مرکزی صفحہ / کامریڈ فاروق بلوچ

کامریڈ فاروق بلوچ

کامریڈ فاروق بلوچ
فاروق بلوچ، سرائیکی وسیب کے علاقہ لیہ کے رہائشی ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے کاشت کار ہیں۔ سوشلسٹ پاکستان کے سرگرم سیاسی کارکن ہیں۔ اسی نکتہ نظر سے سیاسی امور پہ لکھتے رہتے ہیں۔ Email:fafafakhan@gmail.com

تجدید بداماں ہے ہر اک ذرہ پاکستان کا

کامریڈ فاروق بلوچ سوچ رہا تھا کہ اپوزیشن کے مشترکہ احتجاج پہ کچھ نہ کچھ ضرور لکھوں گا. لیکن یہ دھندہ تو ڈگری کالج کے ہاسٹل کے کمروں کی مانند شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا. 1. پاکستان تحریک انصاف: جس زرداری کو چور، بدعنوان، ملک کے لیے بیماری اور …

Read More »

شہر جاناں میں اب باصفا

کامریڈ فاروق بلوچ ایک اور قتل. پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل. کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے. ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں، جو تبدیلی کے حوالے سے یاسیت زدہ …

Read More »

ایران کا حالیہ منظرنامہ، وجوہات اور پاکستان

کامریڈ فاروق بلوچ یہ واضح نہیں ہے کہ آج کے بعد کیا ہوگا. ممکن ہے تحریک عارضی طور پر مر جائے ہاں لیکن ایک بات واضح ہے کہ یہ ایرانی انقلابی عوام کی دوبارہ انگڑائی کے عمل کا آغاز ہے. عوام کی ایک نئی پرت منظرنامے میں داخل ہوگئی ہے …

Read More »

اگر شاہ رخ جتوئی امیر نہ ہوتا؟

کامریڈ فاروق بلوچ "تھوڑی دیر کیلیے فرض کریں کہ شاہ رخ جوئی ایک امیرزادہ نہیں ہے تو آج کیا منظرنامہ ہوتا؟” میری نظر میں میڈیا اور "سول سوسائٹی” کی موجودگی میں ریاست کے نظامِ انصاف کے لیے شاہزیب قتل کیس ایک ٹیسٹ کیس تھا. میرا ذاتی خیال تھا کہ ریاست …

Read More »

زرا تم دام تو بدلو…

کامریڈ فاروق بلوچ "اگر یہ فیصلہ مشہور ہو جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و مد سے جاری و ساری ہے. صرف …

Read More »

یروشلم: ایک مختصر تجزیہ

کامریڈ فاروق بلوچ ایک تریسٹھ سالہ امریکی شہری جس کا نام چارلس کشنر ہے جو جعل سازی اور ٹیکس چوری کی وجہ سے امریکی جیل میں قید کی سزا کاٹ چکا ہے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنی 1985ء میں قائم کردہ تعمیراتی اور پراپرٹی کی کمپنی "کشنر کمپنیز” …

Read More »

چُور تھا پانامہ سے دل، پیراڈائز سے زخمی جگر بھی ہو گیا!

کامریڈ فاروق بلوچ پیراڈائز لیکس نے دولت مند افراد، کارپوریشنوں اور سیاست دانوں کے پُراسرار مالی مفادات کی لنکا کو برسرعام کر دیا ہے. سربراہانِ مملکت و حکومت، بڑے بڑے ٹیکنالوجی اداروں کے مالکان اور حکومتی اہلکاروں کی خفیہ معاشی جنت کو ننگا کر کے ساری حقیقت آشکار کر دی …

Read More »

بلوچ تحریک کی جدلیات

کامریڈ فاروق بلوچ بلوچ خطہ قدرتی وسائل مثلا قدرتی گیس، تیل، کوئلے، تانبے، سلفر، فلورائیڈ اور سونے سے مالا مال علاقے میں کم ترین ترقی یافتہ خطہ ہے. پاکستان میں صوبہ بلوچستان، ایران میں سیستان و بلوچستان صوبہ، جنوبی اور جنوب مغربی افغانستان کا بلوچ علاقہ گزشتہ لمبے عرصے سے …

Read More »

حلقہ 120 اور سیاست 420

کامریڈ فاروق بلوچ‎ تین مرتبہ وزیراعظم پاکستان رہنے والے نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پہ ضمنی انتخابات ہو چکے ہیں اور نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز ممبر قومی اسمبلی بن گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار دوسرے جب کہ ملی مسلم …

Read More »

کوک سٹوڈیو کی بداعمالیاں

کامریڈ فاروق بلوچ موسیقی، آرٹ یعنی فن کی ایسی ثقافتی شکل ہے جس میں آواز کو ایک مخصوص وقت کے لیے منظم کیا جاتا ہے. موسیقی کے عمومی عناصر میں پِچ یعنی آواز کی نرمی اور ہم آہنگی، تال، آواز کی بلندی اور پستی، اور آواز کی ساخت یعنی بناوٹ …

Read More »