مرکزی صفحہ / دانش بلوچ

دانش بلوچ

دانش بلوچ

اداکار ، لائیٹ مین و ہدایتکار اُستاد محمد حُسین بروہی (مداری) (حصہ اول)

تحریر و تحقیق: دانش بلوچ اکثر لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ہمارے ابتدائی بلوچ فلم میکرز کوجب ویڈیو کیمرہ ہاتھ آگیا تو انہوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور شروع ہوگئے. ویڈیو فلم بنانے اور یہ بھی کہ ان کے پاس نہ کوئی اداکاری یا ہدایتکاری کی سند تھی …

Read More »

بلوچی کامیڈی کی دُنیا کا ایک بڑا نام دُر محمد افریقی (حصہ دوم)

تحقیق و تحریر : دانش بلوچ 1985ء میں جب خاکوں اور گانوں پر مبنی پہلا بلوچی ویڈیو پروگرام "طنز گِر” کے خالق نعیم نثار اس کی تیاریاں کر رہے تھے تو انہوں‌ نے دُرمحمد افریقی کی سب سے زیادہ مقبول مزاحیہ گانا ( نہَ وَد نو روپیہ کُکڑ پشیءَ بُرتا …

Read More »

بلوچی کامیڈی کی دُنیا کا ایک بڑا نام دُر محمد افریقی (حصہ اول)

تحقیق و تحریر : دانش بلوچ بلوچی مزاح کی دُنیا میں اور بلوچی زبان سمجھنے اور بولنے والوں کے لیے دُرمحمد افریقی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ بلوچی زبان کے وہ پہلے مزاحیہ فن کار تھے کہ جنھوں نے پہلی بار اسٹیج پر کھڑے ہو کر اپنے …

Read More »

107 سالہ بزرگ ڈانس ڈائریکٹر، ملنگ چارلی (حصہ سوم)

تحقیق و تحریر : دانش بلوچ ملنگ چارلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹواور کلچرل منسٹری کے ڈائریکٹر عکسی مفتی صاحبان کی مہربانی سے انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ دنیا کے جن جن ممالک میں پیش کیا، ان میں امریکہ، چین، افریقہ، روس، بھارت، …

Read More »

107 سالہ بزرگ ڈانس ڈائریکٹر، ملنگ چارلی (حصہ دوم)

تحقیق و تحریر : دانش بلوچ اس پروگرام کے اختتام پذیر ہونے کے بعد ان کی اپنے طائفے کے ساتھ دوبارہ وطن واپسی ہوئی۔ کچھ عرصہ بعد بھارت دیش کی ایک اور مشہور ڈانس ڈائریکٹرمیڈم آزوری، جو کہ معروف انڈین مزاحیہ اداکار محمود کی ہمشیرہ تھیں، وہ پاکستان آئیں تو …

Read More »

107 سالہ بزرگ ڈانس ڈائریکٹر، ملنگ چارلی (حصہ اول)

تحقیق و تحریر : دانش بلوچ ملنگ چارلی کا اصل نام علی اکبر ہے، ملنگ چارلی بقول ان کے 1911ء میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ کے ایک نہایت ہی غریب گھرانے میں پیدا ہوئے. ان کے والد محمد ابراہیم بلوچ انڈین نیوی میں جمعدار تھے، جس کی وجہ سے اُن …

Read More »

سندھی اسکرین فلم اور بلوچی ویڈیو فلموں کے اداکار و ہدایتکار صمد شیخ

تحقیق و تحریر : دانش بلوچ صمد شیخ 1937ء میں میرپور خاص کے ایک بلوچ گھرانے میں پیدا ہوئے، بچپن کا زیادہ تر حصہ انہوں‌ نے تعلیم میں‌ گزارا۔ جوان ہوئے تو ملازمت کے سلسلے میں لیاری کراچی میں اپنے بھائی کے یہاں قیام پذیر ہوئے اور یہاں سرکاری اسکول …

Read More »