مرکزی صفحہ / اقبال خورشید

اقبال خورشید

اقبال خورشید
کراچی میں مقیم اقبال خورشید کل وقتی صحافی ہیں۔ فکشن سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس کے میگزین سیکشن سے منسلک ہیں۔ ایکسیرپیس ہی میں ہفتہ وار کالم بھی لکھتے ہیں۔

جنگ اور محبت میں سب جائز نہیں ہوتا!

اقبال خورشید ’’جنگ اور محبت میں سب جائز ہونے کا فلسفہ جھوٹ ہے، صرف جائز ہی جائز ہوتا ہے۔‘‘ یہ اُجلے الفاظ، جو ذہن کی کایا کلپ کر دیں، ایک قدیم اصول کا سحر توڑ ڈالیں، ڈاکٹر شاہ محمد مری کے ہیں۔ ایک طبیب کے، جو قلم اور نشتر، ہر …

Read More »

اپنی تخلیقات ہی کے حوالے سے اپنی پہچان کروانا چاہتا ہوں!

عارف محمود/اقبال خورشید نوٹ: دانیال بلوچستان کا وہ روشن ادبی ستارہ ہے، جو وقت سے پہلے اپنی روشنی دے کر بجھ گیا. اس کے علم کی مشعل آج بھی روشن ہے. 31 جولائی ہمارے اس جواں مرگ ساتھی کی اولین برسی ہے. اسی مناسبت سے اُس کی یاد میں ہم …

Read More »

12 مئی کی بے انت رات

اقبال خورشید کیا آپ نے ایسی سڑک دیکھی ہے، جہاں وحشت رقصاں ہو، فضا خوف سے بوجھل ہو، اور جھاڑیوں میں موت گھات لگائے بیٹھی ہو؟ ایسی سڑک، جہاں کسی بھی لمحے بھیڑیے آپ پر جھپٹ پڑیں، جہاں نامعلوم سمت سے آتی گولی آپ کے سینے میں اتر جائے، کوئی …

Read More »