مرکزی صفحہ / حال حوال (صفحہ 128)

حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔

سنگت اکیڈمی نے تعلیمی اصلاحات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی

حال حوال بلوچستان کے ادیبوں اور دانش وروں پر مشتمل تنظیم سنگت اکیڈمی آف سائنسز نے بلوچستان میں تعلیمی اصطلاحات کے سلسلے میں ایک کور کمیٹی تشکیل دے دی ہے. اس ضمن میں‌ یکم مئی کو سنگت اکیڈمی اور "بلوچستان آن لائن” نامی واٹس گروپ کے اراکین کا ایک مشترکہ …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام علمی سرگرمیاں

حال حوال گورنمنٹ کالج آف ایگریکلچر کوئٹہ میں 2مئی کو نئے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی اور آئی ٹی یونیورسٹی میں بک اسٹال کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی صدر رشید کریم بلوچ کی زیر صدارت گورنمنٹ کالج آف ایگریکلچر کوئٹہ میں 2مئی کو نئے …

Read More »

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ، 5 اہلکار زخمی

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر قاسم لائن کے قریب بلوچستان پولیس کے ریپڈ رسپانس گروپ (آر …

Read More »

نوشکی قلتِ آب اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا شکار

حال حوال نوشکی میں قلت آب اور بجلی کی بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج، شدید گرمی، عوام تکالیف کا شکار، مریضوں کی چیخ وپکار، ضعیف العمر افراد کی آہ و بقا کیسکو کے سامنے بے معنی ہو کر رہ گئے. گزشتہ 9 برس سے ضلع نوشکی میں14 سے 16 …

Read More »

’آزادی صحافت، ذمہ داری سے مشروط ہے‘

حال حوال آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب میں ، بلوچستان سے اولین آن لائن اردو جریدہ ’حال حوال‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سینئر اور نوجوان صحافی، اہلِ قلم اور مختلف شعبوں کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز ویب سائٹ …

Read More »

عالمی یوم آزادی صحافت کا پس منظر

نیوز ڈیسک 3 مئی کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1991ء کی اپنی 26ویں اجلاس میں منظور قرارداد کو نافذ کرتے ہوئے 1993ء سے ہر سال 3 مئی کو عالمی سطح پر یوم آزادئ صحافت کے انعقاد کا …

Read More »

حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات ناکام، او پی ڈیز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان

نیوز ڈیسک ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ اللہ مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج بلوچستان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مکمل طور پر او پی ڈی غیر معینہ مدت تک بند رہے گی اور اس دفعہ ہڑتال ختم کر …

Read More »

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ، مختلف منصوبوں کا افتتاح

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان میں مکمل ہونے والے بجلی ، گیس اور انفراسٹرکچر کے تین منصوبوں کا افتتاح کردیا جس پر تقریبا ساڑھے دس ارب روپے کی لاگت آئی جب کہ کوئٹہ میں زرغون روڈ اور گولیمار مارچوک پر دو انڈر پاسز …

Read More »

خضدار کو گیس فراہمی کی منظوری

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے خضدار کو گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پلانٹ لگانے کی منظوری دے دی ہے. وزیراعظم سے سوموار کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری اور صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کے دوران خضدار …

Read More »

گوادر ، 9 سال بعد جی ڈی اے ہسپتال کام کرنے لگا

نیوز ڈیسک نو سال قبل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کروڑوں روپے کی لاگت سے پچاس بستروں کا ہسپتال تعمیر کیا تھا لیکن حکومت بلوچستان و محکمہ صحت بلوچستان اسے چلانے کے لیے لیعت و لعل سے کام لیتے رہے. گو کہ اس دوران مختلف پرائیویٹ فرم اور ہسپتال کے ذمہ …

Read More »