مرکزی صفحہ / شیخ خالد زاہد

شیخ خالد زاہد

شیخ خالد زاہد
Email:shzahid2010@gmail.com

کتابوں سے محبت کرنے والے!

شیخ خالد زاہد یوں تو یہ بات طے ہے کہ محبت کرنے والے کائنات کی ہر شے سے محبت کرتے ہیں، یہ محبت کرنے والے درحقیقت کائنات کے تخلیق کرنے والے کے سچے عاشق ہوتے ہیں۔ تبھی تو یہ اپنے معشوق کی ایک ایک تخلیق سے محبت کرتے چلے جاتے …

Read More »

یہ منظر آخر کون بدلے گا؟

شیخ خالد زاہد گزشتہ کئی ماہ سے ملک خداداد پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کی خاطر کیا کچھ داؤ پر لگایا جا چکا ہے یہ تو شائد لگانے والوں کو بھی معلوم نہیں ہے۔ اس جمہوریت کی آڑ میں اپنی اپنی مرضی کے قوانین مرتب دئیے جاتے رہے ہیں یعنی …

Read More »

ہم لوگ کتنے پیشہ ور ہیں؟

(شیخ خالد زاہد) رب کائنات نے انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا ہے اور انسان ہی کو اس بات کو جاننے کا سلیقہ و ہنر بھی سکھایا کہ وہ کیسی کیسی مخلوق ہونے کے باوجود اشرف المخلوقات ہے۔ مگر حضرت انسان اس شرف کو لے کر خود …

Read More »

دھرنا، کوئٹہ اور نااہلیت!

شیخ خالد زاہد دنیا میں سیاست کسی پیشے سے کم نہیں ہے۔ باضابطہ طور پر انتخابات میں شرکت کے بعد اقتدار سنبھالنے سے لے کر اگلے انتخابات تک تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں منتخب نمائندے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں اور اس کی گواہی ترقی …

Read More »

موسم تبدیل ہورہا ہے!

شیخ خالد زاہد جب سے گلوبل وارمنگ ( اردو میں عالمی گرمائش) کا سلسلہ شروع ہوا ہے نا صرف گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ گرمیاں ہر سال اپنا دورانیہ بھی بڑھاتی جا رہی ہیں۔ جیسا کہ نومبر کا دوسرا عشرہ بھی اپنے خاتمے کی جانب پیش قدمی …

Read More »

​سچائی کہاں ملتی ہے؟

شیخ خالد زاہد پاکستان کے روزانہ کی بنیاد پر خراب ہوتے ہوئے حالات عام آدمی کی زندگی کو اجیرن کیے دے رہے ہیں۔ جب کہ ان حالات کا سبب بننے والے اور زیادہ عیش عشرت کی زندگی گزارتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ خیبر سے لے کر کراچی تک ملک کی …

Read More »

زندگی میں ہی پذیرائی کیجئے!

شیخ خالد زاہد پچھلے دنوں ہمارے ایک بزرگ کالم نویس سید انور محمود صاحب دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ شاہ صاحب سچ کڑوا ہوتا ہے کے عنوان سے ملک کے بیشتر اخبارات میں لکھتے رہے۔ ہماری شاہ صاحب سے وابستگی ہماری ویب رائٹرز کلب کی مرہون منت ہوئی. ہماری ویب …

Read More »

​بے غیرتی اور بہادری میں فرق ہوتا ہے؟

شیخ خالد زاہد مضمون شروع کرنے سے پہلے مضمون کے عنوان میں شامل لفظ بے غیرتی لکھنے پر معذرت خواہ ہوں، کیونکہ میرا ادب اور میری تہذیب مجھے ایسے الفاظ کے استعمال سے باز رہنے کا درس دیتا ہے۔ دوسری معذرت اس لفظ کے بار بار استعمال کیے جانے پر …

Read More »

ٹریفک کی دہشتگردی

شیخ خالد زاہد موت برحق ہے، موت کا منکر بھی موت سے نہیں بچ سکتا۔ لیکن ایک طبعی موت ہوتی ہے اور ایک خودکشی۔ خودکشی کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے کیوں کہ زندگی اللہ کی جانب سے دی گئی ایک نعمت ہے اور خودکشی کفران نعمت کے مترادف …

Read More »

انصاف معاشرتی توازن کی اکائی

شیخ خالد زاہد یہ بات بہت یقین سے لکھ رہا ہوں کہ ہر عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا، کب یہ ٹریفک پولیس والے بغیر کسی سے پیسے لیے اسے چھوڑ دیں‌گے، کب کسی بڑے نامی گرامی شخص کی زیادتیوں …

Read More »