مرکزی صفحہ / برکت اللہ بلوچ

برکت اللہ بلوچ

برکت اللہ بلوچ
برکت اللہ بلوچ گوادر یوتھ فورم کے سربراہ ہیں نہ صرف گوادر کے نوجوانوں لیے اس فورم پر آواز بلند کرتے ہیں ان کے مسائل پر قلم کشائی بھی کرتے ہیں۔

گوادر کے بیروزگار انجینئرز، اعلیٰ حکام کی نظرِ کرم کے منتظر

برکت اللہ بلوچ روزگار کے حوالے سے اس وقت گوادر امیدوں کا مرکز ہے۔ ملک کے بھر کے لوگ روز گار کی تلاش میں گوادر کا رخ کر رہے ہیں۔ مزدور سے لے کر انجینئر تک سب کا رخ گوادر کی طرف ہے۔گوادر نہ صرف ملازمت بلکہ کاروباری افراد کا …

Read More »

گوادر کا تعلیم یافتہ نوجوان بیروزگاری کی دلدل میں

برکت اللہ بلوچ ملازمت ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور ملازمت کے مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ہر علاقے میں ملازمت کے حوالے سے مروجہ قواعد و ضوابط بھی بنائے گئے ہیں تاکہ اس علاقے کے نوجوانوں کے حقِ ملازمت کو تحفظ مل سکے۔ ان …

Read More »

گوادر: ایچ بی ایف سی ہاؤسنگ اسکیم ایک دہائی سے تاخیر کا شکار

برکت اللہ بلوچ جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور حکومت میں گوادرپورٹ کے افتتاح کے بعد گوادر میں سینکڑوں کی تعداد میں سرکاری اور نجی ہاؤسنگ اسکیموں کا اجرا بھی ہوا تھا لیکن بیشتر نجی ہاؤسنگ اسکیمیں عوام کو سبز باغ دکھا کر وقت مقررہ پر اپنے اہداف کو مکمل …

Read More »

مالد اور شنگر، گوادر کی ایک مخصوص رسم

برکت اللہ بلوچ دنیا میں ہرعلاقے کے لوگوں کے کچھ مخصوص تہوار اور رسوم ہوتے ہیں جو اس علاقے کے لوگوں کی رہن سہن اور ثقافت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسی طرح گوادر کے مقامی لوگ بھی کچھ مخصوص رسوم اور تہوار کے مالک ہیں جو نہ صرف ان کی …

Read More »

بی ایس پروگرام اورڈگری کالج گوادر کا نوحہ

برکت اللہ بلوچ ڈائریکٹریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن نے بلوچستان کے 26 سے زائد کالجز میں بی ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ ایک چار سالہ پروگرام ہے جو یونیورسٹی کی ایم اے/ ایم ایس سی ڈگری کے برابر ہوگا. اسی طرح 2020 تک صوبے کی …

Read More »

گوادر تعلیمی جرگہ میں پیش کیے گئے تعلیمی مسائل اور تجاویز

برکت اللہ بلوچ گوادر یوتھ فورم کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی "گوادر کےتعلیمی مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر "تعلیمی جرگہ” کا انعقاد کیا گیا جس میں تربت یونیورسٹی گوادر کیمپس، سید ہاشمی ڈگری کالج، گرلزانٹر کالج گوادر سمیت شہر کے بیشتر اسکولوں …

Read More »

’’گوادر کے تعلیمی مسائل اور حل‘‘: یوتھ فورم کا تعلیمی جرگہ

عبدالحلیم گوادر یوتھ فورم کے زیراہتمام 23 ستمبر کو ضلع کونسل گوادر کے ہال میں گوادر کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل کے عنوان سے تعلیمی جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔ جرگہ کے مہمانِ خاص ایم پی اے ضلع گوادر میر حمل کلمتی تھے۔ جرگہ کی تقر یب سے …

Read More »

گوادر: ڈگری کالج کی عدم فعالیت پر طلبا کا مشترکہ اجلاس، مؤثر احتجاج کا فیصلہ

برکت اللہ بلوچ سید ہاشمی ڈگری کالج گوادر کی ابتر تعلیمی صورت حال کے پیش نظر گوادر کے طلبا اور یوتھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں گوادر یوتھ فورم، بی ایس او، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، پی ایس ایف، بی ایس او پجار اور کالج کے …

Read More »

گوادر میں‌ پیروں فقیروں کے آستانے

برکت اللہ بلوچ گوادر کو اگر پیروں ، فقیروں اور بزرگوں کی سرزمین کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ گوادرزمانہ قدیم سے ہی پیروں، فقیروں اور بزرگوں کا بسیرا اور ٹھکانہ رہا ہے۔ جن کے ٹھکانے، مقبرے اور مزارات آج بھی موجود ہیں اور عقیدت مندوں کی قلبی تسکین کا …

Read More »

گوادر یوتھ فورم کا پانچواں یومِ تاسیس: اہداف و خدمات

برکت اللہ بلوچ یکم ستمبر گوادر یوتھ فورم کا یوم تاسیس ہے۔ آج سے پانچ سال قبل یکم ستمبر 2012 کو گوادر یوتھ فورم کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اگر دنیا کے تمام بڑے بڑے انقلابات پر نظر دوڑائی جائے تو ہمیں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل بلکہ …

Read More »