مرکزی صفحہ / ہمایوں احتشام

ہمایوں احتشام

ہمایوں احتشام
ہمایوں احتشام خود کو مارکسزم کا طالب علم بتاتے ہیں، جس کے حصولِ علم کے لیے وہ گلی محلے کی درس گاہوں پر زیادہ تکیہ کرتے ہیں۔

مزدور آمریت اور سرمایہ دارانہ آمریت میں فرق

ہمایوں‌ احتشام دو یا دو سے زیادہ پارٹیوں کی باری باری حاصل کی گئی حکومتیں جو دراصل ایک ہی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ یعنی صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں لیکن حکومت اسی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے کے پاس رہتی ہے، اس طرز کی حکومتیں …

Read More »

مڈل کلاس، ایک مطالعہ

ہمایوں احتشام تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نا تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نا ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک دوسرے کے بالکل الٹ تھے۔ قدیم اشتراکی نظام …

Read More »

مزدور طبقے کا لافانی شہید

ہمایوں احتشام سہ براعظمی کانفرنس کو بھیجے ایک پیغام میں کامریڈ چے گویرا نے کہا تھا "ہمیں ایک سچا بین الاقومی جذبہ پیدا کرنا چاہیے۔ وہ علم جس کے تحت ہم مصروفِ جدوجہد ہیں، اسی میں انسانیت کی نجات ہے۔ کسی امریکی، ایشیائی، افریقی، یورپی کے لیے ویت نام، وینزویلا، …

Read More »

لبرل فیمنزم کے سوویت یونین اور کامریڈ اسٹالن پر الزامات کے جواب میں

ہمایوں احتشام "ہم سب” پر مہناز رحمان کی تحریر "روسی عورت اور انقلاب” پڑھ کر اندازہ ہوا کہ لبرل دانش ور انسانی حقوق، فیمنزم، جمہوریت اور انسانی آزادی کی آڑ میں سوویت یونین اور دیگر سوشلسٹ ممالک، ان کی قیادتوں اور خود مارکسزم لینن ازم ، سوشلزم پر الزامات کا …

Read More »

جمال نقوی: حقائق کی روشنی میں

ہمایوں احتشام آج کل کچھ لوگ منحرف جمال نقوی کو ایک روشن استعارہ بنا کر اور ان کی مثالیں اور قصائد پڑھ کر عوام کو یہ باور کران چاہتے ہیں کہ وہ لبرلزم اور گماشتہ سرمایہ داری کی طرف راغب ہوکر اور سوشلزم سے منحرف ہوکر راہ راست پہ آگئے …

Read More »

تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے…؟!

ہمایوں احتشام جس تبدیلی کا عمران خان عرصہ دراز سے زکر کررہے تھے اور چاہتے تھے کہ وہ وقوع پذیر ہو جائے وہ پھر پردے کے پیچھے چھپی طاقت کی مدد سے اس تبدیلی کو وقوع پذیر کرانے میں کامیاب ہوگئے۔ تبدیلی مبارک ہو عالی جاہ!! اب اس ملک کے …

Read More »

سرمایہ داری کے تضادات

ہمایوں احتشام ہمارے عہد کے لبرلز اور اس سے پہلے کے سوشل ڈیموکریٹس جو اصلاحات کے عمل پہ یقین رکھتے تھے، اور یہ سمجھتے تھے کہ سرمایہ داری میں اصلاحات کر کے اور خیر و شر کے الہیاتی فلسفے کی تبلیغ کر کے ہم اسی نظام یعنی سرمایہ دار ریاست …

Read More »

نکسل ازم: ایک ارتقائی جائزہ

ہمایوں احتشام ”نکسل باڑی مرا نہیں ہے اور نہ ہی اسے کوئی مار سکتا ہے، سیکڑوں نکسل باڑی پورے ہندوستان میں پھٹنے کو تیار ہیں!“ یہ الفاظ عظیم کمیونسٹ راہنما اور نظریہ دان چارو مجمدار نے اپنی شہادت سے پہلے کہے۔ نکسل باڑی تحریک جس کے بارے میں ہندوستان کے …

Read More »

ریاست کا سراب

ہمایوں احتشام کل میں ایک گیت سن رہا تھا جو گایا تو لال بینڈ نے ہے، مگر لکھا ہے پیپلز پارٹی کے نام نہاد بائیں بازو کے ایک دانش ور نے۔ شاعر کہتے ہیں، "ریاست ہوگی ماں کے جیسی، ہر شہری سے پیار کرے گی!” مجھے یہ مصرعہ بڑا مضحکہ …

Read More »

البانیہ کے انور ہوژا پہ الزامات اور حقائق

ہمایوں احتشام کچھ دن پہلے گارڈین میگزین میں ایک کتاب کی رونمائی کے بارے میں پڑھا۔ بڑی شدومد سے اس کتاب میں کامریڈ انور ہوژا پہ تنقید کے محاذ کھولے ہوئے تھے۔ کتاب کا نام تھا "عوامی جمہوری ظالم حکمران” اور مصنف بیلنڈی فزیو نام کا ہے۔ کتاب کی تحریر …

Read More »