مرکزی صفحہ / فہد عبدالعزیز بلوچ

فہد عبدالعزیز بلوچ

فہد عبدالعزیز بلوچ
fahadazizbaloch@yahoo.com

عظیم اسرائیل کا حصول اور یہودی قوم: تاریخی تناظر

فہد عبدالعزیز بلوچ اسرائیل حضرت یعقوب علیہ سلام کو کہتے تھے۔ اسرائیل کا معانی "اللہ کا بندہ” ہے۔ عربی میں یہ عبداللہ کہلایا جاتا ہے۔ بنی اسرائیل کا مطلب "اللہ کے بندے کا بیٹا” ہے۔ یعقوب علیہ سلام کے 12 بیٹے تھے۔ 10 بچے ایک بیوی سے اور 2 بیٹے …

Read More »

ریاست، تہذیب و مذہب اور نظریات کی جنگ

فہد عبدالعزیز بلوچ عوام ریاست کا ترجمان ہوتا ہے۔ عوام کا طرزِ زندگی ریاست کی ترجیحات کا تعین کرتا ہے۔ ریاست میں مذہب کا عمل دخل آج سے نہیں بلکہ پھتر کے دور اور مختلف تہذیبوں سے چلتی آ رہی ہے۔ ساؤتھ ایشیا کے لوگ دنیا میں مذہبی جذبات رکھنے …

Read More »

سیاسی نظریات کا عروج و زوال اور قبائلی نظام

فہد عبدالعزیز بلوچ انساں نے اپنے مشترکہ امور چلانے کے لیے مختلف نظام اپنائے اور بعد ازاں اس نے یا تو خود اپنے بنائے ہوئے نظام سے بغاوت کی یا پھر وہ خود ہی معدوم ہوا۔ انسان ہر وقت کسی نا کسی شکل میں تبدیلی کا خواہش مند رہتا ہے۔ …

Read More »

اگر بات سچ ہے

فہد عبدالعزیز بلوچ ریاست کے اندر عوام اور اداروں کی آپس میں ناراضیاں ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن ہر ریاست میں عوام کی طرف سے ردِ عمل زیادہ جبکہ ریاست کی طرف سے کم ہوتا ہے۔ یہ رویے عوامی فلاحی ریاستوں کی مثالیں ہیں۔ کیونکہ ریاست عوام کے لیے ماں، باپ، …

Read More »

عورتوں کے حقوق کی جدوجہد اور دارالامان

فہد عزیز بلوچ موجودہ دور میں ترقی یافتہ ممالک نے جنسی برابری کی بنیاد پر دنیا میں عَلم اٹھا رکھے ہیں اور اس کو دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کو پھیلانے کے لیے مختلف مقامی اور غیرملکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔ بعض دفعہ …

Read More »

سی پیک، بلوچستان اور اقتصاد کی جنگ (2)

فہد عزیز بلوچ ریپبلکن پارٹی کے منشور میں بین الاقوامی سطح پر دست اندازی کی پالیسی ہے۔ بُش فیملی اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام کو جنگوں میں مصروف رکھا ہے۔ دنیا کا دوسرے نمبر پر کاروبار اسلحے کا ہے۔ امریکہ کی معیشت کا کل %50 اسلحے کی فروخت پر منحصر …

Read More »

بلوچستان، سی پیک اور اقتصاد کی جنگ (1)

فہد عزیز بلوچ شاہ ولی اللہ نے فرمایا تھا کہ اب ہر قوم اپنے مذہب اور رسم و رواج سے پہچانی جاتی ہے لیکن صنعتی انقلاب کے بعد اقوام معیشت کی مضبوطی سے پہچانی جائیں گی۔ بعض لوگ اِس بات کو عبیداللہ سندھی سے بھی منسوب کرتے ہیں۔ بہرحال موجودہ …

Read More »

بلوچستان کے پوشیدہ خزانے اور تعلیمی نظام

فہد عبدالعزیز بلوچ آبادی کی کمی اور زمین کی وسعت کی وجہ سے بلوچستان میں ترقی کی رفتار ہر دور میں سست رہی ہے۔ بجٹ کی کمی اس کی بنیادی وجہ ہے۔ لیکن آج کے جدید دور میں ماہرین سیاسیات کا ماننا ہے، کہ جس ملُک کے پاس زمین کی …

Read More »

بلوچستان کا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔۔

فہد عبدالعزیز بلوچ تاریخی اعتبار سے ماضی کا بلوچستان موجودہ بلوچستان سے بڑا تھا۔ انگریزوں سے وفاداری نبھانے پر بلوچستان کا کچھ حصہّ ایران کو دیا گیا اور کچھ افغانستان کو اور کچھ ون یونٹ کے بعد دوسرے صوبوں کے حصّے میں گئے۔ بلوچستان کے سرکاری امور کو قلات سے …

Read More »

بلوچ بیلٹ کا سیاسی کلچر اور ترقی کے مواقع

فہد عبد العزیز بلوچ. بلوچستان پاکستان کی سب سے بڑی اکائی ہے لیکن اِس صوبے کا سیاسی کلچر دوسری اکائیوں سے یکسر مختلف ہے۔ نیپ (National Awami Party) کی بنیاد عبدالحمید باشانی نے 1957 میں رکھی تھی. اس سیاسی پارٹی نے بنگال کی جدائی کے بعد بلوچستان میں جمعیت علمائے …

Read More »