مرکزی صفحہ / حال حوال (صفحہ 4)

حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔

بلوچ گوریلا رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی والدہ انتقال کرگئیں

نیوز ڈیسک پاکستان کے خلاف مسلح مزاحمتی تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی والدہ نور خاتون گزشتہ دنوں کراچی میں‌انتقال کر گئیںـ مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے کراچی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں ـ ذرائع کے مطابق انہوں نے چھ جنوری کو دنیا …

Read More »

اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد

نیوز ڈیسک اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد. انگریزی اخبار "دی نیشن” کے مطابق وزیر اطلاعات نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ ڈاکٹر فوزیہ سعید کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست …

Read More »

بلوچستان حکومت کو ‘اب’ گرا کر کیا حاصل کرنے کی کوشش ہے؟

عباس ناصر بلوچستان میں حکومت میں ایک تبدیلی لانے کے لیے ایک بھرپور کوشش جاری ہے جہاں گزشتہ چار سالوں سے اقتدار کی شراکت کا ایک سیاسی انتظام خطرے میں ہے۔ یہ کوشش صوبائی وزیر سرفراز بگٹی کے استعفے/برطرفی کے بعد عوام میں سامنے آئی۔ سرفراز بگٹی کو ایک عرصے …

Read More »

تربت یونیورسٹی میں تین ملین کے تاج۔الہٰی سکالرشپ کا آغاز

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت میں مزید سکالرشپ پروگرام کا آغاز۔ تربت یونیورسٹی میں زیرتعلیم غریب اور قابل سٹوڈنٹ کی مالی معاونت کے لیے تربت یونیورسٹی کی درخواست پر بزنس مین اور سماجی کارکن ڈاکٹر شبیر کی جانب سے تین ملین روپے کا عطیہ دیا گیا جس سے ایک ملین …

Read More »

کراچی: لاپتہ تینوں‌ بلوچ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے

نیوز ڈیسک لاپتہ تینوں‌ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے. اہل خانہ کے مطابق تینوں‌ کی حالت نارمل ہے. ممتاز ساجدی کو بھائی کامران ساجدی اور سیف اللہ درزادہ سمیت تین روز قبل ان کے گھروں‌سے اٹھا کر اغوا کیا گیا تھا. جس کے بعد سوشل میڈیا پر …

Read More »

کراچی میں دو بھائیوں سمیت مزید تین بلوچ طالب علم لاپتہ

ریاض سہیل بی بی سی اردو، کراچی کراچی میں رواں سال گمشدگی کے پہلے واقعے میں دو بھائیوں سمیت مزید تین بلوچ طالب علم لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ممتاز ساجدی اور کامران ساجدی یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب واقع مدو گوٹھ کے رہائشی ہیں۔ ’دو پولیس موبائل اور دو …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی خبریں زیرِگردش

نیوز ڈیسک بلوچستان میں صوبائی وزیراعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی درجہ حرارت روز بروز بڑھتا چلا جا رہا ہے. تحریکِ عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے. حکومت عدم اعتماد کو جہاں ناکام بنانے کے …

Read More »

مکران میں‌ ایس پی او کی تعلیمی خدمات

ظریف بلوچ معاشرے کی ترقی کے لیے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری ادارے بھی اہم رول ادا کرتے ہیں۔ مکران بھی بلوچستان کے دوسرے علاقوں کی طرح بعض معاملات میں سماجی پسماندگی کا شکار ہے۔ یہاں کے خاص کر دیہی علاقوں میں گرلز ایجوکیشن کا ریشو بہت کم …

Read More »

قصہ قلمی نام کا

ولی ساسولی زمانہ طالب علمی ماڈل سکول پنجگور میں ایک دن اچانک الہام ہوا کہ ہم بھی شاعر ہیں، جب کسی دوست کی ناراضگی پر بے اختیار ہماری زبان سے نکلا؛ ”تئ چونیں موڑے باریں کہ اے گوں منا نہ لگیت تئی ءِ جدائی ءَ را منی واب ہم نہ …

Read More »