مرکزی صفحہ / ایڈیٹر

ایڈیٹر

بلوچستان کی سیاسی ہلچل، اثرات و نقصانات

ایڈیٹر نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بلوچستان میں راتوں رات جس سیاسی ہلچل کا آغاز ہوا، ماہِ رواں کے تیسرے ہفتے کے آغاز کے ساتھ بظاہر وہ طوفان اب تھمتا نظر آ رہا ہے، لیکن بادی النظر میں اس کے پہلو سے مزید طوفانوں کے درآمد ہونے کی …

Read More »

نئے سال میں نیا کیا ہے؟!

ایڈیٹر 2017 کا سورج اپنی تمام تر رعنائیوں اور خوبیوں، خامیوں کے ساتھ ڈھل کر ماضی کا حصہ بن چکا. روز ابھرنے اور ڈوبنے والا وہی آفتاب طلوع کر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اب ایک نئے برس کا نام پا چکا. اور ہم معلوم انسانی تاریخ کی اکیسویں صدی …

Read More »

صوبائی ادبی ایوارڈ: کچھ سنجیدہ سوالات

ایڈیٹر ادب ایک سنجیدہ سماجی سرگرمی ہے. یہ ایک سخت ذہنی مشقت ہے، جس کا حتمی ثمر نوعِ انسانی کو مسرت سے سرشار کرنا ہے. اسی لیے یہ ایک ذمہ دارانہ عمل بھی ہے. اسی کے پیشِ نظر دنیا بھر میں ادب تخلیق کرنے والوں کو سماج میں ایک الگ، …

Read More »

دگرگوں ملکی حالات اور سیاسی فراست کا تقاضا

ایڈیٹر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان کے سیاسی حالات میں نہایت تیزی سے جو اتار چڑھاؤ آئے ہیں ان کے پیش نظر حکومتِ وقت سمیت ملک کی سیاسی قوتوں کی ذمہ داریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے. پاکستان کے جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں کے سنگم پر …

Read More »

دھماکوں سے حادثوں تک، ریاست کی عملداری کا چیلنج

ایڈیٹر غم زدہ بلوچستان پہ ہفتہ رفتہ ایک بار پھر بھاری رہا. پہلے جھل مگسی کے علاقہ گنداواہ میں واقع درگارہ فتح پور شریف میں ہونے والے خودکش حملے میں 50 سے زائد انسانوں کی ہلاکتوں کا ابھی سوئم ہی نہیں ہوا تھا کہ کوئٹہ کے قریب دشت کے علاقے …

Read More »

جسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے!

ایڈیٹر یہ بات محض شعر نہیں، صرف شاعرانہ خیال نہیں، کوئی تعلی نہیں، دعویٰ نہیں، انسانی تاریخ اس حقیقت پہ مہرِتصدیق ثبت کرتی ہے کہ محض‌ انسانوں کا جسمانی وصال ان کا دائمی خاتمہ ثابت نہیں ہوتا. ہاں مگر وہ لوگ جو جسم سے اوپر اٹھ جاتے ہیں، جو جسمانی …

Read More »

متحدہ پشتون صوبہ کی بحث

ایڈیٹر پشتون رہنماؤں نے ایک عرصے بعد بلوچستان کے پشتون اضلاع کے علاقوں‌ پر مشتمل ایک علیحدہ صوبے کا معاملہ چھیڑا ہے، جس سے اس معاملے پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے، سینئر بلوچ صحافی اور دانش ور لالہ صدیق بلوچ نے اپنے اخبار روزنامہ آزادی کا اداریہ …

Read More »

عید مبارک!

ایڈیٹر زندگی کبھی یک رخی نہیں ہوا کرتی. یہ کبھی خوشی، کبھی غم کے بین بین چلتی رہتی ہے. جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں کے مصداق بسر ہوتی ہے. گو کہ جس خطے میں ہمیں زندگی کرنا پڑی، وہاں ایک عرصے سے ماتم ہی ماتم ہے، …

Read More »

ایک اور 28 اگست

ایڈیٹر بلوچستان کے نوجوان صحافی اور بی یو جے کے جنرل سیکریٹری ارشاد مستوئی اور ان کے ساتھی رپورٹر عبدالرسول اور اکاؤنٹنٹ عبدالرسول کی شہادت کو اس 28 اگست کوتین برس ہو گئے۔ ایک اور 28 اگست آ گیا۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ ان کے خاندان اور ورثا …

Read More »

ہزارہ ٹارگٹ کلنگ اور ریاست کا کردار

ایڈیٹر بلوچستان کی مختلف النوع ثقافتوں اور نسلی شناخت میں سے ہزارہ ایک نمایاں نسلی گروہ ہے. ہزارہ، بلوچستان میں آبادی کے لحاظ سے کم، لیکن ایک منظم نسلی گروہ ہے. ان کی زیادہ تر آبادی کوئٹہ کے دو علاقوں مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن میں آباد ہے. افغانستان سے …

Read More »