مرکزی صفحہ / حال حوال (صفحہ 5)

حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔

لوکل بس کا دوا فروش

عبدالغفار جس نے بھی کوئٹہ کی لوکل بسوں میں سفر نہیں کیا وہ یہاں کی عوامی زندگی کے لطف سے محروم ہے۔ ان بسوں میں یہاں کی امنگیں، آرزوئیں، خواب، زندہ دلی اور مجبوریاں سفر کرتی ہیں۔ شرط صرف دیکھنے والی نظر کی ہے۔ بقول میر، سرسری تم جہاں سے …

Read More »

لیاری: نامور کامیڈین درمحمد افریقی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی جلسہ کا اھتمام

شبیر حسین بلوچ سنگت فلمز ایسوسیشن نے بلوچی دنیا کے نامور کامیڈین مرحوم درمحمد افریقی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی جلسہ کا اھتمام کیا۔ یہ تعزیتی تقریب بلوچ اتحاد تحریک کے صدر دفتر کے احاطے تحریک کے چیئرمین محترم جناب عابد بروہی کی سرپرستی میں منعقد ہوئی ۔ …

Read More »

بین الاقوامی تعلقات کے طالبعلم ممتاز ساجدی بھائی سمیت اغوا

نیوز ڈیسک کراچی یونی ورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات فائنل ایئر کے طالب علم ممتاز ساجدی مدھو گوٹھ گلشن اقبال سے اغوا کر لیے گئے ہیں. اغواکار اس کے ساتھ ان کے چھوٹے بھائی کامران خان ایک اور نوجوان سیف اللہ کو بھی اٹھا کر لے گئے. ممتاز کے بڑے …

Read More »

علم کا شیدائی، فخرِ پسنی

صادق صبا وکٹر ہیوگو کہتے ہیں کہ ”جس نے ایک سکول کھولا اس نے 100 جیلوں کو بند کیا۔“ یقینا علم ہی جرم و نا انصافی کے خلاف تریاق اصل ہے۔ کیوں کہ انسانیت کے چہرے پر نقش ہونے والا ہر جرم، ہر داغ ظلمت و جہالت کا مرہونِ منت …

Read More »

کیچ اسپورٹس کمپلیکس پر پارک تعمیر کرنے کا انکشاف

نیوز ڈیسک کیچ اسپورٹس کمپلیکس پر قبضہ کر کے پارک تعمیر کرنے کا انکشاف۔ ٹھیکیدار کی جانب سے پارک کی تعمیر کے لیے واٹر بور لگانے کی کوشش پر کھلاڑیوں کااحتجاج۔ صوبائی حکومت اسپورٹس سرگرمیوں کا دعوی کرتی ہے لیکن ان کے اقدامات اسپورٹ دشمنی پر مبنی ہیں. ضلع کیچ …

Read More »

سنگت اکیڈمی کی چھٹی کانگریس، حلف برداری و سیکریٹری رپورٹ پیش

حال حوال سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی چھٹی دو سالہ کانگریس 31 دسمبر 2017 کی صبح پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی. جس میں سنگت اکیڈمی کےا راکین کی اکثریت نے شرکت کی. واضح رہے کہ سنگت اکیڈمی اپنے دو سالہ انتخابی عمل کو کانگریس کا نام دیتی ہے. گزشتہ …

Read More »

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی خطرناک صورت حال

ابصار فاطمہ، سکھر ماہر نفسیات ممبر ینگ وومین رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر ”میرا بس چلے تو میں اسے تکلیفیں دے دے کر ماروں” بھنچی ہوئی مٹھیاں اور جذبات سے سرخ چہرا لیے یہ بات کہنے والا کوئی عادی مجرم نہیں۔ یہ جذبات ہمارے معصوم بچوں کے ہیں جنہیں ان …

Read More »

تربت یونیورسٹی نئی اسکالرشپ اسکیمیں‌متعارف کرا رہی ہے. وائس چانسلر

نیوز ڈیسک تربت یونیورسٹی میں زیرتعلیم قابل اور غریب طالب علموں کی مالی معاونت اور ان کے لئے سکالرشپ کے حصول کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ مختلف منصوبوں اور پروگرام پر کام کررہی ہے تاکہ قابل اور مستحق طلبہ و طالبات بغیر کسی مالی مشکلات اور رکاوٹ کے اپنی تعلیم جاری رکھ …

Read More »

صحت کی سہولیات سے محروم خاران کا راسکوہ

سمیع الحق سیاپاد یونین کونسل راسکو کا علاقہ کوہ پشت میں نہ سول ڈسپنسری اور نہ ہی بی ایج یو.. لوگ جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے پر مجبور……. تین ہزار آبادی پر مشتمل یونین کونسل راسکوہ ڈسٹرکٹ خاران کا علاقہ کوہ پشت جو چار کلیوں گیدین، جولین شیپ،سورکرود اور تنکی …

Read More »

کراچی: عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ پر تقریب کا اہتمام

نیوز ڈیسک کراچی: 1917میں روس میں بپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب معلوم انسانی تاریخ کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے جس نے صدیوں پر محیط جبر پر مبنی روسی زار شاہی کا تختہ الٹ کر اقتدار مزدوروں ،کسانوں اور عوام الناس کے سپرد کر دیا ۔اس انقلاب نے کسانوں …

Read More »