مرکزی صفحہ / حال حوال

حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔

کوئٹہ: پولیس ٹرک پر بم حملہ, 7 اہلکار شہید, 20 زخمی

نیوز ڈیسک کوئٹہ کے علاقہ نیو کسٹم کے قریب ایک پولیس ٹرک پر بم حملے کے نتیجے میں 7 اہلکاروں کی شہادت اور 20 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے. میڈیا اطلاعات کے مطابق سبی سے آنے والے پولیس ٹرک کو نیو کسٹم کے قریب نشانہ بنایا گیا. …

Read More »

سی ایس ایس امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟

بابر کمال یہ ذہن میں رہے کہ سی ایس ایس میں سلیکشن ننانوے فیصد میرٹ پر ہوتی ہے، ایسے بھی طالب علم تھے جن کے پاس پہننے کو جوتے نہیں تھے، انہوں نے بھی سی ایس ایس پاس کیا، ایسے طالب علم بھی تھے جو ٹیویشن پڑھاتے تھے اور ساتھ …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی میں ہڑتال اور انتظامیہ کی زیادتیاں

نصیب اللہ 2016 میں قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے فیسوں میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی میں احتجاج کیا۔ میں اس احتجاج میں موجود تھا۔ طالب علموں کے دباؤ کے بعد موجودہ وائس چانسلر طلبا سے بات کرنے وہاں پہنچ گئے۔ وہاں کچھ طلبا نے اپنے مطالبات پیش کرتے …

Read More »

جزیرہ اسٹولہ پہ کچھ لمحے

ثنااللہ بلوچ اسٹولہ جزیرہ جسے مقامی لوگ ہفتلار کہتے ہیں، جس کا مطلب ہے سات چوٹیاں۔ اور ہر چوٹی ایک دوسرے سے بالکل جڑی ہوئی ہے۔ اسٹولہ جزیرہ کے بارے میں شاید بہت لوگ جانتے ہیں۔ لیکن جزیرے کے سحر انگیز مناظر جس نے بھی دیکھے ہوں گے وہاں قدرت …

Read More »

جہموریت کے نام

خالد شیخ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ سالوں سے سمجھ میں نہ آنے والی بات کوئی آ کر منٹوں میں سمجھا کر چلا جاتا ہے. جیسے سالوں سے ہمارے ملک میں چلتا ہوا سیاسی نظام کو حال ہی میں یوٹیوب پہ 21 منٹ کی فلم there was a …

Read More »

بلوچستان سنڈے پارٹی کا دیوان

شکور نورزئی بلوچستان سنڈے پارٹی کا ہفتہ واراجلاس پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا ۔جس کی صدارت ڈاکٹر شاہ محمد مری کررہے تھے۔ شرکامیں جیئند خان جمالدینی ،پروفیسرڈاکٹر شاہ محمود سنجرانی ،پروفیسر اکبرعلی ساسولی، وحید زہیر، سرور آغا،شیام کمار ،پروفیسر جاوید اختر، پروفیسرفیصل ندیم ، عابد میر، زرک بگٹی،جونیئر آزاد جمالدینی اور …

Read More »

گوادری، ہوشیار باش!

محمد ہارون سی پیک منصوبہ گوادر، بلوچستان اور پورے پاکستان کی تقدیر بدلنے کی بڑی امید سمجھا جاتا ہے اور اس سے پورے خطے میں ترقی کی راہیں کھلنے کی نوید سنائی جاتی ہے، کہ ترقی ہوگی، کارخانے لگیں گے،گوادر پورٹ سے ملک و ملت کو اربوں، کھربوں ڈالر ملیں …

Read More »

سربندن کا حسیں ساحل، مسائل کی آماج گاہ

عابد حاجی پورٹ سٹی گوادر سے پچیس کلو میٹر کے فاصلے پر جزیرہ نما شہر جو سربندن کہلاتا ہے جس کی آبادی پچیس (25) سے تیس (30) ہزار کے لگ بھگ ہے جہاں آبادی کے معاش کا ذیادہ تر حصہ ماہی گیری سے منسلک ہے۔ اور یہ ماہی گیروں کی …

Read More »

کوئٹہ: کاسی روڈ پر فائرنگ، 3 ہزارہ سمیت 5 ہلاک، 1 زخمی

فتح شاکر کاسی روڈ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 1 زخمی. ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ہزارہ قبیلے کے تین افراد شامل ہیں. زخمی ہونے والا بھی ہزارہ بتایا جاتا ہے. جاں بحق ہونے والوں کی میتیں ہسپتال سے ورثا کے حوالے کر دی گئی …

Read More »

خاموشی جرم ہے!

تسمیہ عزیز دنیا ہر روز نئی ایجادات کی طرف راغب ہوتی جا رہی ہے اور جیسے جیسے وقت تبدیل ہوتا جا رہا ہے تو کچھ چیزیں وقت کے ساتھ بہتر اور کچھ بدتر ہوتی جا رہی ہیں جیسا کہ انسانی سوچ کے بھی دو پہلو ہیں؛ منفی اور مثبت۔ اسی …

Read More »