مرکزی صفحہ / فیصل ریحان

فیصل ریحان

فیصل ریحان
فیصل riHan کا بنیادی تعلق ژوب سے ہے۔ وہ اردو کے استاد ہیں۔ شاعری اور تنقید لکھتے ہیں۔ ان کے تنقیدی مضامین کا ایک مجموعہ اور ایم فل کا مقالہ کتابی صورت میں چھپ چکے ہیں۔ بلوچستان کے عصری سیاسی تناظر سے متعلق ایک شعری مجموعہ بھی شائع ہوا ہے۔

کوئٹے میں: کوئی ویرانی سی ویرانی ہے!

فیصل ریحان ایک بار پھر کوئٹہ میں ہوں. آتے ہوئے میڈیائی خبریہ تھی کہ یہاں کافی سردی ہے مگر پہنچا تو نہایت اجلا اور چمکتا ہوا دن دیکھا اور دھوپ حرارت بخش اور ایسی کہ جس میں بیٹھ کر بھاپ اڑاتی چائے کے مزے لینا کسی عیاشی سے کم نہیں. …

Read More »

وجاہت مسعود کوئٹہ میں

فیصل ریحان گزشتہ ہفتے برشور سے کوئٹہ پہنچا تو حسب معمول عابد میر کو میسج کیا کہ کہاں ملاقات ہوگی. دوسری طرف خاموشی رہی اور جواب نہ آیا تو تھوڑی دیر بعد اسے فون کر ڈالا. عابد نے چھوٹتے ہی کہا یار اپنے وجاہت مسعود کوئٹہ آئے ہیں، میں انھیں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے نام

فیصل ریحان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس ماحولیاتی معاہدے سے امریکہ کی دست برداری کا اعلان کیا ہے۔ جس پر اس کرے کے ایک عام باشندے اور اردو کے ادنیٰ شاعر کی حیثیت سے ہمارا احتجاج۔ یہ خاک یہ پانی یہ ہوا سب کے لیے ہے دیکھو تو مہربان …

Read More »

حال حوال — فیصل ریحان

فیصل ریحان کوئٹہ سے حال حوال کی آن لائن اشاعت بلوچستان کیا پاکستان کی صحافتی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے۔ جس کی صحیح اہمیت سے اس کے قارئین کیا شاید ابھی اس کے بانی اراکین بھی پورے طور آگاہ نہ ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض چیزوں …

Read More »

شال میں سرما کی پہلی بارش

فیصل ریحان جانے کتنے یُگ بیتے گل بوٹے ویران ہوئے پیڑ، پرندے برف کی کلیاں بھول گئے موسمِ گل کی آنکھوں میں برسات نہیں شاخیں خالی خالی ہیں جیسے ترسیدہ بچوں کی آنکھیں بنجر ہوتی ہیں ہریالی نے کب ہجرت کی کون حساب یہ رکھ سکتا ہے ماہ و سال …

Read More »

عدم رواداری کے مسئلے پر ایک اہم کتاب

فیصل ریحان پاکستان میں اہم سماجی مسائل پر سوچ بچار کرنے اور سنجیدہ فکری مطالعات کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ بات صاف اور عیاں ہے کہ آج کا پاکستان مختلف سماجی مسائل کی آماج گاہ ہے۔ مگر ان مسائل پر غور و فکر کرنے، ان سے جڑے …

Read More »

ہانی نظم لکھتی ہے

فیصل ریحان اداس مشکیزے پڑے ہانپتے ہیں ریت میں دشت بھر کے فاصلے پر پانی مارتا ہے سر نیلے کوہسار میں وحشی غزال کی اجاڑ ہوتی آنکھوں میں پیاس لہریں لیتی ہے تیز رُت کی دھوپ جیسے آگ بھر دیتی ہے ہانی کے گدان میں ہوا اور بارش بے تکان …

Read More »

ڈاکٹر اورنگ زیب احساس کے بارے میں

فیصل ریحان اُس روز شام ژوب سے دیرینہ دوست ریاض احمد قیصرانی کے اداس کر دینے والےمسیج سے ڈاکٹر اورنگ زیب احساس کی ناگہانی وفات کی خبر ملی۔ جس نے مجھے قریباً دو عشرے قبل کے ماہ وسال کی یاد دلا دی جب ژوب میں میری ہر دوسری تیسری شام …

Read More »

عید کارڈ

فیصل احمد اے دوست مرے ، او صنمے عید مبارک ہو سب کو مگر خاص تمے عید مبارک اک چاند ہے ہر شخص کا منظورِ نظر آج ہر لب پہ ہے آج سخنے عید مبارک منہ چوم نہ لوں کیوں ترا، اے یارِ شکر لب تُو نے جو کہا آ …

Read More »