکولز کو …

Read More »

حب: سیلابی ریلے سے بچیوں کے سکول متاثر، چاردیواری منہدم

خلیل رونجھو حب میں شدید بارشوں و سیلابی ریلے سے لڑکیوں کے اسکول شدید متاثر، چاردیواری منہدم، سیلابی پانی کلاس روزم میں داخل. تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کی شدید بارشوں سے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول پتھر کالونی حب کی عمارت کو شدید نقصان ہوا ہے. اسکول کی پوری چار …

Read More »

عزت دیجیے، عزت لیجیے

خلیل رونجھو لس دھرتی ہمیشہ امن اور محبت کا پیغام رہی ہے، جہاں عوام میں احترام انسانیت اور احترام مذاہب پایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کے علاقے لاکھڑا سمیت ہر بڑے شہر میں ہندو برداری صدیوں سے آباد رہی ہے۔ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو …

Read More »

تین روزہ ہنگلاج ماتا یاترا میلہ اختتام پذیر ہوگیا

خلیل رونجھو ہنگلاج ماتا کا سالانہ تین روزہ میلہ اختتام پذیر ہوگیا. میلے میں اندرون اور بیرون ملک سے ایک لاکھ سے زائد یاتریوں کی شرکت. میلے میں یاتریوں کے لیے سیکورٹی کے بھرپور انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی صدر مقام اوتھل سے 120 کلومیٹر دو ر سنگلاخ …

Read More »

حکومتی بے حسی کا شکار زخمی پولیس اہلکار وسیم اکرم

خلیل رونجھو بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی اس جنگ میں جہاں پولیس کی قربانیاں لازوال رہی ہیں وہی اس عمل میں شہدا پولیس کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھنے کی بات کی جاتی ہے اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا رہاہے۔ گزشتہ سال 24 اکتوبر …

Read More »

لسبیلہ یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس برائے معیشت، تجارت و سماجی تحقیق کا انعقاد

خلیل رونجھا ⁠⁠⁠⁠⁠اوتھل لسبیلہ یونیورسٹی میں ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان کے تعاون سے دو روزہ پہلی انٹر نیشنل کانفرنس کا انعقاد، ملکی و غیر ملکی مندوبین کی شرکت۔ لس بیلہ یونیورسٹی میں دو روزہ کانفرنس برائے اکنامکس، بزنس اور سماجی تحقیق کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی چیئرمین گوادر …

Read More »

حب: ’’پڑھے گا لسبیلہ تو بڑھے گا لسبیلہ‘‘ الائنس کے زیرِاہتمام سائنسی میلے کا انعقاد

خلیل رونجھو "پڑھے گا لسبیلہ تو بڑھے گا لسبیلہ” الائنس کے زیراہتمام حب میں سائنس اور ریاضی میلے کا انعقاد، سائنسی نمائش، مصوری، مکالمہ اور رپورٹ کی پریزنٹیشن کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا. جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طارق خان مینگل، ڈپٹی ڈسرکٹ ایجوکیشن آفیسر رفیق بلوچ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن …

Read More »