مرکزی صفحہ / حال حوال (صفحہ 2)

حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔

بلوچستان کے نامزد وزیر اعلی کے حالات زندگی

نیوز ڈیسک مسلم لیگ (ق) کے رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو جنہیں آج باضابطہ طور پر 16ویں قائد ایوان کے لئے نامزدکر دیا گیا ہے نے یکم جنوری 1974کو اپنے آبائی گائوں شاندی جھائو تحصیل آوران میں میر عبدالمجید بزنجو کے گھر میں آنکھ کھولی جوپیشے کے اعتبار سےزمین …

Read More »

ایک سال میں دوسو کتابیں کیسے پڑھیں؟

نایاب حسن ایک شخص نے وارین بفیٹ(Warren Buffet)سے دریافت کیاکہ ان کی کامیابی کا رازکیا ہے؟ توانھوں نے کتابوں کے ایک ڈھیرکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا’’روزانہ ایسے پانچ سوصفحات پڑھاکرو، اسی طرح تمھارے علم میں اضافہ ہوگااوروہ مجموعی طورپرتمھاری شخصیت کی تعمیر کرے گا، تم میں سے ہر شخص …

Read More »

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

حامد میر یہ جنوری 1998ء کی ایک سرد شام تھی۔ بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں نواب اکبر بگٹی صاحب مجھے طنز بھرے لہجے میں کہہ رہے تھے کہ اس مرتبہ ہم نے پنجاب کے لیڈر نوازشریف پر بھروسہ کیا ہے اور اس کا ساتھ دے رہے ہیں، یاد رکھنا ہم …

Read More »

ہم سا وحشی کوئی نہیں

بلال شہزاد برہانزئی کیسے دور جہالت میں جی رہے ہم اقبال آدم کا بیٹا خوش ہوتاہے حوا کی بیٹی کو بے نقاب دیکھ کر بدقسمت زینب کی پیدائش قصور کے قصوروار لوگوں کے درمیان ہوتی ہے۔ وہ ایک ننھی پری تھی ایک ایسے معاشرے میں آنکھیں کھولتی جہاں انسان نہیں …

Read More »

بلوچی کے نامور شاعر غلام حسین غلام انتقال کر گئے

نیوز ڈیسک بلوچی زبان کے نامور شاعر غلام حسین غلام مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور سول ہسپتال کراچی میں داخل تھے۔ لیاری سے تعلق رکھنے والے غلام حسین غلام بلوچی زبان کے معروف شاعر تھے۔ ان کی شاعری میں مزاحمتی …

Read More »

دی اوئیسس گوادر کی سولہ سالہ تقریبات

یلان زامرانی دی اوئیس اسکول گوادر نے آج یعنی 10جنوری 2018 کو اپنی سولہویں تعلیمی سال مکمل کی. اس ادارے کی بنیاد 1998 کو رکھی گئی. اس کی بنیاد کسی اور نے نہیں‌ رکھی. وہ بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے انگلش لٹریچر میں ماسٹر کرنے والے نوجوان قلمکار وتعلیمی ماہر شہید …

Read More »

جیون ایک کہانی

ڈاکٹر توصیف احمد خان علی احمد خان نے اپنی زندگی کے 65 برسوںکی داستان کو ’’جیون ایک کہانی‘‘ کے عنوان سے کتاب میں منتقل کردیا۔ جیون ایک کہانی خان صاحب کے بچپن، مدراس، نوشہرہ، پشاور، کلکتہ، چٹاگانگ ، ڈھاکا اور کراچی میں گزرے واقعات پر مشتمل ہے۔ یہ ایسے شخص …

Read More »

سیاسی منظرنامہ اور بلوچستان کی تقدیر؟

شبیر رخشانی بزرگوں کی زبانی اکثر سنا کرتا تھا کہ بیٹا جب آدمی بوڑھا ہو جائے تو وہ کسی کام کا نہیں رہتا۔ تو پتہ ہے لو گ کیا کرتے ہیں اسے گھر کے ایک کونے میں پھینک دیتے ہیں۔ کبھی کبھار اس کا حال پوچھنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کبھی …

Read More »

مہرگڑھ کا انمول تاریخی ورثہ تباہی کا شکار

ظفر سید اس خرابے کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ ایک زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا شہر تھا؟ حالیہ برسوں میں شام میں تاریخی ورثے کی تباہی کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی ہیں، لیکن اسی دوران پاکستان میں بھی …

Read More »

زاہدہ بھی چلی گئی، اب؟!

محمد خان داؤد جب اَسی کے عشرے میں سندھ کی دیہی لڑکیاں جیجی زرینہ بلوچ، روبینہ قریشی کے محسور کُن اور مُدھر سُر سُن رہی تھیں تو اُن کے دلوں میں بھی یہ خواہش پیدا ہو رہی تھی کہ وہ بھی گائیں، ان کے گلے بھی ایسے ہی سُر نکالیں، …

Read More »