مرکزی صفحہ / حال حوال (صفحہ 30)

حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔

کوئٹہ: فیصل آباد کے 36 سالہ طالب علم کا داخلہ کیس، بی ایم سی کے 2 افسران معطل

امین اللہ فطرت کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں 36 سالہ سرکاری ملازم کو داخلہ دینے کے کیس میں بی ایم سی کے اسٹاف آفیسر اور ایڈمن آفیسر کو معطل کردیا گیا جبکہ جعلی داخلے کے معاملے میں مزید تین افسران کے خلاف تحقیقات جاری ہیں. یہ بات ذمہ دار ذرائع …

Read More »

میر یوسف عزیز مگسی، ایک مشعل راہ

غفران علی ذرا تصور کیجیے ایک دور کا، ایک دور کا نہيں سياہ دور کا، بدترین تاریک دور کا. ایک زوال شدہ دور کا، ایک پستی كے دور کا، ایک غلامی کے دور کا، ایک محکومی كے دور کا، کہ جب ایک استعماری قوت خدائی قہر بن کر آپ پر …

Read More »

گورنمنٹ کالج لٹریری سوسائٹی کا براہوی ادبی مشاعرہ

حال حوال گورنمنٹ کالج کوئٹہ ، سریاب کی لٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام شعبہ براہوی کی جانب سے براہوی ادبی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کالج کے طلبا اور اساتذہ نے اپنا براہوی کلام پیش کیا اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ مشاعرے کی صدارت پروفیسر اقبال ناظر …

Read More »

گوادر: سربندن کا گرلز ہائی سکول استانیوں سے محروم، عمارت خستہ حال

برکت بشیر سربندن جو گوادر میگا سٹی کے قریب ہو نے کی وجہ سے بہت اہمیت رکھتا ہے اور سی پیک کے شہر گوادر سے محض 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سربندن کی آبادی بڑھنے کے اسکولوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ سربندن کی آبادی بیس …

Read More »

بلوچستان میں مردم شماری کی تفصیلات جاری

نیوز ڈیسک ادارہ شماریات نے2017ء کی مردم شماری کے ضلع وار نتائج جاری کردیے۔ کوئٹہ کی آبادی انیس سالوں میں 7 لاکھ 73ہزار سے بڑھ کر 22 لاکھ 75ہزار ہوگئی ہے۔کوئٹہ 10لاکھ کی شہری آبادی کے ساتھ ملک کا دسواں بڑا شہر بن گیا ہے۔  کیچ 9 لاکھ 9 ہزار …

Read More »

بلوچستان میں بی ایس 4 سالہ پروگرام کا اجرا: 2020 تک یونیورسٹیوں میں ایم اے کا خاتمہ

نیوز ڈیسک اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کالجز میں بی ایس چار سالہ پروگرام کا اجراء تعلیم کے شعبے میں ایک اہم انقلابی اقدام ہوگا۔ یہ پر وگرام صو بے میں معیاری تعلیم کی طرف ایک نئے دور کا آغاز ہو …

Read More »

درد مندوں کے دیس سے!

ندیم اعوان صحافت کو ملک کا چوتھا ستون بھی کہا جاتا ہے۔ میڈیا معاشرے کا آئینہ کہلاتا ہے جو وہ معاشرے میں د یکھتا، محسوس کرتا اور سنتا ہے وہ اسے عوام تک پہنچاتا ہے۔ لیکن جس معاشرے میں گھروں کے باہر کیاریوں اور پھولوں کی جگہ مورچے بنانے کی …

Read More »

پنجگور: پریس کلب کے زیراہتمام ارشاد مستوئی اور شہید ساتھیوں کی برسی، احتجاجی مظاہرہ

برکت مری نیشنل پریس کلب پنجگور کی جانب سے شہید صحافی ارشاد مستوئی، محمد یونس، عبدالرسول کی تیسری برسی منائی گئی اور ادارے کی جانب سے چشم پوشی اور صوبائی حکومت کے وعدے وفا نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہر ے میں پنجگور سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

آن لائن نیوز ایجنسی نے ارشاد مستوئی کو ملازم ماننے سے ہی انکار کر دیا!

حال حوال پاکستان کے معروف خبررساں ادارہ آن لائن انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک نے 2014 میں شہید ہونے والے اپنے کوئٹہ کے بیوروچیف ارشاد مستوئی اور ساتھیوں کو کو ادارے کا کل وقتی ملازم ماننے سے ہی انکار کر دیا. ادارے کے ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ کیوں کہ ارشاد …

Read More »