مرکزی صفحہ / ڈاکٹر شاہ محمد مری

ڈاکٹر شاہ محمد مری

ڈاکٹر شاہ محمد مری
ڈاکٹر شاہ محمد مری بلوچستان کے نام ور ادیب اور دانش ور ہیں۔ بلوچستان کی تاریخ، زبان، سیاست اور ثقافت کے ان خاص موضوع ہیں۔ پچاس سے زائد کتب تصنیف کر چکے ہیں۔

ایک ہی سیاسی پارٹی

شاہ محمد مری ٹی وی چینلوں کی طرف سے نواز شریف اور اداروں کے بیچ شکر رنجی کے بارے میں مغز خوری کی حدتک غلغلہ کیا گیا۔ اور اینکر و تبصرہ نگار حضرات وخواتین دو ’’کیمپوں‘‘ میں بٹ جانے کا تاثر دیتے رہے۔ کچھ نے نواز شریف کو عقل و …

Read More »

پاکستان کی بورژوا سیاست

شاہ محمد مری پاکستان کی سیاست ایک عجیب و غریب صورت لیے ہوئے ہے؛ یہاں سارا سیاسی کھیل بنیاد پرست رجعتیوں ہی کے بیچ ہو رہا ہے۔ وسائل و اقتدار کے اصل وارثوں یعنی غریب عوام کی ملک گیر اور خالص آواز اور تنظیم موجود نہیں، لہٰذا ’’آزاد‘‘ (بورژوا ) …

Read More »

بلوچ و بلوچی کا محسنِ اعظم: آزات جمالدینی

شاہ محمد مری 1981 کے 5 ستمبر کے دن آزاد جمالدینی انتہائی غربت، کسمپرسی اور بیماری کے خلاف لڑائی ہار کر بلوچستان میں فوت ہوگیا اور وہاں چار صدیاں قبل 1568 میں 5 ستمبر ہی کے دن تو ماسو کمپنیلا اٹلی میں پیدا ہوا۔ ایک سردار و سرداری نظام کے …

Read More »

آہ، جواں مرگ ارشاد!!

ڈاکٹر شاہ محمد مری شفاف عینکوں کے پیچھے سے زندگی سے بھرپور آنکھیں چمکتی تھیں، باشعور آنکھیں۔ چھوٹے قد میں ایک چہکتا دہن جو صحافیوں کی طرح نان سٹاپ بولتا جاتا تھا۔ مؤدب، مہذب مگر مؤقف گوئی میں سفاک۔ اپنے پیشے سے مخلص۔ خبر کااُس کے سرچشمے تک پیچھاکرتے رہنا۔ …

Read More »

پاور پالٹکس اور اصولوں کی باتیں

شاہ محمد مری پالٹکس (سیاست)، تخت کے حصول کے لیے ہوتی ہے۔ تاریخ انسانی میں اقتدار کے حصول کے لیے بے شمار طریقے ملتے ہیں: انقلاب، الیکشن، فوجی کودتا……۔ 1990 سے پہلے البتہ ساری سیاست (پاور پالیٹکس)  پہ نظریات کا کنٹرول تھا۔ ایک طرف کمیونزم ایک ٹھوس نظریہ کے بطور …

Read More »

بلوچ کارقص

شاہ محمد مری Silent Puls والے جارج لیونارڈ نے افریقہ کے صحرا میں ریت سے بنتے ٹیلوں میں بھی، اور اِن ٹیلوں کو دوسری جگہ منتقل ہونے میں بھی ریت سے پیدا ہونے والی زبردست موسیقی ریکارڈ کی۔ آپ کبھی گرمیوں کی ایک دوپہر پتوں بھرے کسی سایہ دار درخت …

Read More »

لیفٹ رائیٹ ، رائیٹ لیفٹ

شاہ محمد مری حالیہ چوتھائی صدی کے دوران پاکستان کی سیاست ، خصوصاً اُس کی بورژوا سیاست، عجب اتھل پتھل کا شکار رہی ہے ۔ اور یہ اتھل پتھل یہاں کے بالائی طبقات کی سیاست کے گڑھ پنجاب میں وقوع پذیر ہوئی ہے۔ نچلے طبقات کی سیاست تو گذشتہ کئی …

Read More »

کیوبا اور کاسٹرو

شاہ محمد مری کیوبا کے بارے میں عام لوگ صرف اتنا جانتے ہیں کہ وہاں زبردست اور قیمتی سگار بنتے ہیں اور بہت سی شکر پیدا ہوتی ہے۔ وہاں کا صحت کا نظام بہترین ہے اور وہاں کے ڈاکٹر مصیبت زدوں کی مدد کے لیے دنیا کے ہر کونے میں24 …

Read More »

سسی پنوں کی داستان اور راوی شاہ لطیف

ڈاکٹر شاہ محمد مری آپ بس دل میں یہ طے کرلیں کہ سسی پنوں کی داستان شاہ کی اپنی داستانِ عشق ہے۔ وہ بہت پیار ،توجہ یکسوئی خلوص اور ساون کے بارشوں کی طرح بسیرا کر کے بڑی تفصیل سے اِس داستان میں سے اپنے کام کی چیزوں کو الگ …

Read More »

مارکسسٹ یوسف عزیز

شاہ محمد مری میر یوسف عزیز کی صدائے حق نے انگریز کی تمام جکڑ بندیوں کو توڑ دیا ۔ اس کی للکار بلند سے بلند تر ہوتی گئی۔ اس کے خیالات وسیع سے وسیع تر ہوتے چلے گئے اور اس کے حامی بڑھتے چلے گئے۔ اسی زمانے میں اس نے …

Read More »